• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    #اے_امیر_شام_تیرے_شام_کو_سلام شیخ الاسلام امام ابن تیمیه رحمه اللہ فرماتے ہیں : حدیث صحیح سے ثابت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا : میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر رہے گا اور کوئی مخالف ان کو ضرر پہنچا سکے گا اور نہ رسوا کر سکے گا ( صحیح بخاری : ٣٦٤١ ) مالک بن یخامر فرماتے ہیں کہ : میں نے سیدنا...
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "فرض کرو یہ سب کچھ تمہیں مل جائے" امام ابن السمّاك رحمه الله فرماتے ہیں : ’’هب الدنيا في يديك، ومثلها ضم إليك، وهب المشرق والمغرب يجيء إليك، فإذا جاءك الموت، فماذا في يديك.‘‘ "فرض کرلو کہ ساری دنیا تمہارے ہاتھ میں آجائے اور دنیا کے برابر اور دنیا بھی اس میں ملادو، پھر مشرق و مغرب تمہارے پاس...
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏قال شيخ الإسلام ابنُ تيميةَ وهو يتكلم على الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر: فلا بدَّ مِن هذه الثلاثة: 1- العلم 2- والرِّفق 3- والصبر - العلم قبلَ الأمرِ والنهي - والرِّفق معه - والصبر بعدَه الاستقامة: 233/2 فانتبه أخي المسلم ! لا تتعجل، واترك الغِلظة، وكن حليمًا امر بالمعروف اور نہی عن المنکر...
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "اپنے رب کےلیےعمل کو خالص رکھنےوالا ریت پر چلنےوالے کی طرح ہے جس کے چلنےکی چاپ نہیں سنتی البتہ نشان دِکھتےہیں"! عبد اللہ بن مسعودؓ
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جوں جوں انسان کے علم میں وسعت آتی جاتی ہے ،توں توں مخالف کے لیے تلاش عذر کے باب میں اس کا دل کشادہ ہوتا جاتا ہے؛اور جب اس کا دائرۂ علم تنگ ہوتا ہے ،عذر کا دائرہ بھی تنگ ہو جاتا ہے! ________________________________ كلما اتسع الرجل علماً اتسع عُذراً لمن خالفه بحق، وإذا ضاق علمه ضاق عذره ...
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏آج لوگوں سے بھلائی کا تقاضا نہ کریں صرف اتنی گزارش کریں کہ تکلیف نہ پہنچائیں۔ جو آپ کو اذیت دینے سے باز رہتا ہے ایسے ہے جیسے اس نے آپ کو انعامات سے نواز دیا ہو! معاویہ بن قرہ رحمہ اللّٰہ تاريخ دمشق (٥٩/ ٢٧٠)
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "جس شخص کو زعم ہے کہ صحابہ کرام کونظرانداز کرکے خود ہی قرآن و سنت کو ٹھیک ٹھیک سمجھ لے گا، وہ اہل بدعت میں سے ہے۔" امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (مختصر الفتاویٰ المصریۃ،ص183) من ظن انہ یاخذ من الکتاب والسنۃ بدون ان یقتدی بالصحابۃ ویتبع غیر سبیلھم فھو من اھل البدعۃ (مختصر الفتاویٰ المصریۃ،ص183)
  8. عمر السلفی۔

    چار عادتیں

    نبیﷺ نے فرمایا: اگر چار عادتیں تم میں موجود ہیں تو دنیا سے اگر تمہیں كچھ بھی نہ ملے تو كوئی حرج نہیں! (١) امانت كی حفاظت۔ (٢) سچ بولنا۔ (٣) اچھا اخلاق۔ (٤) پاكیزہ حلال لقمہ۔ [الصحيحة رقم ٧٣٣]
  9. عمر السلفی۔

    خوشخبری کن کیلئے ؟

    ترجمه/=توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے، شکر کرنے والے، روزہ رکھنے والے، رکوع کرنے والے، سجدہ کرنے والے، اچھے کاموں کا حکم کرنے والے، بری باتوں سے روکنے والے، اللہ کی حدوں کی حفاظت کرنے والے، اور ایسے مومنوں کو خوشخبری سنا دے۞﴿التَّائِبُونَ الْعَابِدُونَ الْحَامِدُونَ السَّائِحُونَ الرَّاكِعُونَ...
  10. عمر السلفی۔

