• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏┄┅════❁﷽❁════┅┄ *محبت کو پختہ کیسے کریں* ✍️ سیدنا عمر بن الخطاب رضي الله عنه فرماتے ہیں: *تین باتیں تمہارے ساتھی کے دل میں تمہاری محبت کو پختہ کر دیں گی* : - تمہارا اسے سلام میں پہل کرنا - اس کیلیے مجلس میں جگہ بنانا - اس کو اس کے پسندیدہ نام سے پکارنا۔ [ الكامل للمبرد : ٩٠/١ ]
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    اگلے کو کسی مشکل میں دیکھو اور اس کیفیت میں کہ اسکا مداوا کر سکو اور نہ کرو تو تم پھر چاہے مفکر ہو مجدد ہو عالم ہو مفسر ہو نیک نہیں ہو ️ ڈاکٹر اسرار احمد
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جَواهرُ من اَقوال السلف ”طالب علم کی کوشش یہ قطعاً نہیں ہونی چاہیے کہ وہ پہچانا جائے۔ بلکہ اس کی کوشش یہ ہونی چاہیے کہ وہ (کتاب و سنت کے علم کو) پہچان لے۔“ ️ *|[ شيخ سليمان الرحيلي حفظه الله ]|*
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ✍️ - جنید بغدادی رحمه الله فرماتے ہیں : ”اﷲ کی طرف جانے والے راستے مخلوقات کے سانسوں کی تعداد کے برابر ہیں مگر سبھی راستے مخلوق پر بند ہیں، سوائے اس راستے کے جس پر نبی کریم صلی الله علیه وسلم کے قدموں کے نشان ہیں!“ - (حلية الأولياء لأبي نعيم : ٢٥٧/١٠ ، وصحح إسناده الشيخ إرشاد الحق الأثري)
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "لوگوں پر ایسا وقت بھی آئے گا جب یہ چیزیں نایاب ہو جائیں گی: غم خوار (دینی) بھائی/بہن، حلال کا پیسہ، سنت پر عمل۔" ( الزهد للإمام أحمد ٩٦٤)
  8. عمر السلفی۔

    ہر سوال کا جواب دینے والا

    واللہ اعلم
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شک جیسا یقین امیر المؤمنین عمر بن عبدالعزیز رحمه الله فرماتے ہیں: میں نے ایسا یقین کبھی نہیں دیکھا جو شک جیسا ہو، سوائے موت کے، کہ جس پر لوگ یقین تو پورا رکھتے ہیں لیکن اسکی تیاری بالکل نہیں کرتے۔ القرطبي 10/64
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ✍ - ”فہم کی درستی تو ایک نور ہے جو اﷲ تعالیٰ بندے کے دل میں روشن کرتا ہے، جس کی بنیاد ﷲ کا ڈر اور نیک نیتی ہوتی ہے۔“ - *|[ امام ابن القيم رحمه الله || إعلام الموقعين : ٦٩/١ ]|*
  11. عمر السلفی۔

    اسلام کن چیزوں سے تباہ ہوگا ؟

    أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُيَيْنَةَ، أَنبَأَنَا عَلِيٌّ هُوَ ابْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ زِيَادِ بْنِ حُدَيْرٍ، قَالَ: قَالَ لِي عُمَرُ: «هَلْ تَعْرِفُ مَا يَهْدِمُ الْإِسْلَامَ؟» قَالَ: قُلْتُ: لَا، قَالَ: «يَهْدِمُهُ زَلَّةُ الْعَالِمِ، وَجِدَالُ...
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    کئی مرتبہ کسی مسئلے میں کوئی موقف اپنانے سے پہلے تین سال تک غور و فکر کرتا رہا ہوں! امام احمد بن حنبل رحمہ اللّٰہ
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قناعت میں یہ بھی شامل ہے کہ خطیب خطبے کے لیے دیے گئے وقت پر ہی قناعت کر لے ! (صالح بن ماضی )
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    #ساعةوساعة (بعض سوالوں کا جواب ایسا ہی ہوتا ہے) اعمش رحمہ اللہ سے ایک شخص نے پوچھا: رات کیسے گزاری؟ آپ گھر داخل ہوئے، چٹائی اور تکیہ لائے، پھر لیٹ کر کہا ایسے...! [ﺃﺧﺒﺎﺭ ﺍﻟﻈﺮﺍﻑ ﻭﺍﻟﻤﺘﻤﺎﺟﻨﻴﻦﺻـــ٦٤]
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏معصیت کی نحوست اور اس کا علاج معصیت انسان پر لازماً اثر انداز ہوتی ہے؛ حتیٰ کہ اگر وہ بھول بھی چکا ہےتو سینےکی تنگی اوربرکت و صبر کی قلت کی صورت میں اس کا اثر محسوس کرےگا-اسی لیےہر حالت میں گناہوں سےاستغفار کی تلقین کی گئی ہے،خواہ یاد ہوں یافراموش کردہ! (محدث عبدالعزیزالطریفی)
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏جب آپ ﷲ کی طرف متوجہ ہوں تو نہ خوف کھائیں اور نہ غمگین ہوں، یقیناً شیطان کی چال ہمیشہ سے ہی کمزور ہے، ایک موحد بندہ ہزاروں پہ حاوی ہوتا ہے جیسا کہ ﷲ تعالیٰ نے فرمایا کہ "ہمارا لشکر ہی غلبہ پانے والا ہے" شیخ محمد بن عبد الوهاب رحمه الله [ الدرر السنية ٧٢/١ ]
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    نظر کی حفاظت کا نسخہ کیمیاء ‏جنید بغدادی رحمه الله سے پوچھا گیا: نظر کی حفاظت پر کیسے مدد لی جائے؟ آپ نے فرمایا: تمھارے اس یقین سے کہ الله کی نظر تم پر پہلے پڑجاتی ہے، تمھارے کسی بھی چیز (ممنوع، نا محرم) پر نظر ڈالنے سے پہلے۔ - إبن رجب | جامع العلوم والحكم...
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ✍ - ”فہم کی درستی تو ایک نور ہے جو اللہ تعالیٰ بندے کے دل میں روشن کرتا ہے، جس کی بنیاد اللہ کا ڈر اور نیک نیتی ہوتی ہے۔“ - |[ امام ابن القيم رحمه الله || إعلام الموقعين : ٦٩/١ ]|
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام ابن حجر رحمه الله نقل کرتے ہیں : "نبی صلی الله علیه وسلم پر کثرت سے درود بھیجنا، وباؤں اور دیگر بڑی مصیبتوں کے خاتمے کا بہت بڑا سبب ہے !" - |[ بذل الماعون : ٣٣٣ ]|
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏جب آپ ﷲ کی طرف متوجہ ہوں تو نہ خوف کھائیں اور نہ غمگین ہوں، یقیناً شیطان کی چال ہمیشہ سے ہی کمزور ہے، ایک موحد بندہ ہزاروں پہ حاوی ہوتا ہے جیسا کہ ﷲ تعالیٰ نے فرمایا کہ "ہمارا لشکر ہی غلبہ پانے والا ہے" شیخ محمد بن عبد الوهاب رحمه الله [ الدرر السنية ٧٢/١ ]
Top