الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں جو لکھتا ہوں ، خود کو اس کا اہل نہیں سمجھتا ، اسی لیے خوف الہی سے نادم تو ہوں ، لیکن اللہ سے عفو دو رگزر کا امیدوار بھی ہوں کہ میں خود کو اہل علم کا خادم سمجھتا ہوں ۔
و علیکم السلام
شاید آپ سنت نماز کے متعلق پوچھ رہے ہیں ۔۔ نماز فرض ہو ، سنت ہو ، نفل ہو ، سب اللہ کے لیے ہی پڑھی جاتی ہیں ۔ اللہ کے علاو کسی اور کے لیے نماز پڑھنا شرک ہے ۔
فائدہ :
شاہ اسحاق رحمہ اللہ کے شاگردوں میں ایک بزرگ ہیں ، مفتی صدر الدین آزردہ ، ان کا اس سلسلے میں مستقل رسالہ ہے ، بعنوان ’ دار المقصود فی حکم امرأۃ المفقود ‘ ۔
کچھ منکرین حدیث اور شیعہ بخاری وغیرہ پر تنقید کرتے ہوئے ، یہ بات بہ کثرت دہراتے ہیں کہ محدثین نے ابن جریج (رحمہ اللہ ) سے روایت کی ہے ، جس نے ستر عورتوں سے متعہ کیا تھا ۔
اس حوالے سے ایک گزارش تو یہ ہے کہ متعہ پہلے جائز تھا ، بعد میں اس کی حلت منسوخ ہوگئی ، لیکن پھر بھی کچھ صحابہ کرام اور تابعین...
صحیح بخاری میں کچھ اہل بدعت کی بھی روایات موجود ہیں ، اس حوالے سے بہت سارے لوگ اعتراض کرتے رہتے ہیں ، اور ان کے جوابات بھی دے جاتے ہیں ، کتابوں کے اندر تو یہ سب کچھ موجود ہے ہی ، البتہ نیٹ پر اور بالخصوص محدث فورم پر اس حوالے سے مستقل تھریڈز موجود ہیں ، علماء کے ایک دو مجموعات میں آج درج ذیل...
سوشل میڈیا پر ایک روایت گردش کر رہی ہے ، جس کا متن کچھ اس طرح ہے :
’ایک بار حضرت فاطمہ تندور پر روٹیاں لگا رہی تھیں
نبی کریم محمد مصطفے پاس کھڑے دیکھ کر مسکرا رہے تھے
پھر سرکار دوجہاں نے فرمایا لائیں ایک روٹی میں بھی لگا دوں
آقا نے روٹی لگائی
شہزادی حضرت فاطمہ نے فرمایا بابا جان روٹی تو پک ہی...
ہمارے ایک استاد محترم صاحب نے دو مرتبہ ایک آڈیو بیان واٹس ایپ پر بھیجا ہے، آٹھ منٹ اور کچھ سیکنڈ پر مشتمل اس بیان کے تمام مشمولات سے اتفاق تو نہیں لیکن بہرصورت یہ اپنے مقصد و مدعا کے حوالے سے بالکل واضح ہے ، اس میں بیان کردہ نکات یوں ہوسکتے ہیں :
1۔ برصغیر میں عمل بالحدیث ، تحریک آزادی فکر ،...
یہ کسی اور کے کمنٹ ہیں ، واٹس ایپ گروپ سے نقل کیے ہیں ، میں ایسے لوگوں کی وال پر چلا بھی جاؤں تو کمنٹ وغیرہ کبھی نہیں کیے ۔ إلا ماشاء اللہ ۔
اللہ اعلم ۔ لیکن بظاہر ’ عالمگیر دانشور ‘ بننے کا شوق لگ رہا ہے ۔
ایک گروپ میں اس پر ہونے والے تبصرے بلا تعیین اشخاص ارسال کرتا ہوں :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عام طور پر اس طرح کے لوگوں کو کہیں نہ کہیں کوئی ’ کرنٹ ‘ لگا ہوتا ہے ، مبشر امریکی صاحب کے ’ کرنٹ ‘ کے متعلق بھی کسی نے بتایا ہے (دروغ بر گردن راوی) کہ سعودیہ میں کسی ڈپلومے میں شریک ہونے کے لیے آئے تھے ، وہاں کسی وجہ...
کنویں کا مینڈک کیا جانے سمندر کیا ہے! ۔۔۔ اپنے "ظاہریت زدہ" دوستوں کے لیے !
اس کہاوت کی معنویت تو میں نے واضح کرنے کی کوشش کی ہے جو ذرا "فقہی" نوعیت کی ہے جس پر بعض دوستوں نے کہا کہ آپ کے "اہل الظاھر" شاید اسے نہ سمجھ پاییں۔ اس پر مجھے خیال آیا کہ ان کے لیے اس کا ظاہری مفہوم بیان کرنے کے لیے...
دنیاےٗ اسلام کے دو عظیم "مولوی" ۔۔۔ طارق رمضان اور ہاشم کمالی
مبشر حسین امریکی
جی ہاں یہ دونوں "مولوی" ہیں بالکل اسی معنی میں جس میں ہمارے ہاں اسلام کی تشریح و تعبیر کا واحد حق دار کسی "مدرسہ" کے فاضل مولوی کو سمجھا جاتا ہے، مگر ہندی علما کے مقابلہ میں فرق صرف اتنا ہے کہ یہ دونوں داڑھی مونڈ...
میرے فکری مآخذ
مبشر حسین امریکی
(۱)۔۔۔۔۔۔ اُس وقت پرایمری کا امتحان پہلی بار بورڈ کے تحت منعقد ہوا تھا جس میں ایک نمبر کے فرق سے میں نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ والد صاحب مجھے قرآن مجید ناظرہ، کچھ ترجمہ، نماز، بہت سی دعاییں وغیرہ اس وقت تک پڑھا چکے تھے۔ مجھے مدرسے داخل کروا دیا گیا۔ اور مہتمم صاحب...
مبشر لاہوری پھر اسلامی آبادی اور پھر امریکی ان سب میں فرق ہے ۔ مبشر امریکی صاحب کی کچھ عرصہ قبل کی تحریر من و عن ملاحظہ کرلیں :
’ "آزاد تقلید" اور "محدود اجتہاد"۔۔۔۔ ایک غلط فہمی یہ ہے کہ "تقلید" اور "اجتہاد" دو ایسے سو فیصدی متضاد فریق سمجھے جاتے ہیں جن کی "شادی" ناممکن ہو۔ دیگر قدیم مفکرین کے...
فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالرّحمٰن مدنی حفظہ اللہ محدثین اور اہلحدیث کی فی زمانہ فکری و نظریاتی نمائندگی کا حق ادا کرنے کی بھر پور صلاحیت سے مالا مال ہیں۔
انجینئر عبد القدوس سلفی صاحب
پورے مباحثے کو ایک مربوط اور مفہوم شکل میں نقل کرنا ، بہت مشکل کام ہے ، چند ایک پیغامات بلا ناموں کے ذکر کر رہا ہوں ، جس سے کم ازکم معاملہ کے مختلف پہلو واضح ہو جائیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مولانا سلفی رح کی طرح اکثر بلکہ تقریبا اھل حدیث ھی محدث گوندلوی رحمہ اللہ کے بھی شاگرد ھیں اور منھج ظاھریت پر...