الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مجھے آپ سے اتفاق ہے کہ صحابہ کرام ہم سے بہت ت ت ت ت زیادہ جانتے ہیں۔ ہم کیا اور ہماری حیثیت کیا! اور صحابہ کرام میں سے کسی ایک نے بھی نہیں کہا کہ نبی کریمﷺ نے اپنے رب کو جاگتی آنکھوں سے دیکھا ہے۔ اور یہ بات بھی واضح ہے کہ نبی کریمﷺ سب سے زیادہ...
محترم! لگتا ہے کہ اب آپ مزید بات چیت آگے نہیں بڑھانا چاہتے کیونکہ آپ نے موضوع احادیث بھی بیان کرنا شروع کردی ہیں۔
میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ پہلے ہم آیت کریمہ ﴿ فكان قاب قوسين أو أدنى ﴾ پر کوئی اتفاق کریں گے تب ہی دیگر دلائل پر بات چیت ہوگی۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ آپ اس کریمہ پر گفتگو کیوں نہیں...
خرابی در اصل تب پیدا ہوتی ہے جب فریقین (زوجین) میں سے ہر کوئی اپنے حقوق کا تقاضا کرے کہ میرے تو فلاں فلاں حقوق ہیں جو مجھے اسلام نے دئیے ہیں، جو مدِ مقابل مجھے ادا نہیں کر رہا۔ سوال یہ ہے کہ کیا صرف ہر انسان کے حقوق ہی ہیں اسلام میں؟ کسی کا کوئی فرض، کوئی ذمہ داری نہیں؟!!
حقوق کا یہ جھگڑا ہمیں...
بھائی! پھر آپ نے وہی کام کیا، کہ اپنی ہی دی گئی دلیل آیت ﴿ فكان قاب قوسين أو أدنى ﴾ کو درمیان میں ہی چھوڑ کر نئی دلیل پیش کر دی۔ جامع ترمذی کی اس روایت پر ضرور گفتگو کریں گے، ان شاء اللہ! پہلے آیت کریمہ کا معنیٰ تو متعیّن کرلیں!
اس سے پہلے بھی آپ نے سیدنا ابو بکر صدیق کے حوالے سے ایک حدیث بیان...
کیا صحیح بخاری وصحیح مسلم وغیرہ میں موجود ان آیات کریمہ کی تشریح پر آپ کو اعتماد نہیں جو تشریح نبی کریمﷺ نے بذاتِ خود فرمائی ہے؟؟؟ دیکھئے پوسٹ نمبر 26 کے ہائی لائٹ الفاظ
کیا اس بارے میں نبی پاکﷺ کی اپنی بات اور تشریح آپ کو قابل قبول نہیں؟؟؟ کیا نبی کریمﷺ کی...
سیدنا ابن مسعود سے آیات کریمہ ﴿ فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَىٰ ٩ فَأَوْحَىٰ إِلَىٰ عَبْدِهِ مَا أَوْحَىٰ ١٠ ﴾ ۔۔۔ سورة النجم کی تفسیر میں مروی ہے: أنه رأى جبريل، له ست مائة جناح ۔۔۔ صحیح البخاری کہ نبی کریمﷺ نے جبریل کو دیکھا تھا اور ان کے چھ سو پر تھے۔
سیدنا ابو ہریرہ سے آیت...
بھائی! آپ نے پہلے بھی ایک روایت پیش کی تھی، جب آپ سے اس کا حوالہ مانگا گیا تو آپ نے نہ دیا، شائد آپ کو خود ہی اندازہ ہو گیا ہو کہ آپ نے غلط شے پیش کر دی تھی۔ خیر ۔۔۔۔۔
ہمارا موقف بڑا واضح ہے کہ نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر یا اس کے علاوہ...
اس آیت کریمہ کے سیاق وسباق پر اگر غور کیا جائے تو اس آیت کریمہ کے دو معنی بنتے ہیں جو مفسرین کرام نے بیان کیے ہیں۔
پہلے میں سیاق وسباق ذکر کر دیتا ہوں پھر دو معنی بھی بیان کر دیتا ہوں۔
سیاق وسباق
﴿ وَقَفَّيْنَا عَلَىٰ آثَارِهِم بِعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ...
’ہے‘ نہیں
بلکہ ’تھا‘۔
کیونکہ اس میں اہل کتاب تحریف کر چکے ہیں۔
اب ہمیں معلوم نہیں کہ اس کا کون سا حصہ صحیح ہے اور کون سا تحریف شدہ؟ اسی لئے نہ اس کی کسی آیت کی تصدیق کی جا سکتی ہے یا کسی آیت کی تکذیب!
لہٰذا ساری انجیل نا قابل اعتبار ہے۔
نہیں معلوم کہ شرعی بنیادوں میں حکمرانوں کی تکفیر سے آپ کی کیا مراد ہے؟؟؟
جہاں تک دیوبندیوں کی تکفیر کا تعلق ہے تو اس بارے میں ادارے کا موقف واضح ہے، جو درج ذیل تھریڈ اور دیگر کئی تھریڈ میں واضح کیا جا چکا ہے۔...