• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    سوا ایم بی میں بڑے مسائل کا حل

    آمین لیکن اس دُعا کے بعد سوالیہ نشان کی سمجھ نہیں آئی!
  2. انس

    خطباء کےلیے ادنی سا تحفہ

    جزاکم اللہ خیرا ناظم شہزاد بھائی! مجھے آج کل ایسے خطبات کی ضرورت تھی۔ ایک فیور اور کر دیں کہ جو فونٹس آپ نے استعمال کیے ہوئے ہیں اگر ان کا لنک بھی دے دیں تو مزید آسانی ہوجائے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں!
  3. انس

    41کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟

    تینتالیس
  4. انس

    یہ حدیث عورت کی تذلیل کرتی ھے، ۔۔۔ ایک منکر حدیث کا اعتراض۔۔۔

    جزاکم اللہ خیرا! الفاظ نرم رکھے جائیں کیونکہ یہ اعتراض پہلے ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے وارد ہوا ہے۔
  5. انس

    ننگے سر نماز پڑھنا

    کفریہ اور شرکیہ عقائد رکھنے والے دیوبندی ہوں، اہلحدیث ہوں یا دیگر! ایسے کافروں اور مشرکوں کے پیچھے نماز جائز ہونے کا کوئی بھی قائل نہیں۔ البتہ ہر دیوبندی بریلوی کو کافر اور مشرک کہنے میں اختلاف ہو سکتا ہے۔
  6. انس

    دعا میں وسیلہ اور احناف کا موقف

    میرے جملے سے میرا مفہوم واضح ہے اور وہی میری مراد ہے۔ البتہ آپ کی عبارت سے میں متفق ہوں۔ آپ کی درج بالا عبارت کے سیاق وسباق سے محسوس ہوتا ہے کہ (احناف کے موقف کے برخلاف) آپ کے نزدیک وسیلہ جائز ہے۔ صرف غلط نیت سے وہ ناجائز اور شرک بنے گا؟؟؟
  7. انس

    انبیاء علیہ السلام کے اجسام کے بارے میں صحیح عقیدہ کیا ہے؟

    شائد اس پوسٹ پر آپ کی نظر نہیں پڑی
  8. انس

    انبیاء علیہ السلام کے اجسام کے بارے میں صحیح عقیدہ کیا ہے؟

    کیسے؟؟!! اپنا استدلال واضح کریں! کیونکہ یہاں قبر یا مٹی وغیرہ کا ذکر موجود نہیں! جب واضح احادیث مبارکہ موجود ہیں تو پھر قرآن کریم سے ایک مبہم استدلال کی کیا ضرورت ہے؟ آپ کا جملہ لفظی ومعنوی دونوں طرح سے صحیح نہیں! واللہ سبحانہ وتعالیٰ اعلم!
  9. انس

    شوال کے چھ روزے اور امام ابو حنیفہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس مسئلے میں وسعت ہے۔
  10. انس

    شوال کے چھ روزے اور امام ابو حنیفہ

    اصل سوال تقلید کے حوالے سے ہے کہ یہاں امام صاحب کی تقلید سے دستبرداری کیوں اختیار کی گئی ہے؟ کیا صرف اسی لئے کہ متاخر احناف کا فتویٰ موجود ہے؟؟؟ اگر نہ ہوتا تو پھر تقلید ہی کی جاتی چاہے وہ حدیث مبارکہ کے صریح خلاف ہوتی؟!! یعنی یہاں شوال کے روزوں کو (امام صاحب﷫ کے فتویٰ کے خلاف) صرف اس لئے جائز...
  11. انس

    عید مبارک!

    الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله، والله أكبر، الله أكبر، ولله الحمد الله أكبر كبيرا، والحمد لله كثيرا وسبحان الله بكرة وأصيلا تمام بھائیوں کو عید مبارک ربنا تقبل منا إنك أنت السميع العليم وتب علينا إنك أنت التواب الرحيم
  12. انس

    ننگے سر نماز پڑھنا

    پہلے یہ ثابت کرنا ضروری ہے کہ یہ عمل (سر ڈھکنا) سنت (بمعنیٰ پسندیدہ) ہے بھی یا نہیں؟ یا یہ عادات میں سے تھا۔ ویسے میرا ذاتی عمل نماز وغیر نماز میں سر ڈھکنے کا ہی ہے۔
  13. انس

    مسلئہ وحدت الوجود اور وحدت الشہود

    آپ لوگوں کا ہر مسئلہ اعلیٰ حضرت سے شروع ہوکر انہی پر ختم ہو جاتا ہے، کتاب وسنت کے دلائل اور صحابہ وتابعین کے تواتر توارث کی تو آپ بات ہی نہ کریں! ورنہ پھر اپنے اس وحدت الوجود اور وحدت الشہود کو کتاب وسنت یا صحابہ وتابعین کے تواتر وتوارث سے ثابت کر کے دکھائیں جو آپ قیامت تک نہیں کر سکتے۔ تو پھر...
  14. انس

    چند شرعی احکامات

    http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8%D8%A7%D8%AA-174/%DA%88%D8%A7%D8%B1%DA%BE%D9%89-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82-%D8%9F%D8%9F-3932/#post23065
  15. انس

    حضرت علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمۃ اللہ علیہ

    http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8%D8%A7%D8%AA-174/%DA%88%D8%A7%D8%B1%DA%BE%D9%89-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82-%D8%9F%D8%9F-3932/#post23065
  16. انس

    دہشتگردوں کی طرف سے کامرہ ايربيس پر حملہ

    اور اگر وہ ہٹ دھرمی کا مظاہر کریں تو؟ ﴿ وَءاتَينـٰهُم بَيِّنـٰتٍ مِنَ الأَمرِ‌ ۖ فَمَا اختَلَفوا إِلّا مِن بَعدِ ما جاءَهُمُ العِلمُ بَغيًا بَينَهُم ۔۔۔ الآية ١٧ ﴾ ۔۔۔ سورة الجاثية اور ہم نے انہیں دین کی صاف صاف دلیلیں دیں، پھر انہوں نے اپنے پاس علم کے پہنچ جانے کے بعد آپس کی ضد بحث سے ہی...
  17. انس

    علومِ اسلامیہ کی معیاری تعلیم؛ وقت کی اہم ضرورت

    محدث کے تازہ شمارے میں!
  18. انس

    مسلئہ وحدت الوجود اور وحدت الشہود

    تو پھر آپ کو پہلی قسم میں سے ہونا چاہئے، کیونکہ حدیث مبارکہ میں ہے: لا تكونوا إمعة تقولون إن أحسن الناس أحسنا وإن ظلموا ظلمنا ولكن وطنوا أنفسكم إن أحسن الناس أن تحسنوا وإن أساءوا فلا تظلموا الراوي: حذيفة المحدث: الترمذي - المصدر: سنن الترمذي - الصفحة أو الرقم: 2007...
  19. انس

    دعا میں وسیلہ اور احناف کا موقف

    کیا ناجائز عمل صحیح نیت کے ساتھ جائز ہوجاتا ہے؟؟! اللہ تعالیٰ نے براہ راست اللہ کو پکارنے کا حکم دیا ہے: ﴿ وَإِذا سَأَلَكَ عِبادى عَنّى فَإِنّى قَر‌يبٌ ۖ أُجيبُ دَعوَةَ الدّاعِ إِذا دَعانِ ۖ فَليَستَجيبوا لى وَليُؤمِنوا بى لَعَلَّهُم يَر‌شُدونَ ١٨٦ ﴾ ۔۔۔ سورة البقرة ﴿ لَهُ دَعوَةُ الحَقِّ ۖ...
Top