الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
واٹس ایپ کے ایگ گروپ (مجموعہ علماء اہل حدیث) میں شیخ صاحب کے متعلق ہونے والی گفتگو :
والد گرامی قاری نعیم الحق نعیم رح کی قبر کو بھی تقریبا وفات کے پانچ ماہ بعد ایسا معاملہ پیش آیا تھا کہ مسلسل بارش کی وجہ سے ساتھ والی قبروں سے پانی ان کی قبر میں داخل ہو گیا تھا جس سے قبر کا مُنھ کھل گیا۔ مولانا...
ماہنامہ محدث لاہور کے شمارہ نمبر 223 ، فروری 1999ء میں مولانا کی وفات کی خبر یوں چھپی :
معروف عالم دین قاری نعیم الحق کی وفات
حافظ حسن مدنی
ادارہ محدث بڑے حزن والم سے اپنےقارئین کو یہ اطلاع دیتا ہے کہ جماعت اہل حدیث کے معروف عالم،مقرر،محقق اور اخلاص وتقویٰ کی حامل شخصیت جناب مولانا قاری نعیم...
شیعان علی ایک باقاعدہ مذہب تھا ، جو بعد میں شیعہ یا رافضی مشہور ہوئے ، شیعان معاویہ کون سا مذہب یا مسلک تھا ؟ دکھائیں کتب ملل و نحل میں کہاں اس کا ذکر ہے ؟
دوسری بات ، جس بنا پر آپ انہیں ’ شیعان معاویہ ‘ بنا رہے ہیں ، وہ عبارت بمع حوالہ نقل کریں ۔
تیسری بات ، اس ب کے باوجود امام بخاری کا اس...
شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھلوی کے دو خلیفہ مجاز مولانا اسماعیل بدات اور مولانا یونس جون پوری پرسوں ایک ہی دن انتقال فرما گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مولانا جون پوری شیخ الحدیث مظاہر علوم سہارن پور کو فنا فی علم الحدیث کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا، بعض نے انہیں اپنے وقت کا امیر المومنین...
ثور بن یزید ثقہ راوی ہیں ، کئی ایک جلیل القدر علماء کرام نے ان کی توثیق کی ہے ۔
اور بخاری کی یہ روایت صدیوں سے قابل قبول ہے ، اگر محدثین نے اس پر یہ اعتراض کیا ہے تو پیش کریں ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عفو در گزر اور معاف کرنے کا بہت زیادہ اجر ہے ، لیکن اس میں کسی متعین چیز کا ذکر نہیں ہے ، انسان اپنے بھائی سے عفو و درگزر سے کام لے گا تو اللہ اس کے ساتھ معافی کا معاملہ کرے گا ، جو کہ ایک بہت بڑا انعام اور فضیلت ہے ۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ آپ کے اہل بیت میں سے ہیں ، چاہے آپ نے ان کے لیے یہ کلمات نہ بھی کہے ہوتے ۔
جبکہ جلبیب رضی اللہ عنہ کے لیے کلمات ایک اعزار سے کم نہیں ، لیکن ان کلمات سے ان کا اہل بیت میں سے ہونا لازم نہیں آتا ۔
ویسے بھی ان کلمات میں ’ اہل بیت ‘ کا کہیں تذکرہ ہی...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیسے ادا کرکے بیلنس خریدا جاتا ہے ، یعنی اگر کوئی پجاس کا بیلنس خریدے تو اسے پچپن کا بیلنس دیا جائے گا ، یہ صورت درست محسوس ہوتی ہے ، یہ ایسے ہی ہے ، کہ کوئی بڑی چیز خریدے تو اسے ساتھ کوئی چھوٹی فری میں ملے گی ۔ و اللہ اعلم ۔
ماشاءاللہ ، بہترین وضاحتیں ہوگئیں ۔
خلاصہ : جب نکاح ہوجائے ، اس کے بعد چاہے ہمبستری ہو یا نہ ہو ، نکاح باقی رہے گا ، إلا کہ مرد خود طلاق دے یا خاتون خلع لے کر یہ تعلق ختم کردے ۔
※ضعفاء کی دوسری قسم:
کتاب "الثقات " میں ایسے بھی روات موجود ہیں جو قلیل الروایہ ہونے کے باوجود منکر احادیث بیان کرتے ہیں، اب اس قسم کے روات روایات بھی کم بیان کریں، پھر بھی اوہام کا شکار ہو جائیں کہ جس کی وجہ سے وہ مناکیر بیان کر بیٹھیں، تو ایسے روات ثقہ کیسے ہوسکتے ہیں،،، ؟؟
انکے مناکیر بیان...
یہ تھریڈ 2011 سے یہاں لگا ہوا ہے ، جبکہ مولانا غلام رسول کی وفات ابھی غالبا سال ڈیڑھ سال پہلے ہوئی ہے ۔
ہمارے نزدیک تو قبروں والون سے اس طرح فیض کا کوئی سسٹم ہی نہیں ہے ، اگر آپ کا علامہ صاحب سے رابطہ ہوسکتا ہے تو ابن بشیر صاحب کے تعاقب کا جواب لیکر یہاں لکھ دیں ۔
یہ آپ کا اپنا ہی جواب لگتا ہے...
السلام علیکم
ایسی کوئی روایت مجھے نہیں ملی ۔
بعض کتب تاریخ میں یہ عبارت ملتی ہے :
و ضرب معاوية دنانير عليها تمثال متقلدا سيفا
(النقود للمقريزي )
لیکن یہ حتمی بات نہیں ، اس میں کافی تفصیل ہے ۔
آپ کلائنٹ کو چھوڑیں ، اپنی خیر منائیں ۔۔۔ ہمارے نزدیک آپ اور آپ کا کلائنٹ ایک ہی شخصیت ہے ، لہذا زیادہ چالاکیاں نہ دکھائیں تو آپ کی مہربانی ہوگی ، ورنہ بین کے لیے صرف ایک بٹن دبادینا کافی ہے ۔
صرف سستی ، کاہلی وغیرہ کوئی عذر نہیں ، زید کو اللہ سے ڈرتے ہوئے ، اس وعدے کو پورا کرنا چاہیے ، جو مشکل وقت میں اس نے اللہ کے ساتھ کیا تھا ۔ جو مشکل کو دور کرنے والا وہ دوبارہ مشکل میں ڈال بھی سکتا ہے ۔
صورت مذکورہ میں مجھے کوئی ایسا عذر نظر نہیں آرہا کہ جس کی وجہ سے وہ نذر چھوڑ کر اس کا کفارہ...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پچھلی پوسٹوں میں مدرسہ انتظامیہ کے نمبرز گزر چکے ہیں ، رابطہ کرکے تفصیلات معلوم کرلیں ، میرے خیال میں ہاسٹل ہے ، اور فری میں ہے ۔