الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
’ اہل حدیث کے اصول فقہ ‘ کے موضوع پر اب تک بہت ساری کتابیں لکھی جاچکی ہیں ، لیکن اہل حدیث کا منہج ہی یہ ہے کہ اصول ، فقہ یا فتاوی کی کوئی بھی کتاب حرف آخر نہیں ۔
اس وضاحت کو مد نظر رکھتے ہوئے ، درج ذیل کتب کو مسلک اہل حدیث کے اصول فقہ کے طور پر ذکر کیا جاسکتا ہے ، کیونکہ یہ کسی بھی مذہب کی...
میرا خیال ہے کہ اس فہرست میں "معالم أصول الفقه عند أهل السنة والجماعة " / محمد بن حسين بن حسن الجیزانی کی کتاب کو بھی شامل کر لیجیے تو بہت سی کتب سے مستغنی ہوا جا سکتا ہے ۔ ( منقول )
تین بڑے آدمی
تحریر :ڈاکٹر زبیر صاحب (@ابوالحسن علوی )
میں اپنی زندگی میں جتنے لوگوں سے ملا ہوں تو ان میں سے تین کو بڑا آدمی پایا ہے؛ مولانا عبد الرحمن مدنی صاحب، ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اور احمد جاوید صاحب۔ تینوں کی صحبت میں رہنے اور ان سے براہ راست استفادہ کا موقع ملا اور ان تینوں کا میری شخصیت...
ابن حزم رحمہ اللہ کے حوالے سے درج ذیل باتیں ہوئیں :
1۔ ان کا عقیدہ اہل سنت و الجماعت کا عقیدہ نہیں ۔
2۔ فقہی مسائل میں ان کا کتاب و سنت سے تمسک کا جذبہ ان کی بہت بڑی خوبی ہے ۔
3۔ کیا وہ اہل حدیث کےنمائندہ امام کہلائے جاسکتے ہیں کہ نہیں ؟ اس میں اختلاف رائے ہوا ،
میں انہیں اہل حدیث کا امام سمجھتا...
مجلس التحقیق الاسلامی واٹس ایپ گروپ میں اس پر کافی بحث و مباحثہ ہوا ، میرا احساس یہ ہے کہ تحریر میں مبشر لاہوری کا جواب تو کہیں موجود نہیں ، البتہ اہل حدیث کے ہی دو دھڑے بناکر ایک دوسرے پر تنقید کا شوق پورا کیا گیا ہے ۔ گویا آپ نے میرے شیخ الحدیث پر تنقید کی ہے تو آپ کے شیخ الحدیث صاحب تو ایسے...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی یہ قول مرفوعا (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ) اور موقوفا (حضرت علی رضی اللہ عنہ سے)دونوں طرح مروی ہے ، لیکن اس کی تمام اسانید بالکل ضعیف ہیں ، تفصیل کے لیے نصب الرایۃ للزیلعی اور التخلیص الحبیر وغیرہ دیکھی جاسکتی ہیں ، اعلام الموقعین کے حاشیہ میں شیخ مشہور...
جی میری مراد یہی ہے کہ کوئی بھی ایسا نظام جس میں شرعی احکامات یا اسلامی نظام کی مخالفت نہ ہو ۔
شریعت سے متصاد نظام میری مراد ہرگز نہیں ۔
مثال کے طور پر شریعت میں چوری پر ہاتھ کانٹا ، کوڑے ، رجم وغیرہ سزا ، اگر ان اسلامی سزاؤں کے نفاذ پر کوئی اہل علاقہ اتفاق کرلیں ۔
اس حدیث کے متعلق کسی نے بایں الفاظ سوال کیا ہے :
’ایک مرتبہ ایک صاحب خدمت نبویؐ میں حاضر ہوئے اور سوال کیا آپ ﷺ نے دریافت فرمایا تیرے گھر میں کچھ ہے؟ انھوں نے کہا کہ ایک کمبل ہے اور ایک پانی پینے کا پیالہ ہے۔ آپ ﷺ نے وہ لے کر دو درہم میں اس کو نیلام کیا اور دو درہم اس کو دے کر کہا ایک درہم کا...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پھر اصل نکتہ ’ صلح ، اصطلاح اور اصلاح ‘ ہی رکھیں ، اگر کسی علاقے کے لوگ کسی نظام کے پابند ہو کر جرم کی تحقیق و تفتیش اور سزاؤں پر اتفاق کرلیں ، تو شرعی اعتبار سے یہ معاملہ درست ہوگا ، اور وہاں کی حکومت کو بھی اس کام کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے ، یا کم از کم رکاوٹ...
