• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    علماء کو جاننا چائیں !

    علماء کو جاننا چاہیے.... آج کا نوجوان پہلے والا نہیں ہے... وہ آپکے پاس آنے سے پہلے سرچ کر چکا ہوتا ہے، کئی ویب سائٹس، میڈیا اور سوشل میڈیا سے معلومات حاصل کر چکا ہوتا ہے، اسکے پاس آپ سے زیادہ معلومات ہوتی ہیں... لیکن... لیکن اسے غلط صحیح کی تمیز نہیں ہوتی... آپکے پاس غلط سہی کی تمیز تو ہوتی...
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شيخ *ابن عثیمین* رحمه الله فرماتے ہیں : "ایک مسلمان کا یہ کام ہے کہ وہ اپنے بھائیوں کے ساتھ نرمی اور آسانی کا معاملہ رکھے، زبان سے بھی اور رویے میں بھی ؛ کیونکہ یہی وہ چیز ہے جو دلوں میں محبت اور الفت پیدا کرتی ہے۔" - *|[ شرح رياض الصالحين : ٥٤٤/٢ ]|*
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام طرطوشی رحمه الله فرماتے ہیں : "جان لو کہ اچھا اخلاق آدمی کی بہترین خوبیوں میں ہے اور اسی سے اس کی حقیقت کھلتی ہے؛ ہر انسان اپنے اخلاق کے پیچھے چھپا ہوتا ہے۔" - |[ سراج الملوك : ١٤٦ ]|
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امامِ احمد سے کسی نے کہا راحت کب ملے گی؟ کہا جب جنت میں پہلا قدم رکھوں گے۔ طبقات الحنابلہ291/1
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏ قال معاوية بن قرة : لا تطلُب مِن النَّاس اليوم الخير ، اطلب منهم كفَّ الأذى ، فمَن كفَّ أذاه عنك اليوم ، فهو بمنزلة مَن كان يعطيك الجوائز تاريخ دمشق (٥٩/ ٢٧٠). "آج لوگوں سے بھلائی کا تقاضا نہ کرو، صرف اِتنی گزارش کرو کہ تکلیف نہ پہنچائیں، جوتمھیں اذیت دینے سے باز رہتا ہے ایسے ہے جیسے اُس...
  7. عمر السلفی۔

    نظر کا لگنا

    نبیﷺ نے فرمایا: "نظر آدمی كو قبر میں داخل كر دیتی ہے اور اونٹ كو ہانڈی میں!" (السلسلہ الصحیہ :2325)
  8. عمر السلفی۔

    انسان کی پہلی محبت اپنی ذات

    دنیا کی خوبصورت چیزیں بھی اس وقت خوبصورت لگتی ہیں جب انسان کی صحت بہتر ہو ،انسانی صحت بہتر نہ ہو تو پھر محبوب بھی اچھا نہیں لگتا ، سچ یہ ہے کہ انسان کی پہلی محبت اپنی ذات ہوتی ہے
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "نبی صلی الله علیه وسلم کے کلمات اور دعاؤں میں ایسے راز پنہاں ہوتے ہیں جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتے۔ ( امام ابن القيم رحمه الله)
  10. عمر السلفی۔

    آپ کو ان پریشانیوں میں سے کوئی پریشانی تو نہیں؟

    ::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::: • نماز و عبادات میں دل نہ لگنا • گناہوں کا پچھتاوہ اور پشیمانی • کوئی پریشانی نہ ہونے کے باوجود بھی دل اداس رہنا • ان گنت فکر مندیاں • لا محدود دشواریاں • بیماری اور تنگ دستی • بے اولادی • پیداوار میں کمی • کاروبار کی ناکامی • بیٹے بیٹیوں...
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ایک خواب اور اس کی تعبیر عبداللّٰہ بن مسلم مروزی رحمہ اللّٰہ کہتے ہیں: میں پہلے امام ابنِ سیرین رحمہ اللّٰہ کی مجلس میں بیٹھا کرتا تھا، پھر اسے ترک کر کے اباضی فرقے کے حلقے میں بیٹھنا شروع کر دیا تو ایک مرتبہ خواب میں دیکھا کہ میں کچھ لوگوں کے ساتھ ہوں جو رسول اللّٰہ ﷺ کا جنازہ لیے جا رہے ہیں۔...
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏امام ابن المبارك رحمه الله فرماتے ہیں : جو شخص علماء کی توھین کرتا ھے اُس کی آخرت برباد ھو جاتی ھے. (سير أعلام النبلاء:408/8)
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    خدا جس کی بصیرت سلب کر لے، وہ حق کے انوار کے سامنے بھی کھڑا ہو تو دیکھ نہیں سکتا! شیخ ابن عثیمین رحمہ اللّٰہ
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    کیسے سمجھاؤں ہم مغرب سے پیچھے نہیں رہے؛ ہم اسلام سے پیچھےرہ گئےہیں۔ ہم دنیا سےپیچھےنہیں رہےجب تک دین ہاتھ سےنہیں گیا - #أحمد_ديدات
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جان لو، اللہ تمہیں حوصلہ دے: اسلام مرتا نہیں۔ بس کچھ ایسے ادوار سے گزرتا ہے جہاں اس کے ماننے والے آزما لیے جائیں: ان میں سچے پار لگتے؛ اور بیمار دل گرتے چلے جائیں۔ پس صابر رہنا اور صلہ کی طمع رکھنا! (شیخ بکر ابو زیدؒ)
  16. عمر السلفی۔

    مومن کی رضا رب کی رضا میں

    خود سے جنگ کرنا دنیا کا مشکل ترین کام ہے یہ ہی وہ کام جس میں فتح یابی ہمیں دنیا اور آخرت میں کامیابی دلا سکتی ہے___ بہت مشکل ہے خود کو سمجھانا کہ میں تھکا نہیں میں رویا نہیں ہوں نہیں مجھے تو ہار نہیں ہوئی میں خوش ہوں میں شکر ادا کرتا ہوں ___ اس رب کی ذات کا جو ہمیشہ میرے ساتھ ہے اور بیشک میں...
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ابوالعالیہؒ (ایک تابعی امام) کہتے ہیں: اصحابِؓ محمدﷺ مجھے نصیحت کیا کرتے: "اے ابوالعالیہ! کبھی کوئی عمل غیراللہ کے منہ کو نہ کرنا؛ کیونکہ تو جس غیراللہ کے منہ کو عمل کرے گا اللہ تجھے اسی کے آسرے چھوڑ دے گا"۔ __ (کتاب #الزھد لأحمد بن حنبلؒ)
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    حسن بصریؒ سے پوچھا گیا: آدمی کو شرم نہ آنی چاہیے کہ رب سے استغفار کیا اور پھر وہی کام، پھر استغفار اور پھر وہی کام...؟ فرمایا: شیطان چاہتا ہے، بس یہی چیز کسی طرح اُسے تم سے مل جائے (توبہ سے شرمانے لگنا)! #استغفار سے بےہمت کبھی مت ہونا۔
  19. عمر السلفی۔

    مظلوم ظالم

    بعض مظلوم ، اِتنے ظالم ہوتے ہیں کہ آپ اُن کی مدد بھی نہیں کر سکتے ! ۔۔ عابی مکھنوی
Top