• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    پاک و ہند کے دو معمر شیوخ کی وفات

    حضرت عبداللہ امجدچھتوی صاحب۔۔ دو واقعات سرخیل علماء،آگاہ حدیث خیر الانام ، شناور بحر سر قرآن ، واقف تفسیر و فقہ ، بے مثل مناظر و مجتہد، صاحب افتاء و ابلاغ، اہل الحدیث و اہل التحقیق، حامل لسان صدق و علم سیدی حضرت عبداللہ امجد چھتوی صاحب ایک زمانے کو، زمانے بھر کے محبوب اور اس محبوب کے محبوب اقدس...
  2. خضر حیات

    محدث بک

    یہ سوال آزادی سے پہلے ہوتا تو اور بات تھی ۔ اب تو پوچھ کر ہی بتاسکتے ہیں ۔ قہقہامہ ۔
  3. خضر حیات

    اسلام اور تہذیب مغرب کی کشمکش

    اس تحریر پر زاہد صدیق مغل صاحب کا تبصرہ : چند گزارشات مختصرا عرض ہیں: - انصاری سکول آف تھاٹ نامی کسی الگ چیز کا وجود نہیں - کسی معاملے کے بارے میں رائے درست ہونے کا معیار یہ رکھنا کہ جس نے متعلقہ چیز کا مطالعہ نہیں کیا اس کی بات درست ہے، یہ کچھ دلچسپ و عجیب ہے۔ علماء کی تو ایک اکثریت کا یہ بھی...
  4. خضر حیات

    اسلام اور تہذیب مغرب کی کشمکش

    مغرب زدہ تحریر :حافظ محمد زبیر (@ابوالحسن علوی ) مسلم معاشروں میں دو قسم کے طبقات مغرب زدہ ہیں؛ ایک وہ جو مغرب کو پڑھ کر اس سے متاثر ہو گئے اور دوسرے وہ جو مغرب کو پڑھ کر رد عمل کی نفسیات [psychology of reaction] کا شکار ہو گئے۔ یہ دوسرا طبقہ اگرچہ مغرب کا شدید ناقد ہے لیکن مغرب نے ان پر پہلے...
  5. خضر حیات

    پاک و ہند کے دو معمر شیوخ کی وفات

    عبداللہ امجد چھتوی رحمہ اللہ تعالی کا خوف الہی حافظ الحدیث ہماری مرکزی مسجد کے تقریبا 30 سال سے مستقل خطیب رہے یہ ایک شرف والی بات ہے کہ ایسا علمی عبداللہ اس دھرتی کو نصیب ہوا، ایک دفعہ جبکہ شیخ ابھی بڑھاپے میں نہی پہنچے تھے کہ ایک جگہ سے ان کو اچھی آفر ہوئی تو شیخ رحمہ اللہ نے وہاں جانا پسند...
  6. خضر حیات

    پاک و ہند کے دو معمر شیوخ کی وفات

    ایک عظیم عالم کا انتقال علامہ ابتسام الہی ظہیر روزنامہ دنیا 17 اگست ، 2017ء جب کسی عالم با عمل کی موت کی خبر سننے کو ملتی ہے تو سمجھ دار انسان پر سکتے کی کیفیت طاری ہوجاتی ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آج ہم کسی قریبی عزیز یا سرپرست کی شفقتوںسے محروم ہو گئے ہیں۔ چلچلاتی ہوئی دھوپ میں بادلوں کا...
  7. خضر حیات

    پاک و ہند کے دو معمر شیوخ کی وفات

    آہ شیخ الحدیث والتفسیر عبد اللہ امجد چھتوی رحمہ اللہ بھی اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے ۔ چھتوی صاحب رحمہ اللہ ایک طریق سے ہمارے دادا استاد اور ایک طریق سے پردادا استاد ہیں ہمیں استاد محترم حافظ اعجاز احمد صاحب سے درس ترمذی لینے کا شرف حاصل ہوا ور انہیں شیخ الحدیث عبد اللہ امجد چھتوی صاحب سے درس...
  8. خضر حیات

