• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    پوری زندگی پر فلم

    اگر آپ کی پوری زندگی پر فلم بنائی جاۓ، جس میں ہر لمحہ شامل ہو,.....تو کیا آپ لوگوں کے سامنے اپنی فیملی کیساتھ اس فلم کو دیکھ سکیں گے؟ اگر جواب نفی میں ہے۔ تو اس #فلم_پروڈکشن کو بہتر بنانے پر توجہ دیں، کیونکہ آپ کی زندگی بروز محشر سب کے سامنے پیش کیجائے گی. يَوْمَئِذٍ تُعْرَضُونَ لَا تَخْفَىٰ...
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏ابن قدامہؒ سے پوچھا گیا : خوش بخت کون ہے۔۔۔؟؟؟ فرمایا : جس کی سانسیں رک جائیں لیکن نیکیوں کا سلسلہ رکنے نہ پائے !
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏رائے کو شریعت پر اور خواہش کو عقل پر فوقیت دینا ہی ہر فتنے کی اصل ہے حافظ ابن قیمؒ
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏امام ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں : « جس شخص میں حیا نہیں اس میں انسانوں والی کوئی بات نہیں سوائے گوشت اور خون کے ». [ مفتاح دار السعادة : ٢٧٧/١ ]
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام طبری رحمه الله کے ایک ہونہار شاگرد ابن شجرہ تھے۔ حافظ ذہبی ان کے ترجمے میں لکھتے ہیں : ”یہ علم کا سمندر تھے، مگر خود پسندی ان کو لے ڈوبی۔“ (سير أعلام النبلاء : 309/10)
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    گناہ کرنے والا جب دیکھتا ہے کہ ارتکابِ گُناہ کے باوجود اس کے مال و جان میں کوئی نقصان نہیں ہو رہا، تو وہ گمان کر بیٹھتا ہے کہ اس گناہ کی کوئی سزا ہی نہیں، حالانکہ جو نتیجہ اُسے بھگتنا پڑ رہا ہے اس سے لاعلمی و غفلت ہی اس کی سزا ہے۔ دانا کہتے ہیں ایک گناہ کے بعد دوسرے گناہ کا ارتکاب اس گناہ کی سزا...
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "جو شخص فجر کی نماز باجماعت ادا نہیں کرتا، وہ چاہے لاکھ دعوے کرے کہ میں اللہ سے ڈرتا ہوں، وہ اللہ سے نہیں ڈرتا!" (شیخ سليمان الرحيلي حفظه الله)
  10. عمر السلفی۔

    مسلمانوں کے درمیان صلح کروانا

    عن عبد الله بن عمرو ،رضی اللہ عنھما : إِن أفضلَ الصدقةِ إصلاحُ ذاتَ البينِ. عبداللہ بن عمرو‌رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ افضل صدقہ آپس میں صلح کروانا ہے۔ (سلسلہ صحیحہ:۳۷)
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام ابن القیم رحمه الله فرماتے ہیں : « شیطان کی چالوں میں سے ایک یہ ہے کہ وہ آپ کو سمجھاتا ہے ان مساکین اور حاجت مندوں سے سپاٹ چہرے سے ملا کرو، زیادہ خندہ پیشانی کی ضرورت نہیں ہے، ورنہ ان کے دل میں لالچ پیدا ہو جائے گا اور تمہارا پیچھا نہیں چھوڑیں گے ؛ اور یوں وہ آپ کو ان کی نیک دعاؤں سے، ان...
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "بدترین ہیں وہ لوگ جو اپنوں کو ان کی تنگی کے زمانے میں چھوڑ دیتے ہیں!" امام ابن حبان رحمه اللہ
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال عبد الله بن المبارك رحمه الله : (( الدين: لأ‌هل الحديث والكذب للرافضة والكلا‌م للمعتزلة والحيل لأ‌هل الرأي . )) [ منهاج السنة ٤١٣/٧ ] " دین اهل حدیث کے لیے' جھوٹ روافض کے لیے، علم کلام معتزله کے لیے اور حیله سازی اهل الرأی کے لیے هے،،،،، " عبد الله بن المبارك رحمه الله
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "بھٹکے ہوئے لوگوں پر خیر کے دروازے بند نہ کرو ؛ شاید تم بھی کبھی انہی کی طرح تھے، پس اللہ نے تم پر احسان کیا!" شيخ عادل السيد حفظه الله
  15. عمر السلفی۔

    ایک عاجزانہ رائے

    آپ اپنا موبائل، لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر وغیرہ کھول کر بیٹھنے سے پہلے ذرا سوچئے۔ آپ کا نیٹ کھول کر دیر تک بیٹھے رہنا آخر کس مقصد کی خاطر ہے؟ کیونکہ کچھ اللہ کے بندے ایسے ہوتے ہیں جن کا بیٹھنا بھی عبادت ہوتا ہے۔ وہ کیسے ؟ بہت آسان سی چیز ہے بس اللہ تعالی جس کو توفیق بخش دے) وہ یہ ہے کہ بیٹھنے سے پہلے...
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "زندگی میں عورتوں کا کردار غزوہ احد کے تیر انداز دستے کی مانند ہے ؛ یعنی میدان میں لڑتے ہوئے مردوں کی پشت کو محفوظ اور مضبوط رکھنا !" ✍ (شیخ سلیم بن عید الهلالي حفظه الله)*
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    نیک اور پاکیزہ عورتوں کے حقوق اور ترجیحات‏ "سلف صالحین کی بیویاں اپنے شوہروں کو کام کے لئے گھر سے نکلتے وقت تاکید کرتے ہوئے کہتیں: ہمارے بارے میں اللہ سے ڈرتے رہنا ہمیں حرام مت کھلانا، ہم بھوک برداشت کر سکتی ہیں (جہنم کی) آگ برداشت نہیں کر سکتیں !" (رسالة المسترشدين ٢٩١)
  18. عمر السلفی۔

    خوشحال گھرانہ

  19. عمر السلفی۔

    کہنے والے کی کیا ہی خوبصورت بات ہے

    ماودني أحد إلا بذلت له صفو المودة منى آخر الأبد ولا جفاني وإن كنت المحب له إلا دعوت له الرحمن بالرشد ولا ائتمنت على سر فبحت به ولا مددت الى غير الجميل يدي ولا أخون خليلي في خليلته حتى أغيب في الأكفان واللحد مجھ سے جس نے محبت کی میں نے آخری دم تک اس کو خالص محبت دی۔ میری محبت کے باوجود اگر وہ...
  20. عمر السلفی۔

    اچھی اور بری عادات

    اگر آپ نے اچھی باتیں سیکھنی ہیں تو بے شک نہ سیکھیے، آپ کو اچھی عادات اپنانی ہیں تو مت اپنائیے،، نیکیاں کرنا چاہتے ہیں تو نہ کریے،، لیکن۔۔۔۔!!! آپ صرف بُری باتیں چھوڑ دیں _اچھی باتیں خود بخود آپ کو تلاش کر لیں گی،،، آپ بُری عادات ترک کر دیں _اچھی عادات آپ کی زندگی میں خود بخود...
Top