الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
تین قسم کے لوگ جتنی ہیں:
(۱) وہ بادشاہ جو عادل ہو، صدقہ کرتا ہو اور اسے خاص توفیق سے نوازا گیا ہو،
(۲) وہ آدمی جو مہربان اور ہر رشتہ دار اور ہر مسلمان کے حق میں نرم دل والا ہو اور
(۳) وہ پاکدامن آدمی جو فقیر ہو، لیکن پھر بھی صدقہ کرتا ہو۔...
"فرض کرو یہ سب کچھ تمہیں مل جائے"
امام ابن السمّاك رحمه الله فرماتے ہیں :
’’هب الدنيا في يديك، ومثلها ضم إليك، وهب المشرق والمغرب يجيء إليك، فإذا جاءك الموت، فماذا في يديك.‘‘
"فرض کرلو کہ ساری دنیا تمہارے ہاتھ میں آجائے اور دنیا کے برابر اور دنیا بھی اس میں ملادو، پھر مشرق و مغرب تمہارے پاس...
ہر سوال کا جواب دینے والا
✿✿✿✿
عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
«وَاللَّهِ إِنَّ الَّذِي يُفْتِي النَّاسَ فِي كُلِّ مَا يَسْأَلُونَهُ لَمَجْنُونٌ»
(اللہ کی قسم جو شخص لوگوں کے ہر سوال کا جواب دیتا ہے وہ پاگل ہے۔)
اس حدیث کے راوی اعمش فرماتے ہیں کہ مجھ سے حَکَم بن عُتَیبَہ -جو...
- ”میرے بھائیو! اخلاص بہت مشکل ہے۔ انسان دکھاوے اور خود پسندی سے بچ نہیں سکتا، خواہ تھوڑا ہی ہو، اللہ ہم سب کو بچائے۔ پس اپنے دل کو پاک کریں، اور اپنے عمل کو اللہ کیلیے خالص کریں، آپ اللہ کے بندے ہیں، مخلوق کے نہیں۔ وہی نفع و نقصان کا مالک ہے، وہی جنت و جہنم کا مالک ہے، اسی کے قبضے میں کائنات کی...
امام صاحب نے نماز کے بعد دعا شروع کی تو پیچھے سے آواز آئی کہ ملکی معیشت کی بہتری کے لیئے بھی دعا ہوجائے۔
امام صاحب نے مسکراکر اپنی جیب سے پانچ ہزار کا نوٹ نکالا، اور کہا کہ معیشت سے یاد آیا کہ یہ پانچ ہزار کا نوٹ مسجد سے ملا ہے۔ جن صاحب کا ہو وہ نشانی بتاکر لے جائیں۔چند لوگ کھڑے ہوئے تو امام...
{أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ}
✨
*کیا آپ کو لگتا ہے آپ کی زندگی میں بہت اندھیرے ہیں، بہت غم ہیں، بہت تاریکیاں ہیں...؟*
کہیں روشنی کی کوئی کرن نظر نہیں آتی، کوئی راہ نجات سمجھ نہیں آتی....
دل میں بھی کرب ہے، ملال ہے،
اپنے گناہوں کا احساس بھی ہے...
#عالم_دین_کی_صفات
الشیخ الامام امین اللہ پشاوری صاحب حفظہ اللہ لکھتے ہیں:ہمارے دور میں علم کا دعویٰ کرنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے ۔
پس اللہ عز وجل اور اس کے رسول کے ہاں عالم یا فقیہ کہلوانے کا مستحق کون ہے ؟حتی کہ تم جان سکو کہ تم کس فریق سے ہو ؟
راسخ علماء میں سے یا صرف دعویٰ کرنے والوں میں...
"فرض کرو یہ سب کچھ تمہیں مل جائے"
امام ابن السمّاك رحمه الله فرماتے ہیں :
’’هب الدنيا في يديك، ومثلها ضم إليك، وهب المشرق والمغرب يجيء إليك، فإذا جاءك الموت، فماذا في يديك.‘‘
"فرض کرلو کہ ساری دنیا تمہارے ہاتھ میں آجائے اور دنیا کے برابر اور دنیا بھی اس میں ملادو، پھر مشرق و مغرب تمہارے پاس...
