• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    قطر کا شاذ رویہ اور سعودی عرب کی بابصیرت قیادت۔شیخ عبدالمعید مدنی حفظہ اللہ

    ’ ابن تاشفين کے اونٹ چرانا میرے لیے اس سے بہت بہتر ہے کہ عیسائی بادشاہ فانسو کے خنزیروں کی دیکھ بھال کروں ۔ ‘ حاکم اندلس معتمد بن عباد
  2. خضر حیات

    قطر کا شاذ رویہ اور سعودی عرب کی بابصیرت قیادت۔شیخ عبدالمعید مدنی حفظہ اللہ

    کچھ لوگ شعوری لا شعوری طور پر یہ پراپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ سعودیہ اپنے سیاسی مفادات کو پیش نظر رکھتے ہوئے ، اہل قطر کے زائرین حرمین کے لیے مشکلات پیدا کر رہا ہے ، حالانکہ یہ بات درست نہیں ، بلکہ قطری حجاج کے لیے دیگر تمام حاجیوں کی طرح بہترین انتظامات ہیں . حرمین پر جس کی بھی حکومت ہوگی ، حج و...
  3. خضر حیات

    قطر کا شاذ رویہ اور سعودی عرب کی بابصیرت قیادت۔شیخ عبدالمعید مدنی حفظہ اللہ

    سعودی عرب کا قطر سے انقطاع کی اصل وجہ سعودی عرب بشمول مختلف ممالک نے خلیجی عرب ریاست قطر سے اپنے تمام تر سفارتی تعلقات کو توڑ دیا ہے، ساتھ ہی فضائی، بری وبحری رشتے کو بھی منقطع کر دیا ہے، ایسی حالت میں عالم اسلام بے چینی کے عالم میں ہے، شوسل میڈیا پر بیشتر حضرات قطر کی حمایت میں سعودی عرب کو...
  4. خضر حیات

    قطر کا شاذ رویہ اور سعودی عرب کی بابصیرت قیادت۔شیخ عبدالمعید مدنی حفظہ اللہ

    شيخ الإسلام رحمہ اللہ نے " منہاج السنة " ميں اہل سنت كے متعلق ايک اہم بات ذكر كى كہ وه اہل بدعت پر رد كے باوجود كفار كى مدد اہل بدعت كے خلاف نہیں کرتے۔ ابو ہشام القاضی
  5. خضر حیات

    قطر کا شاذ رویہ اور سعودی عرب کی بابصیرت قیادت۔شیخ عبدالمعید مدنی حفظہ اللہ

    سعودی عرب ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ ہر معاملے میں ہم جذباتی ہوجاتے ہیں۔ تحمل اور اعتدال کا دامن چھوٹ چھوٹ جاتا ہے۔ شدید محبت حمایت یا شدید نفرت اور مخالفت۔ ہم میں بہت کم لوگ ایسے ہیں جو معروضی تجزیہ کرنے اور خوبیوں کی دل کھول کر داد دینے اور خامیوں پر بے لاگ تنقید کا ہنر جانتے ہیں۔ آج کل سعودی...
  6. خضر حیات

    محترم ابو بکر قدوسی صاحب کی تحریریں

    دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ قدوسی صاحب کی قطر بائیکاٹ کے حوالے سے ایک تحریر
  7. خضر حیات

    قطر کا شاذ رویہ اور سعودی عرب کی بابصیرت قیادت۔شیخ عبدالمعید مدنی حفظہ اللہ

    دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ یا یوں کہوں کہ میرے حضور بھرم کھل جائے ظالم تیرے قامت کی درازی کا جو اس طرہ پر پیچ و خم کے پیچ و خم نکلیں حضور عالی مقام ذرا ماضی میں چلئے گا میرے ساتھ - امت امت کرتے آپ کو امت ہی بھول گئی - آپ کی امت کا دایره بہت وسیع ہے - اگر امت کی بات کیجیے تو امت...
  8. خضر حیات

    قطر کا شاذ رویہ اور سعودی عرب کی بابصیرت قیادت۔شیخ عبدالمعید مدنی حفظہ اللہ

    سعودیہ کی قابل توجہ / قابل اصلاح سیاست مشرق وسطی کی نامور انقلابی اسلامی تحریکوں سے شدید اختلاف ایرانی انقلاب 1979 القاعدہ 1992 اخوان 2012 داعش 2014 ایک مسلم حکومت کا کسی بھی اسلامی تحریک سے کوئی نکتہ اتفاق کیوں نہیں، کہیں تو کچھ نرمی، تدبیر اور مصلحت ہو۔ جو مصلحت امریکہ کو ساتھ دکھانے میں ہے،...
  9. خضر حیات

