• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    اسلام اور کلچر

    http://www.darululoom-deoband.com/urdu/magazine/new/tmp/10-Ghulamo%20se%20mutalik%20Islam_MDU_1-2_January%20&%20February_11.htm
  2. انس

    اسلام اور کلچر

    غلامی سے متعلق مجھے آپ سے اتفاق نہیں۔ یہ کہاں سے ثابت ہوتا ہے کہ اسلام نے غلامی کو بتدریج ختم کر دیا ہے؟؟ اسلام نے غلامی کو ختم نہیں کیا، بلکہ اس کی اصلاح کی ہے۔ کہ غلام کو وہی کھلاؤ جو خود کھاؤ، وہی پہناؤ جو خود پہنتے ہو اور ان پر ظلم وستم نہ کرو وغیرہ وغیرہ۔ اسی طرح اسلام نے غلاموں کو آزاد...
  3. انس

    شوال کے چھ روزے اور امام ابو حنیفہ

    ﴿ اتَّبِعوا ما أُنزِلَ إِلَيكُم مِن رَ‌بِّكُم وَلا تَتَّبِعوا مِن دونِهِ أَولِياءَ ۗ قَليلًا ما تَذَكَّر‌ونَ ٣ ﴾ ۔۔۔ سورة الأعراف
  4. انس

    مسلئہ وحدت الوجود اور وحدت الشہود

    بھائی! سید نذیر حسین دہلوی﷫ اور محدث روپڑی﷫ ہمارے نزدیک بہت ہی محترم شخصیات ہیں۔ محدث روپڑی میرے تایا دادا تھے۔ لیکن بھائی!! ہم نے آپ لوگوں کی طرح اپنے علماء کو رب نہیں بنا رکھا کہ ان کی ہر صحیح وغلط بات ہمارے لئے حجّت ہو۔ وحی قرآن وسنّت کی صورت میں ہمارے پاس موجود ہے۔ علمائے کرام﷭ نے انہی...
  5. انس

    مسلئہ وحدت الوجود اور وحدت الشہود

    اس سارے ڈھگوسلے کی کوئی دلیل؟! اگر یہ کوئی علم ہے تو اسے چھپانے والا کیا کتمانِ علم کی بناء پر لعنت الٰہی کا مستحق نہیں؟! بھائی! اللہ نے دین سمجھنے کیلئے بڑا ہی آسان بنایا ہے۔ ایسی فریب کاریاں دین اسلام میں شامل نہیں۔ قرآن وسنت کے واضح وصریح دلائل کے بالمقابل ایسے نام نہاد علم کی پرکاہ کی...
  6. انس

    مسلئہ وحدت الوجود اور وحدت الشہود

    احناف کے ہاں تو عقیدہ خبر واحد (خواہ وہ صحیح ترین روایت ہی کیوں نہ ہو) سے بھی ثابت نہیں ہوتا لیکن یہاں قرشی صاحب کے نزدیک شائد موضوعات روایات اور شعر واشعار ہی اس عقیدے کی بنیاد ہیں، لہٰذا انہوں نے دلیل کے نام پر صرف وہی پیش کیے ہیں۔
  7. انس

    علم غیب اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا

    ﴿ وَعِندَهُ مَفاتِحُ الغَيبِ لا يَعلَمُها إِلّا هُوَ ۚ وَيَعلَمُ ما فِى البَرِّ‌ وَالبَحرِ‌ ۚ وَما تَسقُطُ مِن وَرَ‌قَةٍ إِلّا يَعلَمُها وَلا حَبَّةٍ فى ظُلُمـٰتِ الأَر‌ضِ وَلا رَ‌طبٍ وَلا يابِسٍ إِلّا فى كِتـٰبٍ مُبينٍ ٥٩ ﴾ ۔۔۔ سورة الأنعام ﴿ قُل لا يَعلَمُ مَن فِى السَّمـٰوٰتِ وَالأَر‌ضِ...
  8. انس

    آل تکفیر کی گمراہی ، جب خود انکو گھیر لائی (حقیقی اور دلچسپ واقعات پر مبنی تحریر)

    نبی کریمﷺ کے دور کے مسلمان (صحابہ کرام﷢) اپنے اسلام میں اعلیٰ ترین معیار پر تھے، امت میں ان سے افضل کوئی نہیں ہو سکتا۔ اسی طرح نبی کریمﷺ کے دور کے منافقین وکفار بھی اپنے نفاق وکفر میں شديد ترين تھے، فرمانِ باری ہے: ﴿ وَكَذٰلِكَ جَعَلنا لِكُلِّ نَبِىٍّ عَدُوًّا شَيـٰطينَ الإِنسِ وَالجِنِّ...
  9. انس

    مولانا علامہ ابراہیم خادم قصوری کی وفات

    إنا لله وإنا إليه راجعون اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه من الذنوب والخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس ۔۔۔ آمین یا رب العٰلمین! جی شاکر بھائی! انہوں نے خود (یا شائد ان کے بیٹے، جو ہمارے جامعہ ہی کے فارغ التحصیل ہیں، نے ان کے)...
  10. انس

    مدد درکار ہیں

    لیجئے بھائی! منتخب قرآنی نصاب https://dl.dropbox.com/u/9426756/منتخب نصابی قرآنی آیات F.pdf منتخب حدیثی نصاب https://dl.dropbox.com/u/9426756/%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%AE%D8%A8%20%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB%DB%8C%20%D9%86%D8%B5%D8%A7%D8%A8.pdf البتہ mutbassim بھائی کی بات بہت اہم ہے، اسے ضرور ملحوظِ...
  11. انس

    شاکر بھائی! کیا حال چال ہیں۔ سلام کون آن لائن ہے، آپشن چیک کر رہا تھا، تو آپ کو آن لائن دیکھا تو...

