• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    طلاق کے بعد رجوع ، روایت کی تحقیق۔

    جزاکم اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی! اللهم زد فزد
  2. انس

    سنت کا جدید مفہوم ، علمائے کرام توجہ فرمائیں

    جہاں تک سنت کی تقسیم کی حوالے سے جاوید چودھری صاحب کا موقف ہے وہ انتہائی کمزور اور فتنہ پرور ہے۔ انہوں نے سنت کی چار قسمیں بیان کی ہیں، بڑی انکساری کے ساتھ فرماتے ہیں کہ یہ تقسیم حتمی نہیں، مجھ نا چیز کی رائے ہے جس سے محسوس یہ ہوتا ہے کہ شائد وہ بات کو سمجھانے کی غرض سے یہ بات کر رہے ہیں، اس...
  3. انس

    سنت کا جدید مفہوم ، علمائے کرام توجہ فرمائیں

    مسواک کے متعلق جاوید چودھری صاحب کا موقف ٹھیک ہے، البتہ دینی امور کے بارے میں جاوید چودھری صاحب کا مطالعہ کافی ناقص ہے، ان کا خیال ہے کہ شائد انہیں ہی سب سے پہلے ان اُمور پر غور کرنے کا موقعہ ملا ہے، فرماتے ہیں: ہمارے علمائے کرام کو سنت کی تشریح کیلئے آگے آنا چاہئے، انہیں سنت کی وضاحت کرنی...
  4. انس

    نگرانِ اعلیٰ انس نضر صاحب کی پھوپھی قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں، دُعا کی درخواست ہے۔

    مرنے کے بعد کسی پر سب سے بڑا احسان اس کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دُعا کرنا ہے، اللہ تعالیٰ آپ سب کی خلوصِ دل سے کی گئی دُعائیں قبول فرمائیں، اور آپ سب کو اس کی جزائے خیر عطا فرمائیں! آمین اللهم اغفر لها وارحمها، وعافها واعف عنها، وأكرم نزلها، ووسع مدخلها، واغسلها بالماء والثلج والبرد،...
  5. انس

    اسلام کی تائید کرتی ہوئی قدیم انجیل برآمد

    افسوس کہ آپ اللہ کی وحی احادیث مبارکہ کو تو تسلیم نہیں کرتے، لیکن تورات وانجیل جن میں قرآن کریم کے مطابق یہودیوں اور عیسائیوں نے تحریف کر دی ہے، آج تک بالکل صحیح سمجھتے ہیں۔ تو بھئی پھر اپنے مسائل کا حل یہودیوں عیسائیوں کی طرح تورات وانجیل سے کرو۔ کیوں اسلام، محمدﷺ اور قرآن کا نام لیتے ہو؟...
  6. انس

    ♥ آپ کس قسم کا دل رکھتے ہیں ♥

    آمین یا رب العٰلمین!
  7. انس

    ادارہ مجلس التحقیق الاسلامی و منتظمین ماھنانہ "محدث" لاہور سے چند گزارشات

    ان علمائے کرام حفظہم اللہ کے تمام مضامین کو فورم پر پیش کرنے کا پروگرام تو ہے، جس پر ایک ڈیڑھ ہفتے سے عمل جاری وساری ہے۔ عطاء اللہ صدیقی صاحب﷫، حافظ حسن مدنی، حافظ زبیر تیمی وغیرہ کے مضامین فورم پر پبلش ہو رہے ہیں۔ اس کے بعد ردّ انکارِ حدیث اور دیگر اہم موضوعات پر بھی محدث میں چھپنے والے مضامین...
  8. انس

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    بات کو مزید سمیٹتے ہیں۔ سورۃ النجم کی آیاتِ کریمہ میں نبی کریمﷺ کا کسی کو دیکھنے کا ذکر ہے۔ آپ کا موقف ہے کہ ان آیاتِ کریمہ میں اللہ رب العٰلمین کو دیکھنے کی بات ہوئی ہے۔ میرا موقف یہ ہے کہ ان آیات میں جبریل﷤ کو دیکھنے کی بات ہوئی ہے۔ ہم دونوں میں اس موضوع پر اختلاف ہو گیا۔ اختلاف کے حل کا...
  9. انس

    شوہر کی حددرجہ خدمت

    اور اسے خیال رکھنے والا شوہر عطا فرمائے! آمین (ابتسامہ)
  10. انس

    حکم استفاضہ از قبور (قبروں سے فیض اٹھانے کا حکم؟)

    اب آپ ازراہ کرم قرآن وسنت سے استفاضہ از قبور کی کوئی ایک صحیح وصریح دلیل پیش کریں!
  11. انس