    معلومات

    دنیا میں مذاہب بہت سے ہیں مگر نمایاں ترین چار ہیں۔ ۔ اسلام یہودیت عیسائیت ھندومت یعنی سناتن دھرم ۔ ملائک بیشمار ہیں مگر مقرب ترین فرشتے چار ہیں ۔ جبرئیل علیہ السلام اسرافیل علیہ السلام میکائیل علیہ السلام عزرائیل علیہ السلام ۔ دنیا میں پیغمبر سوا لاکھ کے قریب آئے مگر نمایاں ترین چار ہیں۔ ۔...
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "بہت مرتبہ بھائیوں میں جدائی اور دوستوں میں قطع تعلقی کی ابتدا مذاق اور مزاح سے ہوتی ہے!" محدث ابن حبان رحمہ اللہ (روضة العقلاء : ٧٨)
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امامِ احمد سے کسی نے کہا راحت کب ملے گی؟ کہا جب جنت میں پہلا قدم رکھوں گے۔ طبقات الحنابلہ291/1
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏امام ابنِ حبانؒ فرماتے ہیں: میں نے دیکھا ہے کہ جس نے بھی اپنے سے کمتر کے ساتھ تکبر کا معاملہ کیا، وہ اپنے سے برتر کے سامنے ذلیل ہوا ۔ [روضة العقلاء : ٦٢/١]
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    اپنی کمزوریوں کو پہچانیے امام ابن حزم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ناقص کو اگر اپنے نقص کی خبر ہو جائے تو وہ ضرور کامل ہو سکتا ہے... الأخلاق والسير في مداواة النفوس لابن حزم(ص:39) محمد ایک جزائری مصنف محمد کرد علی کہتےہیں: اپنی کمزوریوں کا علم ہوجانا بھی کمال کی ایک قسم ہے۔ کنوز الاجداد(ص:40)
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏توحید وہ اکسیرِ اعظم ہے کہ اس کا ایک ذرہ اگر گناہوں کے پہاڑ پر رکھ دیا جائے تو اُسے نیکیوں میں بدل ڈالے ! حافظ ابن رجب حنبلیؒ
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏پردہ عورت کی عزت کا محافظ! نومسلم ہندو خاتون کملا داس جن کا اسلامی نام ثریا ہے، ایک انٹرویو میں اس سوال پر کہ آپ کو اسلام میں سب سے زیادہ پرکشش بات کیا لگی؟ کہا: مجھے مسلمان عورتوں کا برقعہ بہت پسند ہے، میں پچھلے چوبیس برسوں سے پردے کو ترجیح دے رہی ہوں، جب کوئی عورت ‏پردے میں ہوتی ہے تو اس کو...
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "جس شخص کو زعم ہے کہ صحابہ کرام کونظرانداز کرکے خود ہی قرآن و سنت کو ٹھیک ٹھیک سمجھ لے گا، وہ اہل بدعت میں سے ہے۔" امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (مختصر الفتاویٰ المصریۃ،ص183) من ظن انہ یاخذ من الکتاب والسنۃ بدون ان یقتدی بالصحابۃ ویتبع غیر سبیلھم فھو من اھل البدعۃ (مختصر الفتاویٰ المصریۃ،ص183)
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام ابن رجب رحمه الله فرماتے ہیں : « آسانی کا انتظار کرنا بھی عبادت ہے ؛ کیونکہ آزمائش ہمیشہ نہیں رہتی ». [ مجموع الرسائل : ١٥٥/٣ ]
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    اپنی کمزوریوں کو پہچانیے امام ابن حزم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ناقص کو اگر اپنے نقص کی خبر ہو جائے تو وہ ضرور کامل ہو سکتا ہے... الأخلاق والسير في مداواة النفوس لابن حزم(ص:39) محمد ایک جزائری مصنف محمد کرد علی کہتےہیں: اپنی کمزوریوں کا علم ہوجانا بھی کمال کی ایک قسم ہے۔ کنوز الاجداد(ص:40)
  20. عمر السلفی۔

    شوہر کو اپنا دوست کس طرح بنائیے

    _*شوہر کو اپنا دوست کس طرح بنائیے*_ بیوی کو یقین ہونا چاہیے کہ شوہر سے بڑھ کر اس کے لیے کوئی سچا دوست نہیں بن سکتا شوہر سے بد اعتماد نہ ہو بلکہ اس پر پورا بھروسہ کرئے شوہر سے جھوٹ نہ بولے کوئی بھی بات ہو اس کے سامنے ظاہر کردے شوہر کی کوئی بھی بات کا چرچا نہ کرئے دوسرے کے سامنے...
Top