بالکل ۔ میں نے جن سے تعبیر پوچھی ، انہوں نے مجھ سے پہلے خواب دیکھنے والے کے متعلق پوچھا تھا ۔ میں نے کہا ، علم نہیں ۔ تو پھر انہوں نے اسی لیے واضح جواب کی بجائے مجمل جواب دیا ۔
بعد میں انہوں نے وضاحت کردی کہ اس طرح کی خواب دیکھنے والے مختلف اشخاص کے لیے مختلف تعبیر ہوگی ، مثلا کسی شراب پینے...
باپ نے جس وجہ سے منع کیا ہے ، اگر وہ وجہ درست ہو ، تو باپ کی بات ماننا چاہیے ، اگر وہ وجہ ہی درست نہ ہو تو باپ کی بات نہیں مانی جائے گی کیونکہ
صلہ رحمی شریعت کا حکم ہے ، مخلوق کی اطاعت میں خالق کی نافرمانی جائز نہیں ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خاوند اپنی کوتاہی کی سزا بھگتے گا ، بیوی اپنی کوتاہی پر جوابدہ ہوگی ۔
اگر مرد یا عورت ایک دوسرے کے ساتھ ایسا رویے رکھتے ہیں کہ دوسرے کو اسلامی احکامات پر عمل پیرا ہونے میں مشکل ہوتی ہے ، یا پھر کوتاہی ہوتی ہے ، تواس میں دونوں میں سے ایسے حالات بنانے والا بھی ذمہ...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجازی خدا کہنا شرک نہیں ، لیکن نا مناسب ضرور ہے ۔
’ مجاز ‘ ایک ایسا مبہم لفظ بن گیا ہے ، یہ کہہ کر جو مرضی کرتے جائیں ، خاوند کو خاوند ہی کہنا چاہیے ، خدا ( حقیقی و مجازی ) سے گریز کرنا چاہیے ، باقی اس میں کوئی شک نہیں کہ دنیا کے اندر بیوی کے لیے خاوند اور اس کا...
چار سطروں پر مشتمل ترجمہ کو سمجھنے کی جس میں صلاحیت نہ ہو ، اس کے لیے بہت بہتر ہے ، کہ وہ ان عظیم مسائل میں ٹانگ اڑانے سے گریز کرے ۔
بہر صورت اس ترجمے کی روشنی میں بھی روایت حدیث میں ان کی ثقاہت اور تثبت میں کوئی کلام نہیں ۔ اسی لیے امام بخاری نے ہی نہیں ، بلکہ دیگر جلیل القدر ائمہ کرام نے بھی...
بخاری کا نقل کر دینا مرور زمانہ کے ساتھ حجت بن گیا ہے ، جس طرح صرف میری یا آپ کی بات کی کوئی حیثیت نہیں ، لیکن اگر چودہ صدیوں کے لوگ آپ سے یا مجھ سے اتفاق کریں ، تو وہ حجت بن جائے گا ۔ صحیحین کو ’ تلقی بالقبول ‘ اسی معنی میں ہے ۔
امام بخاری نے بھی احادیث کو ’ اصول حدیث ‘ پر ہی پرکھا ہے ۔ لیکن...