جب آپ ﷲ کی طرف متوجہ ہوں تو نہ خوف کھائیں اور نہ غمگین ہوں، یقیناً شیطان کی چال ہمیشہ سے ہی کمزور ہے، ایک موحد بندہ ہزاروں پہ حاوی ہوتا ہے جیسا کہ ﷲ تعالیٰ نے فرمایا کہ "ہمارا لشکر ہی غلبہ پانے والا ہے"
شیخ محمد بن عبد الوهاب رحمه الله
[ الدرر السنية ٧٢/١ ]
" مَن تَواضع لله رَفَعَه "
كان الإمام الخليفة عمر بن عبد العزيز مع أصحابه ليلاً فهبت ريح أطفأت المصباح ،
فقام وأشعله ، قالوا : لو أمرت أحدنا يا أمير المؤمنين ،
قال : ما ضَرنِّي ؟
قمت وأنا عمر ورجعت وأنا عمر .
سیرة عمر بن عبدالعزیز لإبن عبدالحكم، ص 46.
انکسار و تواضع
خلیفۂ راشد امام عمر بن...
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
جب دل بدعتوں سے لبریز ہو جاتے ہیں تو ان میں سنتوں کے لئے گنجائش باقی نہیں رہتی
اس کی مثال یہ ہے کہ کوئی بُرے کھانے سے پیٹ بھر لے تو پھر اچھا کھانا کیسے کھا سکتا ہے؟
(اقتضاء الصراط المستقیم:۴۶)
اللہ تعالی اپنے دوستوں کیلیے از خود ہی آزمائشوں سے نجات کے اسباب مہیا فرما دیتا ہے۔ بعض دفعہ آزمائش لمبی اس لیے ہو جاتی ہے کہ اللہ اپنے بندوں کی تربیت اور ان کے ثواب میں اضافہ کرنا چاہتا ہے۔
(حافظ ابن حجر رح - فتح الباری : ٤٨٣/٦)
قال الماوردي الشافعي: كانت ملوك الفرس إذا غضبت على عاقل .. حبسته مع جاهل!
•أدب الدين والدنيا•
شاہان فارس جب کسی عاقل پر غضب ناک ہوتے تو اسے جاہل کے ساتھ قید کر دیتے!
ماوردی رحمہ اللّٰہ
اخلاص
امام نووی رحمه الله فرماتے ہیں :
اعلم أنه ينبغي لمن أراد شيئا من الطاعات وإن قل ، أن يحضر النية وهو أن يقصد بعمله رضا الله عز وجل
خوب سمجھ لیجیے کہ جو بھی اطاعاتِ الہی بجا لائے چاہے کم ہی سہی ، مگر وہ اپنے عمل میں نیت کو خالص کر کے اپنا دل الله کے لیے حاضر رکھے اور اس عمل سے الله کی...
"مخلوق پر صرف اُس کی اتباع واجب ہے جو رسول دے کر بھیجے گئے ہیں اور یہ جان لینا بھی لازم ہے کہ اِسی میں دنیا اور آخرت کی بھلائی ہے۔"
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
[ اقتضاء الصراط المستقيم لمخالفة أصحاب الجحيم :430 ]
- *”میرے بھائیو! اخلاص بہت مشکل ہے۔ انسان دکھاوے اور خود پسندی سے بچ نہیں سکتا، خواہ تھوڑا ہی ہو، اللہ ہم سب کو بچائے۔ پس اپنے دل کو پاک کریں، اور اپنے عمل کو اللہ کیلیے خالص کریں، آپ اللہ کے بندے ہیں، مخلوق کے نہیں۔ وہی نفع و نقصان کا مالک ہے، وہی جنت و جہنم کا مالک ہے، اسی کے قبضے میں کائنات...