الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
شیخ کفایت اللہ سے ملاقات کے دوران انہوں نے ذکر کیا تھا کہ نصیحہ ٹی وی کے لئے خوب تگ و دو کی جا رہی ہے۔ نصیحہ ٹی وی کا پرومو بھی انہوں نے بعد میں دکھایا۔ ڈاکٹر ذاکر نائک کے ادارے کے بعد انڈیا میں آئی آئی سی تبلیغ اسلام کے حوالے سے معروف ادارے کے طور پر پہچانا...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہل تشیع آج ضعیف و کمزور احادیث، بے بنیاد تاریخی روایات یا صحیح روایات کی دورازکار تاویلات یا بعض چیدہ چیدہ واقعات کے ذریعے اہل بیت اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بیچ نفرت و عداوت کے اثبات کی کاوشیں کرتے رہتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اہل بیت اور صحابہ کرام...
اللہ کے نیک بندوں کے پاس جا کر ان سے اپنے لئے دعا کی درخواست کرنا، چاہے وہ اولاد کی ہو، بارش کی ہو، وغیرہ، تو بالکل بجا اور قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔
گمراہ تو وہ لوگ ہیں کہ نیک بندوں کی وفات کے بعد ان کی قبروں پر جا کر ، یا گھروں ہی سے ان کو براہ راست مدد کے لئے پکارتے ہیں۔
یہ دین کا حکم نہیں ہے۔ جس کی ہم بات کر رہے ہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بذریعہ وحی رہنمائی کی بات ہے۔
رسول کی حیات میں جو معاملات ان کے ساتھ کئے جاتے تھے، ان میں سے بعض ان کی وفات کے بعد ممکن نہیں۔ کیونکہ وحی کا سلسلہ منقطع ہو گیا اور وہ ہماری نظروں کے سامنے نہیں۔
مثلاً رسول اللہ صلی...
آپ ایک بنیادی غلط فہمی کا شکار ہیں۔
جن کو آپ خود عیسائی، یہودی، ہندو قرار دے رہے ہیں، انہوں نے مسلمان ہونے کا دعویٰ ہی کب کیا ہے؟ وہ خود اپنی نظر میں بھی "غیر مسلم"ہی ہیں اور ہماری نظر میں بھی "غیر مسلم"ہیں۔ غیر مسلم ہی کو اصطلاحاً کافر کہا جاتا ہے۔ انہیں کافر "قرار" دینے کی کیا ضرورت؟
یہ شرائط...
بھائی جان، حرف شناس ابھی حال میں جاری کیا گیا ہے۔ اور بالکل ابتدائی ورژن ہے اردو او سی آر کا۔ میں نے گزشتہ ہفتے ایک تصویری صفحہ شامل کر کے اس کا تحریری متن لینے کی کوشش کی تھی تو فقط چند الفاظ کے علاوہ کچھ بھی نہیں پہچان سکا۔ باقی فائن او سی آر وغیرہ اردو کے لئے نہیں ہیں۔
ابھی اردو کا ورکنگ او...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
ایک ہے کسی کا کافر ہونا اور دوسرا ہے اس کو کافر قرار دینا۔ دونوں میں فرق کرنا ضروری ہے۔
جیسے ایک ہے کسی کا چور یا زانی ہونا۔ اور دوسرا ہے کہ اس کو چور یا زانی قرار دے کر اس پر حد نافذ کرنا۔
اگر مثال کے طور پر گواہان کی عدم دستیابی کی وجہ سے کسی زانی پر حد نافذ نہ کی...
ویسے تو اس دھاگے میں انتظامیہ نے اراکین سے تعاون مانگا ہے۔ لیکن یہاں ذرا الٹی گنگا بہہ نکلی ہے۔ ابتسامہ۔
بالا مراسلے میں کچھ چیزیں شامل کرتا چلوں کہ اردو فتویٰ سائٹ کے لئے ہم جس کیاکو نامی سافٹ ویئر کا استعمال کر رہے ہیں، اس کی قیمت خرید ایک ہزار ڈالرز تھی۔
ہم نے اس کی ڈویلپمنٹ میں کئی مہینوں...
کلیم حیدر بھائی،
جن کتب کی ٹائپنگ ہمیں درکار ہے۔ ان کے سامنے اگر اندازے سے ٹائپنگ اور پروف کی رقم لکھ دی جائے تو بہتر رہے گا تاکہ معلوم ہو سکے کہ ہم یہاں اگر پیسوں میں تعاون کی بات کر رہے ہیں تو اس کا تخمینہ کیا ہے۔
الیاسی صاحب،
آپ کو اپنے استاد الیاس ستار صاحب کے بارے میں کوئی بات کرنی ہو تو مثلاً آپ ذیل میں سے کون سا جملہ ان کے لئے ادا کرنا پسند کریں گے؟
الیاس ستار صبح اٹھتا ہے، نماز پڑھتا ہے، ناشتہ کرتا ہے، درس دیتا ہے وغیرہ یا،
الیاس ستار صبح اٹھتے ہیں، نماز پڑھتے ہیں، ناشتہ کرتے ہیں، درس دیتے ہیں،...
اہل سنت کا عقیدہ یہ ہے کہ اللہ اعلم کہنا درست ہے اور اللہ و رسولہ اعلم کہنا رسول اللہ ﷺ کی حیات میں تو درست تھا کیونکہ وحی سے رہنمائی کر دی جاتی تھی۔ لہٰذا بہرام صاحب کی پیش کردہ بالا احادیث سے مقصود حاصل نہیں ہوتا۔ کفایت اللہ بھائی اور دیگر اہل علم حضرات سے گزارش ہے کہ اس موضوع پر اظہار خیال...