• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    اے کاروانِ شوق یہاں سر کے بل چلو طیبہ کے راستے کا تو کانٹا بھی پھول ہے
  2. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    جب اس نے چاہنے والوں سے اطاعت چاہی ہم نے آداب کہا اور اجازت چاہی
  3. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    گزر چکا ہے زمانہ وہ انکساری کا کہ اب مزاج بنا لیجئے شکاری کا ہم احترامِ محبت میں سر جھکاتے ہیں غلط نکال نہ مفہوم خاکساری کا وہ بادشاہ بنے بیٹھے ہیں مقدر سے مگر مزاج ہے اب تک وہی بھکاری کا سب اُس کے جھوٹ کو بھی سچ سمجھنے لگتے ہیں وہ ایسا ڈھونگ رچاتا ہے شرمساری کا جنہیں بلندی پہ جانا ہے جست...
  4. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    ہم نے ہی لوٹنے کا ارادہ نہیں کیا اس نے بھی بھول جانے کا وعدہ نہیں کیا دکھ اوڑھتے نہیں کبھی جشن طرب میں ہم ملبوس دل کو تن کا لبادہ نہیں کیا جو غم ملا ہے بوجھ اٹھایا ہے اس کا خود سر زیر بار ساغر و بادہ نہیں کیا کار جہاں ہمیں بھی بہت تھے سفر کی شام اس نے بھی التفات زیادہ نہیں کیا...
  5. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    سفلے ہوئے عزیز، عزیز اب ہوئے خراب بے جوہروں میں قدر شرافت نہیں رہی
  6. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    امید سے کم چشم خریدار میں آئے ہم لوگ ذرا دیر سے بازار میں آئے سچ خود سے بھی یہ لوگ نہیں بولنے والے اے اہل جنوں تم یہاں بے کار میں آئے یہ آگ ہوس کی ہے جھلس دے گی اسے بھی سورج سے کہو سایۂ دیوار میں آئے بڑھتی ہی چلی جاتی ہے تنہائی ہماری کیا سوچ کے ہم وادئ انکار میں آئے
  7. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    یہ تیرے قرب کا اعجاز ہے ورنہ پہلے طاق اتنے کہاں جینے کے ہنر میں ہم تھے
  8. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے
  9. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    يا رب میرے سکوت کو نغمہ سرائی دے زخمِ ہنر کو حوصلہ لب کشائی دے
  10. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    میری طرح خدا کرے تیرا کسی پہ آئے دل تو بھی جگر کو تھام کہ کہتا پھرے کہ ہائے دل *داغ دہلوی*
  11. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    طیبہ جاؤں اور آؤں پھر جاؤں عمر کٹ جائے آنے جانے میں
  12. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    منزل سمجھ کے بیٹھ گئے جن کو چند لوگ میں ایسے راستوں سے گزرتا چلا گیا
  13. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    گو میں رہا رہینِ ستم ہائے روزگار لیکن تیرے خیال سے غافل نہیں رہا
  14. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    کس طرح امانتؔ نہ رہوں غم سے میں دلگیر آنکھوں میں پھرا کرتی ہے استاد کی صورت
  15. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    پھر وہی بات وہی قصّہ پرانا نکلا حاکمِ وقت سے منصف کا یارانا نکلا
  16. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    اے دل کسے نصیب یہ توفیقِ اضطراب ملتی ہے زندگی میں یہ راحت کبھی کبھی
  17. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    میرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیں مجھے خوف آتشِ گُل سے ہے یہ کہیں چمن کو جلا نہ دے
  18. عمر السلفی۔

    جامعہ سلفیہ اور افرادِ جماعت کی ذمے داریاں بہ زبان علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمۃ اللہ علیہ :

    ... جماعت کا فریضہ یہ ہے کہ وہ اس ادارے کے منتظمین کو مالی طور پر اس قدر بے نیاز کردے کہ وہ جامعہ کو وقت کی ضروریات اور تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے بڑے سے بڑے منصوبوں کو عملی جامہ پہنا سکیں. نیز وہ جامعہ کو ایسے ہونہار اور قابل نوجوان دیں، جو اس کفر و الحاد کے دور میں ایمان اور اسلام کی شمع کو...
  19. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    کہنے لگے ہم کو تباہی کا غم نہیں میں نے کہا وجہ تباہی یہی تو ہے ہم لوگ ہیں عذابِ الہی سے بے خبر اے بے خبر عذابِ الہی یہی تو ہے رئیس امروہی
  20. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    خزانہء زر و گوہر پہ خاک ڈال کے رکھ ہم اہلِ محبت ہیں دل نکال کے رکھ ہمیں اپنے سمندر کی ریت کافی ہے تو اپنا چشمہء بے فیض سنبھال کے رکھ
Top