الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث فتوی پر اس حوالے سے ایک سوال اور اس کا تفصیلی جواب موجود ہے ، ملاحظہ کیجیے :
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بریڈ فورڈ سے سلیم خان لکھتے ہیں:
تارک سنت موکدہ (سنت موکدہ کوچھوڑنے والا یا بسبب غفلت ادا نہ کرنے والا) گناہ کا مرتکب ہوگا یا نہیں ؟
مثال کے طور...
کذب : جھوٹ
سب : گالی
اردو کے ان الفاظ کو عربی کا بالکل مترادف سمجھ لینا ، اور پھر اعتراضات کی عمارتیں کھڑی کرتے جانا ، احادیث کا انکار کرتے جانا ، انہیں ’ جہلاء ترجمہ ‘ کی آفات ہیں ۔
عرفہ من عرفہ و جہلہ من جہلہ ۔
یہ مداری اسی لیے کسی عالم دین کے پاس نہیں بیٹھتے ، ورنہ اگر ترجمہ پڑھ کر انہیں سب...
جاہل کا ترجمہ کی بنا پر ان ’ مسائل ‘ میں کودنا ایسے ہی ہے ، جیسے بچے کو چھری دے کر پھل کاٹنے پر لگا دیا جائے ۔
ویسے جب صحابہ پر تنقید ہوسکتی ہے ، نعمان بن ثابت پر ہوسکتی ہے ، ابن تیمیہ پر ہوسکتی ہے ، تو کسی ایسے جاہل پر کیوں نہیں ہوسکتی جو دو سطریں بھی کسی عالم کی مدد کے بغیر نہیں پڑھ سکتا ؟
اس سے بھی بہتر یہ ہے کہ اسے یونیکوڈ میں یہاں لگائیں ، تاکہ پڑھنا بھی آسان ہو ، اور اگر کوئی تبصرہ وغیرہ کرنا چاہیے تو اقتباس لینا بھی ممکن ہو ۔ ویسے بھی تصویر گوگل سرچ وغیرہ میں نہیں آتی ۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
علیین اور سجین دو کتابیں ہیں۔ ایک میں نیکوں کے اعمال ہیں اور ایک میں بدوں کے اعمال۔ قرآن مجید میں ہے کتاب مرقوم: (الاعتصام جلد نمبر ۲۰ ش ۳۷)
توضیح الکلام:
… علیین اور سجین دو کتابیں ہیں۔ ایک سجین اور ایک...
ٹائپنگ کے حوالے سے محدث سائٹس کے منتظم اعلی ڈاکٹر انس نضر مدنی صاحب نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ ابو طلحہ بابر اور مظاہر امیر صاحب وغیرہ احباب کے ساتھ مل جل کر کام کیا جائے ، اگر ممکن ہو تو محدث سائٹس میں ’ ٹائپنگ پراجیکٹ ‘ کی جگہ پر اسی سائٹ کا لنک دے دینا چاہیے جس کو ابو طلحہ بابر برادرز چلا...
" الذي يُداوم على تلاوة القرآن يُذَلُّ له لسانه ويسهل عليه قراءتُه ؛ فإذا هجره ثَقُلَت عليه القراءة وشقّت عليه".
فتح الباري لابن حجر٩ / ٧٩
قرآن مجید کی باقاعدگی سے تلاوت کرنے سے زبان رواں رہتی ہے ، قرآن پڑھنا آسان لگتا ہے ، لیکن جب انسان کچھ عرصہ تلاوت ترک کردیتا ہے تو دوبارہ قرآن پڑھنا مشکل...
بحث و مباحثہ میں جب تک ایک دوسرے کی بات کا جواب نہ دیا جائے ، مباحثہ نہ صرف یہ کہ مفید نہیں رہتا ، بلکہ الٹی سیدھی حکایات کا مجموعہ بن جاتا ہے ۔
ہر تھریڈ چند ایک مخصوص جملوں اور الزام تراشیوں میں تبدیل ہوجاتا ہے ، اس کی وجہ بھی یہ ہے کہ زیر بحث موضوع پر توجہ نہیں کی جاتی ۔