    شاکر بھائی! کیا حال چال ہیں۔ سلام کون آن لائن ہے، آپشن چیک کر رہا تھا، تو آپ کو آن لائن دیکھا تو سلام کر دیا۔
  12. انس

    جان نہ پہچان،،،، زبردستی کا مہمان

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا!
  13. انس

    کیا مردے قبروں میں زندہ ہیں ؟

    اصل مسئلہ صرف قبر میں زندگی کا نہیں، بلکہ اس کے بعد قبروں میں موجود انبیاء کرام﷤ واولیاء عظام﷭ کے توسّل واستعانت سے شروع ہوتا ہے۔ یہ بات طے ہے کہ قبر والے سن نہیں سکتے، اور اگر بالفرض سن بھی لیں تو جواب نہیں دے سکتے۔ اور قیامت کے دن وہ ایسے مشرکوں کے سب سے دشمن ہوں گے۔ ﴿ ذٰلِكُمُ اللَّـهُ...
  14. انس

    یہ حدیث عورت کی تذلیل کرتی ھے، ۔۔۔ ایک منکر حدیث کا اعتراض۔۔۔

    یہ غلط فہمی ہے کہ یہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور آج کےعلماء کا آپس میں اختلاف ہے۔ یہ طرز استدلال بالکل ایسا ہی ہے جیسے مقلدین کہتے ہیں کہ امام صاحب دین کو زیادہ جانتے تھے یا آج کے علماء؟ حالانکہ وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ یہ اختلاف امام صاحب کے دور میں موجود تھا اور یہ اختلاف بڑے بڑے علماء میں...
  15. انس

    یہ حدیث عورت کی تذلیل کرتی ھے، ۔۔۔ ایک منکر حدیث کا اعتراض۔۔۔

    نبی کریمﷺ نے کہیں بھی عورتوں کو گدھوں یا کتوں کے مشابہ قرار نہیں دیا۔ یہ معترض کا ناقص ذاتی فہم ہے جسے وہ نبی کریمﷺ کی طرف منسوب کر رہا ہے۔ مختلف اشیاء کا اکٹھا ذکر ان کے مشابہ ہونے کو مستلزم نہیں! مثلاً اسی حدیث میں عورت کے ساتھ کتے اور گدھے کا بھی ذکر ہوا، کیا یہ دونوں (کتا اور گدھا) ایک...
  16. انس

    رکن محدث ٹیم کےگھر آیا نیا شہزادہ

    بارك الله لك في الموهوب لك، وشكرت الواهب، وبلغ أشده، ورزقت بره
  17. انس

    اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

    بجا فرمایا، جزاکم اللہ خیرا! اس اعتبار سے یہ واقعی سیدنا ابو بکر صدیق﷜ کی بہت بڑی فضیلت ہے۔ إلا تنصروه اللہ تعالیٰ کی طرف سے عتاب ہے، کہ اگر تم مدد نہیں کرو گے تو اللہ تو مددگار ہیں ہی۔ بعض مفسرین نے لکھا ہے کہ اس عتاب سے صرف سیدنا ابو بکر﷜ مستثنیٰ ہیں کیونکہ وہ ثاني اثنين میں شامل ہیں، جبکہ...
  18. انس

    کیا یہ ترجمہ درست ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! "ابن عمر سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا جب آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) پیشاب کر رہے تھے، تو اس (شخص) نے آپ کو سلام عرض کیا، تو نبی نے اس کا سلام لوٹا دیا (یعنی اس کا جواب دیا)، جب وہ (شخص) جانے لگا، تو نبی صلی اللہ الیہ وسلم نے اسے...
  19. انس

    بچے کی امامت

    http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=XHC5SCshVII#! یہ مغربی (مراکشی) بچہ حافظ قرآن ہے اور روایت ورش میں امامت کروا رہا ہے۔
  20. انس

    بنو امیہ اور بنو عبدالشمس(بنو ہاشم) میں رشتہ داریاں

    جزاکم اللہ خیرا! بنو ہاشم بنو عبد شمس نہیں ہیں۔ بنو امیہ ہی بنو عبد شمس ہیں، کیونکہ امیہ، عبد شمس کے بیٹے کا نام ہے۔ نبی کریمﷺ کے جدِ امجد عبدِ مناف کے چار بیٹے تھے: ہاشم، مطلب، عبد شمس، عبد العزیٰ اصل جملہ اس طرح ہونا چاہئے کہ شیعہ سنی لڑائی اصل میں بنو ہاشم اور بنو عبد شمس (یا بنو امیہ)...
Top