    '' مسئلے کا حل کیا ھے'' حنیف ڈار کی انکار حدیث پر مبنی ایک تحریر

    عقل پرستی کا جنازہ علم حدیث علوم و فنون میں اہم اور دقیق ترین علم کی حیثیت سے پہچانا جاتا تھا ، اسی لیے اسے ’ علم الرجال ، علم الذکور ‘ بھی کہا جاتا ہے ، لیکن عصر حاضر میں اس علم کے چاہنے والوں کے لیے یہ آزمائش آئی ہے ، کہ ہر جاہل ، دماغی مریض اور علم و فن کی ابجد سے بھی ناواقف شخص ، نہ صرف یہ...
  9. خضر حیات

    مرد کا قابل ستر حصہ

    ویسے شلوار ٹخنوں سے نیچے کرنا ، اگر تو واقعتا کسی عذر کی بنا پر ہو ، تو یہ ایک الگ معاملہ ہے ۔ لیکن ہم جو دیکھتے ہیں ، ٹخنوں سے شلوار نیچے رکھنا ، عذر مجبوری نہیں ، بلکہ ایک رواج ہے ۔ اور اس کے برعکس رواج یہ ہے کہ خواتین اب ٹخنوں سے اوپر کرنے لگی ہیں ۔ یعنی مردوں کو ٹخنوں سے نیچے کرنے کی اجازت...
  10. خضر حیات

    پاک و ہند کے دو معمر شیوخ کی وفات

    آپ نے ذکر کیا کہ شیخ رحمہ اللہ کا علاقہ اہلِ علم و فضل کے حوالے سے معروف ہے۔ اس ضمن میں ایک بات یاد آ گئی کہ چند سال قبل جب میں ستیانے میں دورے کیلیے موجود تھا تو مولوی عتیق اللہ سلفی کی خالہ محترمہ کا سانحہ ارتحال ہوا۔ اس موقع پر مقامی طلبہ نے نمازِ جنازہ میں موجود سترہ شیوخ الحدیث گنوائے جو سب...
  11. خضر حیات

    پاک و ہند کے دو معمر شیوخ کی وفات

    اللہ اکبر کیا بتائیں ! شیخ محترم چھتوی صاحب کو اللہ نے بہت سی خصوصیات سے نوازا تھا مزید آپ تحریک ختم نبوت میں جیل بھی گئے تھے آپ پر ختم نبوت کی تحریک کی وجہ سے مقدمات بنے ، پولیس کی طرف سے اشتہاری بنایا گیا ، البتہ پھر اس وقت کے کور کمانڈر لاہور نے آپ کے تمام مقدمات ختم کروائے ، اللہ ان پر...
  12. خضر حیات

    مستقبل بینی کے علوم کا اسلام میں حکم ؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سائٹ میں یہ پرابلم کئی دفعہ آجاتی ہے ، بہر صورت میں تو اسے ان سکیور حالت میں ہی استعمال کرلیتا ہوں ۔
  13. خضر حیات

    غزوہ تبوک میں مسلمان مالی پریشانی کا شکار کیوں؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ غزوہ تبوک کے وقت جو مشکلات اور تنگیاں آئیں ، اس کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں : 1۔ پھل پک چکے تھے ، کاٹنے کا وقت آگیا تھا ، یہ معمول ہے کہ جب نیا پھل آنے والا ہو تو پرانا ختم ہونے کے قریب ہوتا ہے ۔ لیکن جنگ کی وجہ سے مسلمانوں کو پھل کاٹنے کا موقعہ ہی نہ ملا ۔ 2۔...
  14. خضر حیات

    پاک و ہند کے دو معمر شیوخ کی وفات

    مولانا عبد اللہ امجد چھتوی رحمہ اللہ کے جنازے نے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی بات یاد کرادی کے ہمارے اور انکے درمیان فرق جنازوں کے دن ہوگا.لوگ سرمایہ داروں اور مادہ پرستوں کے پیچھے مفادات کے لئے بھاگتے رہتے ہیں لیکن علماء کے جنازوں میں خود بخود بغیر لالچ کے پہنچ جاتے ہیں۔ حافظ ابتسام الہی ظہیر
  15. خضر حیات

