• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    9/11 کو دراصل ہوا کیا تھا؟

    بات سے بتنگڑ بنانا آپ کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے ۔ ایک طرف آپ ملا عمر اور اسامہ جیسوں کو غاروں سے نکال لیتے ہیں ، دوسری طرف داعش والے آبادی سے قابو نہیں آرہے ۔ آپ کا ہدف میں سمجھ چکا ہوں ، غلط سلط ، اور متضاد معلومات کی اس قدر بھرمار کی جائے ، تاکہ ایک عام آدمی کو کوئی چیز سمجھ نہ آسکے جوں جوں غور...
  2. خضر حیات

    لوگوں کا واسطہ دے کر لوگوں سے سوال کرنا کیا یہ صحیح ہے؟؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ کسی انسان کو اس کے کسی محبوب یا تعلقدار کا واسطہ دیکر گفتگو کرنا ، درست ہے ، ممکن ہے وہ اس کی عزت و احترام یا رعب و ڈر کے سبب بات مان لے ۔ اس میں کوئی حرج محسوس نہیں ہوتا ۔ واللہ اعلم ۔
  3. خضر حیات

    9/11 کو دراصل ہوا کیا تھا؟

    اگر ساری دنیا دہشت گردی کے خلاف متحد ہے تو پھر بھی چند مٹھی بھر دہشت گرد قابو کیوں نہیں آرہے ؟؟ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے ۔
  4. خضر حیات

    ام المومنین سیدہ ام حبیبہؓ رضی اللہ عنہا کا نکاح

    ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کے نکاح سے متعلق ’ ہاں ‘ کہنے کے حوالے امام نووی نے یہ توجیہ ذکر کی ہے کہ اس سے مراد فعل نکاح کا انعقاد نہیں تھا ، بلکہ نعم کہنے سےمراد تھا کہ یہ سعادت تو ابو سفیان کو پہلے سے ہی مل چکی ہے ۔ جبکہ ابو سفیان کے نکاح کے باوجود نکاح کی درخواست کرنے کی یہ توجیہ ہوسکتی ہے کہ...
  5. خضر حیات

    نبی ص کی شفاعت کبیرہ گناہ کرنے والوں کے لئے ؟

    یہ روایت بالکل صحیح ہے ۔ اہل کبائر کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت شفاعت کی اقسام شفاعت کی شرائط البتہ یہ ’ تسلی کا سامان ‘ صرف ’ مسجد نبوی ‘ حاضر ہونے والوں کے لیے خاص نہیں ۔ ممکن ہے افریقہ کے جنگلوں میں رہنے والا بھی اس شرف کا حقدار ٹھہرے ، اور ممکن ہے ، مکہ مدینہ رہنے والا بھی اس...
  6. خضر حیات

    فرض نمازوں کے بعد سورہ اخلاص پڑھنا ثابت ہے

    نمبر چار میں پیش کردہ دلائل اور قرائن اس موقف کو واقعتا تقویت دیتے ہیں ، البتہ اس سے پہلے کے نکات میں جو موقف شیخ کفایت اللہ نے اپنایا ہے ، وہ زیادہ مضبوط محسوس ہوتا ہے ۔ واللہ اعلم ۔
  7. خضر حیات

    حدیث بخاری نمبر 3 کی تشریح درکار ہے

    اس طرح کے معاملات میں ذرا کھل کر رائے دینا مشکل ہے ، جو کچھ بیان ہوگیا ، اس پر اکتفا کرلینا کافی ہے ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرشتوں سے واقف بھی ہوں ، لیکن اس بات کا دعوی کسی کا نہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نزول وحی ، اور اس کی کیفیات سے بھی واقف تھے ، خالی کمرے میں انسان آہٹ سے ڈر جاتا ہے ،...
  8. خضر حیات

    کیا امام زہری رحمہ اللہ جھوٹے ہیں ؟؟؟

    امام زہری رحمہ اللہ کے متعلق فورم پر ایک اچھی تحریر موجود ہے ، جس میں ان کی ثقاہت و عدالت ، اور اہل علم کے ہاں ان کے احترام کا پتہ چلتا ہے ۔ ایک پیرا ملاحظہ کیجیے : ’جہاں تک اس حدیث کو ابن شہاب زہری رحمہ اللہ کے ذریعے ناقابل اعتبار کہنے کا تعلق ہے تو درحقیقت یہ وہ بنیاد ہے جوپورے اسلام کو تشکیک...
  9. خضر حیات

    تفسیر روح المعانی اُردو مکمل درکار ہے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پی ڈی ایف نہیں ملی ۔ ویسے اردو ترجمہ ہوچکا ہے ؟
  10. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ میں داخل ہونے والے خوش نصیب

