• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    روزوں کی نذر مگر طویل نذر جس کے اداکرنے میں چھوٹ جانے کاخدشہ ہو

    یہ فیصلہ آپ نے اپنے حالات کے مطابق کرنا ہے کہ آپ اپنی مانی ہوئی نذر پوری کرسکتے ہیں یعنی روزے رکھ سکتے ہیں یا نہیں ، اگر مشقت کے باوجود روزے رکھنا ممکن ہوں تو ایمان کا تقاضا یہی ہے کہ نذر پوری کریں ، اور اگر ایسا ممکن نہ ہو تو کفارہ ادا کریں ، کفارہ اسی صورت لازم ہوگا جب آپ اپنی نذر پوری نہیں...
  2. اسحاق سلفی

    سند مطلوب

    امام بخاری کی کتاب (القراءۃ خلف الامام ) میں ہے کہ : (( حدثنا محمود قال: حدثنا البخاري قال: حدثنا يحيى بن يوسف، قال: أنبأنا عبد الله، عن أيوب، عن أبي قلابة، عن أنس، رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم صلى بأصحابه، فلما قضى صلاته أقبل عليهم بوجهه، فقال: «أتقرءون في صلاتكم والإمام يقرأ؟»...
  3. اسحاق سلفی

    تصویربنانا، بنوانا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

    (1)تصویربنانا، بنوانا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ (2) تصویر اگر جیب میں ہو تو نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ جواب از مولانا سعید مجتبی سعیدی حفظہ اللہ : واضح رہے کہ تصویر کی دو صورتیں ہیں۔ایک جاندار چیزوں کی تصویر، دوسری بے جان چیزوں کی تصویر۔ جاندار کی تصویر کا بنانا، بنوانا اور اس کی خرید و فروخت کرنا...
  4. اسحاق سلفی

    مؤمنَات سے مطلوب "صفتِ الحور العين

    مؤمنَات سے مطلوب صفتِ حور العين قٰصِرٰتُ الطَّرۡفِ ۙ ( الرحمن ٥٧) ( شرمیلی ) نیچی نگاہ والی حوریں. ان کی نگاہیں، انکے حسن و جمال اور اپنے شوہر کی کامل محبت کی بناء پر صرف انہی پر لگی ہوئی ہوں گی، اسی طرح انکے شوہروں کی نگاہیں بھی انکے حسن و جمال اور انکے وصل کی لذت اور انکے ساتھ شدید محبت...
  5. اسحاق سلفی

    روزوں کی نذر مگر طویل نذر جس کے اداکرنے میں چھوٹ جانے کاخدشہ ہو

    صحیح بخاری میں امام بخاری نے باب منعقد کیا ہے : (بَابُ الْوَفَاءِ بِالنَّذْرِ) نذر پورا کرنے کا باب اس کے تحت صحیح بخاری کے مشہور و معتبر شارح حافظ ابن حجر ؒ لکھتے ہیں: أَيْ حُكْمُهُ أَوْ فَضْلُهُ قَوْلُهُ وَقَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى يُوفُونَ بِالنَّذْرِ يُؤْخَذُ مِنْهُ أَنَّ الْوَفَاءَ بِهِ...
  6. اسحاق سلفی

    روزوں کی نذر مگر طویل نذر جس کے اداکرنے میں چھوٹ جانے کاخدشہ ہو

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نذر كے روزوں کا حکم ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک عورت نے نذر مانی ہے کہ اگر اس کا حمل محفوظ رہا اور سلامتی کے ساتھ بچے کی ولادت ہوئی تو یہ ایک سال روزے رکھے گی۔ چنانچہ اس...
  7. اسحاق سلفی

    ناخن کترانے کی حدیث کو ضعیف ماننے پر بعض علماء برص میں مبتلاء ہوگئے

    یہ بہت خطرناک بات ہے کہ پیغمبر اکرم ﷺ کے نام سے جو بات کسی تک پہنچے ، وہ اسے بلا تحقیق فوراً تسلیم کرلے ۔ حالانکہ خود نبی مکرم ﷺ کا ارشاد ہے : ( عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «كفى بالمرء كذبا أن يحدث بكل ما سمع» (صحیح مسلم ،مقدمہ ) ترجمہ : سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے...
  8. اسحاق سلفی

    ناخن کترانے کی حدیث کو ضعیف ماننے پر بعض علماء برص میں مبتلاء ہوگئے

    اور نسیم الریاض شرح شفا سے جس عبارت کا ترجمہ آپ نے نقل کیا وہ عبارت تو مجھے نہ مل سکی تاہم یہی بات نسیم الریاض کے مصنف علامہ خفاجی کے ہم عصر اور ہم وطن علامہ عبدالرؤف مناوی نے فيض القدير شرح الجامع الصغير میں لکھی ہے ، وفي بعض الآثار النهي عن قص الأظافر يوم الأربعاء وأنه يورث البرص قال في...
  9. اسحاق سلفی

    فیچرز مختصر صحیح نماز نبوی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس سوال کے جواب کیلئے آپ شیخ مکرم حافظ زبیر علی زئی کی کتاب پڑھیں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرلیں (نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام )
  10. اسحاق سلفی

    حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی خلافت کے بعد طلاق ثلاثہ کیا حکم تھا ؟

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اس مسئلہ پر میری ایک قدیم پوسٹ ملاحظہ کریں ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صحیح مسلم میں ہے : عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: " كَانَ الطَّلَاقُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي بَكْرٍ، وَسَنَتَيْنِ مِنْ خِلَافَةِ عُمَرَ، طَلَاقُ...
  11. اسحاق سلفی

    میری پریشانیاں دور کرنے کے لیے اللہ کے حضور دعا کریں

    اللہ کریم آپ کی تمام پریشانیوں اور مشکلات کو جلد دور فرمائے ، اور صحت و سلامتی ، امن و سکون کی دولت سے مالا مال فرمائے ۔آمین
  12. اسحاق سلفی

    نکاح کے بعد کبھی ہمبستری نہیں کی کیا نکاح باقی رہے گا؟

    بالکل درست سمجھا آپ نے ۔ یہاں پیش کئے گئے فتوی کا یہی مطلب ہے ،
  13. اسحاق سلفی

    نکاح کے بعد کبھی ہمبستری نہیں کی کیا نکاح باقی رہے گا؟

    اسمسئلہ پر ایک اور فتوی بھی پیش ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ أرجو من فضيلتكم الإجابة على كل سؤال على حدة. السؤال الأول: إذا عزم الإنسان على أن لا يجامع زوجته لمدة سنة، ولكنه لم ينطق بذلك، وإنما نوى في قلبه بعد أن غضبها، فهل تطلق منه بعد أربعة أشهر؟ أم أن الإيلاء لا يقع إلا بالتلفظ، ولا يقع بالنية من...
  14. اسحاق سلفی

    نکاح کے بعد کبھی ہمبستری نہیں کی کیا نکاح باقی رہے گا؟

    پیش نظر مسئلہ کا شرعی حکم ذیل کی عبارت میں ہے ، اسلئے اس کا مفہوم اردو میں پیش خدمت ہے ؛ أما إن هجر الزوج زوجته في الفراش أكثر من أربعة أشهر ، إضراراً بها ، من غير تقصير منها في حقوق زوجها : فإنه كمُولٍ ، وإن لم يحلف بذلك ؛ تُضرب له مدة الإيلاء ، فإذا مضت أربعة أشهر ولم يرجع إلى زوجته ويطأها في...
  15. اسحاق سلفی

    نکاح کے بعد کبھی ہمبستری نہیں کی کیا نکاح باقی رہے گا؟

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ بیوی کے خاوند پر حقوق میں اہم ترین اور مؤکد حق ہم بستری ہے ، جس کی ادائیگی واجب ہے ، سوائے ان مواقع کے جن میں شرعی موانع موجود ہوں ، جنسی تعلقات نہ رکھنے ، یعنی یہ حق ادا نہ کرنے کے متعلق قرآن مجید میں درج ذیل حکم وارد ہے ، لِلَّذِيْنَ يُؤْلُوْنَ مِنْ...
  16. اسحاق سلفی

    تین خوابوں کی تعبیر

    خواب میں اللہ سے کلام کا شرف دراصل کسی بڑی کامیابی کا اشارہ ہے ، لیکن ابھی " کچھ رکاوٹیں " ہیں،
  17. اسحاق سلفی

    تین خوابوں کی تعبیر

    اشارہ ہے کہ : کوئی مشکل یا مصیبت ٹلنے والی ہے ، اورآسائش و سہولت و سکون ملنے والا ہے ، بیماری ، تنگدستی ،یا کوئی نجی پریشانی دور ہونے کو ہے ، اوپر جانے والی سیڑھی (تھوڑی مشقت کے باوجود ) خیر کا راستہ ہے ، اور نیچے جانے والی لفٹ آسانی کے باوجود پستی کی منزل کو جاتا ہے مراد ہے کہ ملنے والے دنیوی...
  18. اسحاق سلفی

    تین خوابوں کی تعبیر

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس پہلے خواب کی تعبیر دو تین طرح کی ہوسکتی ہے ، (1 ) دشمن ، حاسد بے دریغ حملہ آور ہے ، یعنی کھلے عام آپ پر حملہ کرتا ہے ( غیبت و بہتان وغیرہ صورت میں ) اور آپ ہیں کہ جوابی دفاع کے اسباب موجود ہونے کے باوجود کترا جاتے ہیں ، اشارہ ہے کہ اگر آپ اینٹی ائیر کرافٹ...
  19. اسحاق سلفی

    مصحف کو بغیر وضو چھونا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ یقین کریں میں نے شیخ زبیر علی زئی رحمۃ اللہ علیہ کی لائبریری کے موجودہ انچارج محترم حافظ شیر محمد صاحب سے اسی دن رابطہ کرکے یہ مضمون تلاش کرنے کی درخواست کی تھی ، دو دن بعد انہوں نے بتایا کہ مجھے یہ مضمون شیخ صاحب کی زندگی میں شائع ہونے والے شماروں میں نہیں مل...
Top