    پاک و ہند کے دو معمر شیوخ کی وفات

    ⁠⁠⁠مولانا چھتوی کا آخری دن شیخ المشایخ کے جنازہ میں شرکت کے لئے تقریبا 3 بجے سہ پہر مرکزالدعوة السلفيه ستیانہ بنگلہ پہنچ گیا نماز ظہر ادا کرنے کے بعد اپنے بھائی حافظ عبیداللہ ارشد کے ساتھ باھر برآمدے کے پاس کھڑا تھا علمآء سے مسجد بھری ھوئی تھی ابھی آنے والوں کا سلسلہ رکا نہ تھا علم کےبادشاہ کے...
  16. خضر حیات

    پاک و ہند کے دو معمر شیوخ کی وفات

    إنَّا لله وإنّا إليه راجعون .. تُوفي قبلَ قليل شيخنا العلامة المُسنِد محمَّد ظهيرالدين المُباركفوري الرَّحماني الأثري في مدينة عمرآباد، بالهند! إن تبقَ تُفجَع بالأحبةِ كلِّهم ** وفِناءُ نفسِك لا أبا لك أفجعُ! رحلتُ إليه قبلَ 3 سنوات لمَّا علمتُ باستضافته في رياض نجد؛ فسمعت عليه، على إخوانه...
  17. خضر حیات

    پاک و ہند کے دو معمر شیوخ کی وفات

    ⁠⁠⁠عبد اللہ امجد چھتوی صاحب دنیا سے رخصت ہوئے رحمہ اللہ انسان دنیا میں آتا ہے صرف اور صرف اپنے رب کو راضی کرنے کے لئے اگر انسان اس مقصد میں کامیاب ہو جائے تو اللہ دنیا میں ہی اس کی کامیابی کی مثال سب کے سامنے واضح کر دیتے ہیں ۔ یہی کچھ منظر آج شیخ عبد اللہ احمد چھتوی صاحب رحمہ اللہ تغمد اللہ...
  18. خضر حیات

    پاک و ہند کے دو معمر شیوخ کی وفات

    شیخ المشائخ مولانا عبداللہ امجد چھتوی رحمہ اللہ ،مرکزی جمعیت اھلحدیث کی شرعی عدالت کے قاضی بھی رہے ہیں اور جماعت کے اندر دیگر فیصلوں کے ساتھ انھوں نے دو قتل کے فیصلے بھی فرمائے تھے جن پر فریقین نے عمل بھی کیا تھا ان میں سے ایک فاروق آباد کے قریب ایک قتل خطا کا واقعہ ہوا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جماعت...
  19. خضر حیات

    پاک و ہند کے دو معمر شیوخ کی وفات

    شیخ شیوخ الحدیث رخصت ہوئے ’اللہ عزوجل کا فرمان ہے کہ تمہیں حالت اسلام میں موت آنی چاہیے ، لیکن کسی کو کیا پتہ کہ اس کو موت کب آجائے ؟ کسی ڈاکٹر ، حکیم ، بادشاہ ، عالم دین ، بہت بڑے علامہ ، الغرض کائنات کی کسی شخصیت کو موت ، کب کہاں ، کس حال میں آنی ہے ؟ کوئی علم نہیں ، لہذا مسلمان ہو کر مرنا...
  20. خضر حیات

    پاک و ہند کے دو معمر شیوخ کی وفات

    ⁠⁠⁠شیخ چھتوی رحمہ اللہ خود داری کا عظیم پیکر آج رات سوتے ہوئے سعودیہ کے ٹائم کے مطابق 3بج گئے ،سونے سے پہلے موبائل دیکھا تو دل بند سا ہونے لگا کہ اتنا بڑا خسارہ اہل حدیثوں کے لئے ۔ اور ساتھ ہی آج سے تین چار سال پہلے شیخ سے مدینہ میں ملاقات کا منظر تازہ ہونے لگا ۔ امریکہ میں ایک مقیم شخص نے...
Top