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ داخلہ کیسے بھیجا تھا ؟ جامعہ اسلامیہ میں جہاں داخلہ بھیجنے کا آپشن ہے ، وہیں چیک کرنے کا بھی آپشن ہے ۔ سرچ کرنے پر ایک لنک ملا ہے ، اسے چیک کرلیں شاید فائدہ مند ہو : تقديم الطلب ، جامعة الملك سعود الاستعلام عن الطلب ، جامعة الإمام
  11. خضر حیات

    تجویز کاپی رائیٹس اور مصنفین سے اجازت مصنفین سے اجازت لے کر کتابین اپلوڈ کرین

    کسی کتاب کو فی سبیل اللہ نشر کرنے کے لیے کاپی کرنے کا حکم صورت مسئلہ یوں ہوگی کہ اگر کسی ایسی کتاب کو جس کے ’ حقوق محفوظ ہیں ‘ ، کوئی مفت میں تقسیم کرنا چاہتا ہے ، تو کیا اسے اس کتاب کو کاپی کرنے کے لیے مؤلف کی اجازت لینا ضروری ہے کہ نہیں ؟ یا پھر طرف ثانی منع کرنے کا حق رکھتی ہے کہ نہیں ؟ جواب...
  12. خضر حیات

    تجویز کاپی رائیٹس اور مصنفین سے اجازت مصنفین سے اجازت لے کر کتابین اپلوڈ کرین

    شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا : بعض دینی کتب اور کیسٹوں پر ’ حقوق محفوظ ہیں ‘ جیسی عبارت لکھنے کا کیا حکم ہے ؟ شیخ نے جواب دیا : یہیں ایک اور سوال پیدا ہوتا ہے کہ ، اگر کوئی شخص اس طرح کی چیز خریدے ، تو کیا وہ خرید کر کسی کو کاپی کرنے کے لیے دے سکتا ہے ؟ جواب میں کچھ تفصیل ہے ، اگر تو...
  13. خضر حیات

    حدیث بخاری نمبر 3 کی تشریح درکار ہے

    اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے پہلے ، دین ابراہیمی کی باقیات بعض لوگوں میں موجود تھیں ، ورقہ بن نوفل وغیرہ جیسے لوگ اسی طرح کے دیندار تھے ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی انہیں تعلیمات پر عمل پیرا تھے۔
  14. خضر حیات

    9/11 کو دراصل ہوا کیا تھا؟

    جی اعداد و شمار بھی وہی درست ہیں ، جو آپ کے موقف کی حمایت میں ہوں ، باقی سب اعداد و شمار ، تجزیے اور رپورٹیں آپ کے بقول ’ تخلیقی صلاحتیں اور مصالحہ داریاں ‘ ہیں ۔ داعش کو تھپکی بھی امریکہ کی ہے ، اور مار بھی امریکہ ہی رہا ہے ، واقعتا امریکہ اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی مارہا ہے ، یہ اس کی دنیا میں امن...
  15. خضر حیات

    محدث بک

    پتہ نہیں کیوں ایک خدشہ سا ذہن میں ابھرنا شروع ہوگیا کہ کہیں : ’ حجیت سنت ‘ جیسے مسائل بھی اہل سیاست کے ہاتھ نہ چڑھ جائیں ۔ ورنہ کوئی بعید نہیں ، ہم کہیں کہ وقت کا تقاضا ہے ’ عدم حجیت ‘ کا موقف اپنا لیا جائے ۔ تھا جو نا خوب بتدریج وہی خوب ہوا کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر
  16. خضر حیات

    سفرنامہ ظفر :چاٹی کی لسی سے دعوت ولیمہ تک!((ظفر اقبال ظفر))

    دلچسپ سفرنامہ ۔ ٹیم : ٹائم : وقت
  17. خضر حیات

    داعش کا حقيقی چہرہ

    دور کیا جانا ہے ، فورم پر امریکی ترجمان بھی موجود ہیں ، جبکہ اسی فورم پر داعشی فکر ترجمان بھی موجود ہیں ، کبھی کسی نے دیکھا ، دونوں ایک دوسرے سے کراس سوال کر رہے ہوں ؟ گویا اندر سے ایک ہی ہیں ، کہیں اصل ، کہیں بہروپ ، ہر دو طرح لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں ۔
  18. خضر حیات

    امام ابن حزم ؒ پہ جہمیت کے الزام تراشی کا جواب

    اوپر فارمیٹنگ اورتدوین کردی گئی ہے ۔
  19. خضر حیات

    المسند فی عذاب القبر --- محمد ارشد کمال --- عذابِ قبر کی ایک طویل روایت

    ایک ہی پوسٹ ہر جگہ پر کرنا ضروری ہے ؟!
Top