• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    دلوں میں ولولے آفاق گیری کے نہیں اٹھتے نگاہوں میں اگر نہ ہو انداز آفاقی
  2. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    وہ مجھے جرأتِ اظہار سے پہچانتا ہے میرا دشمن بھی مجھے وار سے پہچانتا ہے
  3. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    دہائی دیتا رہے جو دہائی دیتا ہے کہ بادشاہ کو اونچی سنائی دیتا ہے
  4. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا میں کم شناش مروت میں مارا جاؤں گا
  5. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    زمانہ دیدہ و دل فرشِ راہ کرتا ہے کسی فن میں کوئی باکمال ہو تو سہی
  6. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا
  7. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    سفر میں مشکلیں آئیں تو جرأت اور بڑھتی ہے کوئی جب راستہ روکے تو ہمت اور بڑھتی ہے
  8. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    خاکِ مدینہ ہوتی میں خاکسار ہوتا ہوتی رہِ مدینہ، میرا غبار ہوتا
  9. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    اتنی سی خطا پر رہبری چھینی گئی ہم سے کہ ہم سے قافلے منزل پر لٹوائے نہیں جاتے
  10. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    یہ چمن یونہی رہے گا اور ہزاروں بلبلیں اپنی اپنی بولیاں سب بول کر اڑ جائیں گی
  11. عمر السلفی۔

    چھوٹے کام،بنائیں بڑا انسان

    (قاسم علی شاہ) ’’ڈئیر سر ! آپ کا خط ملا ۔آپ کے والد کے انتقال کی خبر پر مجھے افسوس ہوا۔۔۔۔‘‘ آپ کے ذہن میں آرہا ہوگا کہ یہ الفاظ کسی عام انسان کے ہیں اور وہ کسی معزز ہستی کو خط لکھ رہا ہے لیکن حقیقت جان کر آپ کو دھچکا لگ سکتاہے۔جی ہاں! یہ الفاظ قائد اعظم محمد علی جناح کے ہیں اور وہ جس...
  12. عمر السلفی۔

    فراغت پر ایک نظم

    وہی لوگ پاتے ہیں عزت زیادہ جو کرتے ہیں دنیا میں محنت زیادہ اسی میں ہے عزت خبردار رہنا بڑا دکھ ہے دنیا میں بیکار رہنا زمانے میں عزت ، حکومت یہی ہے بڑی سب سے دنیا میں دولت یہی ہے ہری کھیتیاں جو نظر آ رہی ہیں ہمیں شان محنت کی دکھلا رہی ہیں جو محنت نہ ہوتی تجارت نہ ہوتی کسی قوم...
  13. عمر السلفی۔

    تنہائی

    آموختہ : تنہائی...جی ہاں تنہائی بہت بڑی نعمت ہے اگر اس کا درست استعمال کیا جائے...برا ہو اس ناہنجار موبائل کا جس نے خاص و عام کی تنہائی کو داؤ پر لگا دیا ہے...اہل علم کی تنہائی نہ صرف پاکیزہ ہوا کرتی تھی بلکہ کثرتِ مطالعہ سے مزین بھی. فقہاء و محدثین کو تنہائی اس قدر مرغوب تھی کہ اس پر ہر تعلق...
  14. عمر السلفی۔

    سوچ جو دولت کے دروازے کھول دے

    (قاسم علی شاہ ) ’’کچھ لوگ صرف خواب دیکھتے ہیں جبکہ کچھ لوگ اٹھتے ہیں اور اپنے خوابوں کی تعبیر پانے کے لیے محنت شروع کرلیتے ہیں۔‘‘ ’’دنیا میں ہر چیز دو بار بنتی ہے ۔ایک بار کسی کے ذہن میں دوسری بار دنیا میں ۔اگر آپ کی ذہن میں آپ کی کامیابی کی تصویر نہیں تو حقیقت میں بھی آپ کامیاب نہیں ہوسکتے...
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام حسن بصری ﺭﺣﻤﻪ ﺍﻟﻠﻪ نے فرمایا: اے ابن آدم ! تمہیں تنہا موت آئے گی. تم تنہا اٹھائے جاؤ گے. تم تنہا اپنے اعمال کا حساب دو گے. اے ابن آدم ! اگر پوری انسانیت نیک و صالح اور اللہ کی مطیع و فرمان ہوجائے. اور تم نافرمان بنے رہو تو پوری انسانیت کی فرمانبرداری تمہارے کسی کام نہ آئے گی. اور اگر پوری...
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام ابن القیم رحمه الله عبادت کی تعریف کرتے ہوئے فرماتے ہیں: العبادة عبارة عن الإعتقاد والشعور بأن للمعبود سلطة غيبية في العلم والتصرف فوق الأسباب يقدر بها على النفع والضر. فكل دعاء وثناء وتعظيم ينشأ من هذه الإعتقاد فهو عبادة ترجمہ : عبادت اس اعتقاد اور شعور کا نام ہے کہ معبود کو ایک غیبی...
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "بعض لوگوں کی اگر تعریف یا حوصلہ افزائی نہ کی جائے تو وہ دعوت کا کام چھوڑ دیتے ہیں جو اِس بات کی دلیل ہے کہ وہ دعوت کا کام اللہ کیلیے نہیں کرتے!" شيخ صالح بن فوزان الفوزان حفظه الله [إعانة المستفيد : ١٣٦]
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ️ ابن الجوزي رحمه الله فرماتے ہیں : افسوس تجھ پر ! *جب تو مددگار ہی کی نافرمانی پہ لگ گیا تو کون تیری مدد کرے گا ؟ [روح الأرواح ٣٠]
  19. عمر السلفی۔

    "عالمی یوم خواتین اور ست رنگی معاشرہ"

    بڑا ست رنگی قسم کا ہمارا معاشرہ ہے کہ جس میں "لیڈیز فرسٹ" کا اصول بھی ہر جگہ دکھائی دیتا ہے اور خواتین کو ہراساں کیے جانے کے واقعات بھی عام ہیں. لڑکی کی ایک چھینک پر ہزار دعائیہ کمنٹس بھی ملیں گے اور کسی عریاں خاتون کی ویڈیو کے شیئرز بھی ہزاروں میں ہونگے. خواتین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ محبت بھرے...
  20. عمر السلفی۔

    چند بہترین اشعار

    اپنے مرکز سے اگر دور نکل جاؤ گے خواب ہو جاؤ گے، افسانوں میں ڈھل جاؤ گے اپنی مٹی ہی پہ چلنے کا سلیقہ سیکھو سنگ مرمر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے خواب گاہوں سے نکلتے ہوئے ڈرتے کیوں ہو دھوپ اتنی تو نہیں ہے کہ پگھل جاؤ گے تیز قدموں سے چلو اور تصادم سے بچو بھیڑ میں سست چلو گے تو کچل جاؤ گے ہم سفر...
Top