    حکم استفاضہ از قبور (قبروں سے فیض اٹھانے کا حکم؟)

    جس طرح انبیاء کرام﷩ سے اللہ کے حکم سے معجزات کا صدور ہوتا ہے، اسی طرح اولیائے کرام﷭ سے کرامتوں کا ظہور اللہ کے حکم سے خود بخود ہوتا ہے۔ ہم اولیاء﷭ کی کرامت کو انبیائے کرام﷩ کے معجزات پر قیاس نہیں کرتے، بلکہ اولیاء کی کرامت کے اثبات کے الگ سے دلائل صحیح احادیث مبارکہ میں موجود ہیں، تقاضا پر...
  12. انس

    حکم استفاضہ از قبور (قبروں سے فیض اٹھانے کا حکم؟)

    میرے نزدیک عصائے موسیٰ اور واقعۂ معراج دونوں معجزے ہیں۔ واقعۂ معراج میں معجزہ نبی کریمﷺ کا بیت الحرام سے بیت المقدس جانا، اور پھر آسمانوں کی سیر کرنا اور وہاں انبیاء کرام ﷩ سے ملاقات کرنا اور دیگر اللہ کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھنا ہیں۔ وغیرہ وغیرہ انبیاء کرام﷩ واقعۂ معراج کے علاوہ بھی برزخی طور...
  13. انس

    حکم استفاضہ از قبور (قبروں سے فیض اٹھانے کا حکم؟)

    معجزہ اور کرامت دو ایسی چیزیں ہیں جو اللہ کی طرف سے ہوتی ہیں، ان سے اللہ کا مقصود لوگوں کے سامنے نبیوں کو اللہ کا نبی ثابت کرنا اور اولیاء کا اللہ کے ہاں موجود مقام ومرتبہ ہوتا ہے۔ معجزہ نبیوں کے ساتھ خاص ہے، جبکہ کرامت غیر نبیوں کے ساتھ۔ لیکن پہلے وضاحت گزر چکی ہے کہ نبی تو کہہ کر معجزہ پیش...
  14. انس

    حکم استفاضہ از قبور (قبروں سے فیض اٹھانے کا حکم؟)

    نہیں، میرے نزدیک کشف والہام وغیرہ کرامت میں داخل نہیں، ایسا کشف والہام جسے دلیل اور حجت کے طور پر پیش کیا جا سکے یہ صرف وحی کی صورت میں ممکن ہے، جو صرف اور صرف نبیوں کے ساتھ خاص ہے۔ البتہ کسی امتی کے دل میں کوئی بات اللہ کی طرف سے بطور الہام ڈالی جا سکتی ہے کہ مثلاً استخارہ کے بعد اس کا دل دو...
  15. انس

    حکم استفاضہ از قبور (قبروں سے فیض اٹھانے کا حکم؟)

    اللہ تعالیٰ نے سورۂ بقرہ میں وضاحت فرما دی ہے کہ شہید (برزخی طور پر) زندہ ہیں لیکن ہمیں شعور نہیں۔ جب اللہ تعالیٰ نے یہ اُصول بیان کر دیا کہ ہم برزخی معاملات جن میں قبر کا حال بھی شامل ہے نہیں جان سکتے تو ہمارا ایمان ہے کہ جو کچھ قبر وغیرہ سے متعلق اللہ ورسول نے بیان کر دیا، وہ بیان کر دیا، سب...
  16. انس

    مرض وفات میں آپﷺ کا ارادہ تحریر اور سيدنا عمرفاروق کی تجویز ۔۔۔ حدیث قرطاس (حسبنا كتاب الله)

    1. یہ واقعہ نبی کریمﷺ کے مرض الموت کا ہے، لیکن آپ کے اس واقعہ کے کئی دن بعد فوت ہوئے۔ 2. ظاہر یہ ہے کہ نبی کریم ﷺ اختلاف سے بچنے کیلئے کچھ چیزوں پر زور دینا چاہتے تھے یا آئندہ خلفاء کے بارے میں وضاحت فرمانا چاہتے تھے، تو سیدنا عمر﷜ ودیگر بعض صحابہ کرام﷢ (جو اس وقت ان کے مؤید تھے) کو خیال ہوا...
  17. انس

    سکندر اعظم کون؟

    جزاکم اللہ خیرا!
  18. انس

    قانونِ توہین رسالت: منظوری اورخاتمے کے مابین

    یہ جنوری 11ء کے مجلہ کی مکمل پی ڈی ایف ہے، درج بالا مضمون اس شمارے کا اداریہ ہے۔
Top