• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    ذکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھی میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی مجھ کو بھی شوق تھا نئے چہروں کی دید کا رستہ بدل کے چلنے کی عادت اسے بھی تھی اس رات دیر تک وہ رہا محو گفتگو مصروف میں بھی کم تھا فراغت اسے بھی تھی مجھ سے بچھڑ کے شہر میں گھل مل گیا وہ شخص حالانکہ شہر بھر سے عداوت اسے...
  2. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے
  3. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے، جواب کیا دیتے *منیر نیازی*
  4. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    اذن خرام لیتے ہوئے آسماں سے ہم ہٹ کر چلے ہیں رہ گزر کارواں سے ہم کیا پوچھتے ہو جھومتے آئے کہاں سے ہم پی کر اٹھے ہیں خمکدۂ آسماں سے ہم کیوں کر ہوا ہے فاش زمانہ پہ کیا کہیں وہ راز دل جو کہہ نہ سکے راز داں سے ہم ہمدم یہی ہے رہ گزر یار خوش خرام گزرے ہیں لاکھ بار اسی کہکشاں سے ہم کیا...
  5. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    ہر مسافر کو با خبر کر دو یہ میرے تجربے کا جوہر ہے رہبروں کی فریب کاری سے رہزنوں کا خلوص بہتر ہے
  6. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    ظلمتِ شب میں بھٹکتے ہوئے راہی کے لیے عزم محکم ہو تو راہیں بھی نکل آتی ہیں اپنی منزل پہ وہ انسان پہنچ جاتا ہے بجلیاں خود اسے قندیلیں سی دکھلاتی ہیں *حسرت جے پوری*
  7. عمر السلفی۔

    فتنہ عدم تقلید اور تقلید کے بارے میں علماء سعودیہ کی وضاحت!

    واقعی عجیب ہیں یہ لوگ سعودیہ کی بنائی ہوئی مسجدوں میں نماز پڑھتے ہیں اور کہتے ہیں آل سلول۔ سعودیہ سے چھپے ہوئے قرآن کی تلاوت کرتے ہیں اور کہتے ہیں آل سلول۔ پورے امن و امان کے ساتھ سعودیہ میں حج اور عمرہ کرتے ہیں۔ مسجد نبوی کی زیارت کرتے ہیں اور کہتے ہیں آل سلول۔ ہر چھوٹے بڑے مسئلے میں سعودیہ...
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    میں سلف صالحین کے عقیدے کی طرف دعوت دیتا ہوں. سلف صالحین کا عقیدہ قرآن و سنت اور جو خلفائے راشدین سے منقول ہے اس پر عمل پیرا ہونا ہے. ترجمانی : حافظ عبد العزيز آزاد
  9. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    یہ شہرِ مدینہ ہے کہ اک کششِ آباد محسوس یہ ہوتا ہے کہ گھر آئے ہوئے ہیں
  10. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے اور گلیوں میں قصدا بھٹک جائیں گے ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے ، ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے اے مدینے کے زائر خُدا کے لیے ، داستانِ سفر مُجھ کو یوں مت سُنا بات بڑھ جائے گی ، دل تڑپ جائے گا ، میرے محتاط آنسُو چھلک جائیں گے
  11. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    لَو مدینے کی تجلّی سے لگائے ہوئے ہیں دل کو ہم مطلعِ انوار بنائے ہوئے ہیں
  12. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    ہم اتنے پریشاں تھے کہ حال دل سوزاں ان کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے
  13. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    کچھ لوگ سمجھنے ہی کو تیار نہیں تھے ہم ورنہ کوئی عقدۂ دشوار نہیں تھے صد حیف کہ دیکھا ہے تجھے دھوپ سے بے کل افسوس کہ ہم سایۂ دیوار نہیں تھے ہم اتنے پریشاں تھے کہ حال دل سوزاں ان کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے سچ یہ ہے کہ اک عمر گزاری سر مقتل ہم کون سے لمحے میں سر دار نہیں تھے...
  14. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    میرے ہمسفر میرے ہمسفر تجھے کیا خبر یہ جو وقت ھے کسی دھوپ چھاﺅں کے کھیل سا اُسے دیکھتے،اُسے جھیلتے مری آنکھ گرد سے اٹ گئی مرے خواب ریت میں کھو گئے مرےہاتھ برف سے ہوگئے میرے ہمسفر میرے بے خبر تیرے نام پر وہ جو پھول کھلتے تھے ہونٹ پر وہ جو دیپ جلتے تھے بام پر وہ نہیں رہے وہ نہیں رہے کہ جو اک ربط...
  15. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    غم کی توہین نہ کر غم کی شکایت کر کے دل رہے یا نہ رہے عظمتِ غم رہنے دے
  16. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو
  17. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    صاحبِ قرآن و بے ذوق طلب العجب ثم العجب ثم العجب اقبال
  18. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

  19. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    اداس ہونے کو اچھا نہیں بتاتا ہے کوئی بھی زہر کو میٹھا نہیں بتاتا ہے
  20. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    یہ آرزو تھی تجھے گُل کے رُوبرُو کرتے ہم اور بلبل ِبے تاب گفتگو کرتے
Top