الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس بات کی دلیل؟
اجماع کی حجیت کی دلیل آیت کریمہ عام ہے:
﴿ وَمَن يُشاقِقِ الرَّسولَ مِن بَعدِ ما تَبَيَّنَ لَهُ الهُدى وَيَتَّبِع غَيرَ سَبيلِ المُؤمِنينَ نُوَلِّهِ ما تَوَلّى وَنُصلِهِ جَهَنَّمَ ۖ وَساءَت مَصيرًا ١١٥ ﴾ ۔۔۔ النساء
اس آیت کریمہ میں عصر صحابہ کی شرط نہیں لگائی گئی۔
آج مثلاً...
یہ کیسے ثابت ہوگا کہ یہ نبی کریمﷺ کی قابل استعمال اشیاء ہیں؟؟؟
کیونکہ اگر یہ ثابت ہوجائے تو اُن سے تبرک لیا جا سکتا ہے ورنہ نہیں،
فرمانِ باری ہے:
﴿ وَقالَ لَهُم نَبِيُّهُم إِنَّ ءايَةَ مُلكِهِ أَن يَأتِيَكُمُ التّابوتُ فيهِ سَكينَةٌ مِن رَبِّكُم وَبَقِيَّةٌ مِمّا تَرَكَ ءالُ موسى وَءالُ...
محترم بھائی! آپ کے درج بالا اقتباس کا صرف اور صرف یہی مفہوم بنتا ہے کہ آپ کے نزدیک صحیح بخاری کی صحت (یعنی صحیح بخاری میں موجود تمام احادیث کی صحت) پر پوری امت کا اجماع ہے، کیونکہ آپ نے فرمایا ہے کہ
اب اس سے یہ ہرگز مراد نہیں لی جا سکتی کہ صحیح بخاری کی بعض احادیث کی صحت پر امت کا اجماع ہے۔...
تلمیذ صاحب!
آپ کے نزدیک اعمال الجوارح (نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج وغیرہ) کی کمیت میں کمی بیشی ہو سکتی ہے۔
تو اعمال القلوب (اللہ کا تقویٰ، خوف، خشیت، اخلاص، توکّل اور انابت وغیرہ) کے متعلّق آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟
صرف استقامت - خواہ وہ باطل پر ہی ہو - کوئی مثبت شے نہیں، البتہ سیدھی راہ پر استقامت قابل تعریف ہے، فرمانِ باری ہے:
﴿ إِنَّ الَّذينَ قالوا رَبُّنَا اللَّـهُ ثُمَّ استَقـموا فَلا خَوفٌ عَلَيهِم وَلا هُم يَحزَنونَ ١٣ ﴾ ۔۔۔ سورة الأحقاف
خوارج اور جہمیہ وغیرہ بھی باطل پر ہونے کے باوجود اپنے غلط...
https://manhajahlussunah.wordpress.com/2011/09/11/دور-جدید-کی-تکفیری-تحریکوں-کا-جائزہ-حص/
بعض سلفی وغیرسلفی علماء کا کہنا ہے کہ مصر میں تکفیر کی تحریک کا آغاز اخوانی تحریک کے رہنما سید قطب شہید کی تحریروں سے ہوا۔ علامہ یوسف قرضاوی لکھتے ہیں :
فی ھذة المرحلة ظھرت کتب الشھید سید قطب ‘ التی...
أسال اللہ العظیم رب العرش العظیم أن یشفيَ أخانا عُکاشة
أسال اللہ العظیم رب العرش العظیم أن یشفيَ أخانا عُکاشة
أسال اللہ العظیم رب العرش العظیم أن یشفيَ أخانا عُکاشة
أسال اللہ العظیم رب العرش العظیم أن یشفيَ أخانا عُکاشة
أسال اللہ العظیم رب العرش العظیم أن یشفيَ أخانا عُکاشة
أسال اللہ العظیم رب...
یہ روایت سخت ضعیف بلکہ موضوع ہے، امام سیوطی نے بھی اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ تفصیل کیلئے یہ لنک ملاحظہ کریں!
الدرر السنية - الموسوعة الحديثية
ایسی روایت کو فرمانِ مصطفیٰﷺ کہنا جائز نہیں!!
ضعیف حدیث پرمطلقاً عمل نہ کیا جائے نہ فضائل و مستحبات میں اور نہ ان کے علاوہ کسی اور موقع پر کیونکہ ضعیف حدیث کے بارے میں علماء کا اتفاق ہے کہ یہ ظن مرجوح کا فائدہ دیتی ہے۔ لہٰذا جب اس کی یہ پوزیشن ہے تو اس پر عمل کیونکر جائز قرار دیا جاسکتا ہے۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب کی بہت سی آیات...
بھائی! نہ تو صحیح احادیث آپس میں ٹکراتی ہیں، نہ کوئی صحیح حدیث قرآن کریم سے ٹکراتی ہے نہ قرآن قرآن سے ٹکراتا ہے۔ یہ اصل میں ہمارا ناقص فہم اور ہماری جہالت ہوتی ہے جو ٹکرا رہی ہوتی ہے۔
اس کا حل یہ ہے کہ ہم اپنی جہالت کو دور کریں اور ان احادیث مبارکہ کا علم حاصل کریں تو تعارض اپنے آپ ہی ختم ہو...