    قطر کا شاذ رویہ اور سعودی عرب کی بابصیرت قیادت۔شیخ عبدالمعید مدنی حفظہ اللہ

    سعودیہ کی ٹرمپ نوازی کاش کہ ایک سیاسی چال ہی ہو کہ اس کے بغیر امریکہ کی ایران نوازی کا راستہ رکتا نہیں۔ کیونکہ اسلامک ملٹری الائنس کی پیش قدمی سعودیہ کے صحیح رخ کا پتہ دیتی ہے۔ قرائن بتاتے ہیں کہ قطر امریکی ایجنٹ ہے اور سعودیہ دائمی حکمت عملی کے طور پر اسلامک الائنس کی صورت میں طاقت کے حصول کی...
  10. خضر حیات

    قطر کا شاذ رویہ اور سعودی عرب کی بابصیرت قیادت۔شیخ عبدالمعید مدنی حفظہ اللہ

    قرضاوی کی کتاب فقہ الجہاد ان کی ماضی کی تالیفات کے برعکس مجاہدین کی مذمت اور خرابیوں کے بیان میں ایک افسوسناک کتاب ہے۔ اللہ ان کے قلم کو دین کی خدمت پر لوٹا دے۔ @ڈاکٹر حافظ حسن مدنی
  11. خضر حیات

    قطر کا شاذ رویہ اور سعودی عرب کی بابصیرت قیادت۔شیخ عبدالمعید مدنی حفظہ اللہ

    کوئی اخوان اور جماعت اسلامی کو سمجھائے کہ 1۔ صحابہ کی توہین سے اظہار برات کر دو۔ 2- امریکی ایجنٹ ایران کی اسلامی اخوت پارہ پارہ کرنے کی مذمت کرو اور اس کی تائید سے باز آجاؤ 3- سعودیہ کی مذمت کی بجائے اس کے نفاذ شریعت اور دین پر عمل سے محبت کرو۔ 4۔ صرف اسلام کے نام کی بجائے عقیدہ اور نظریہ کی...
  12. خضر حیات

    قطر کا شاذ رویہ اور سعودی عرب کی بابصیرت قیادت۔شیخ عبدالمعید مدنی حفظہ اللہ

    قطر دنیوی مفادات پر کاربند ہے اور عربوں میں نظریاتی انتشار پھیلا رہا ہے۔ تدبیر و تہدید کے ذریعے قطری انتشار کو روکنا ہی ہوگا کیونکہ یہ کفر کی خدمت اور آلہ کاری ہے۔ اگر قطر اسلامی اخوت یا غلبہ اسلام کا داعی ہے تو پھر امریکہ کا سب سے بڑا فوجی اڈہ وہاں کیوں ہے؟ قطر میں تین چار قبل سے شرعی...
  13. خضر حیات

    قطر کا شاذ رویہ اور سعودی عرب کی بابصیرت قیادت۔شیخ عبدالمعید مدنی حفظہ اللہ

    قرآن کریم نے مخالفین کی درجہ بندی کا اسلوب اپنایا اور سکھایا ہے: لتجدن آشد الناس عداوۃ للذین آمنوا الیہود الذین اشرکوا ولتجدن اقربہم مودۃ للذین قالوا انا نصاری گذشتہ سال رمضان میں سعودیہ میں سرکاری مہمان کے طور پر عین انہی دنوں جانے کا موقع ملا، 7 رکنی وفد میں: اہل حدیث میں حافظ ابتسام الہی،...
  14. خضر حیات

    almidrar Institute

    حضرت شیخ @محمد فیض الابرار صاحب پرسنل سے باہر آئیے ، اور رہنمائی فرمائیے ! ابتسامہ ۔
  15. خضر حیات

    ملحدین کے شبہات کا رد ۔ مشورہ اور تعاون درکار ہے ۔

    فیس بک سے ایک مفید پوسٹ : تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ الحمدللہ کچھ عرصہ قبل، ملحدین کی جانب سے پھیلائے گئے اسلام پر بائیس اعتراضات کا جواب ''آپریشن ارتقائے فہم و دانش گروپ" کی کوششوں کی بدولت ایک متبحر عالم دین علامہ پیر غلام رسول قاسمی صاحب نے لکھ کر سرگودھا کے مکتبہ...
  16. خضر حیات

    ملحدین کے شبہات کا رد ۔ مشورہ اور تعاون درکار ہے ۔

    عرفت ربی بفسخ العزائم ۔ ابتسامہ۔
  17. خضر حیات

    قطر کا شاذ رویہ اور سعودی عرب کی بابصیرت قیادت۔شیخ عبدالمعید مدنی حفظہ اللہ

    شیخ کے کامل احترام کےساتھ قطر کے شاذ رویے کے مقابلے میں ’ رد عمل ‘ کو ’ بابصیرت ‘ کہنا میری عقل نارسا کے مطابق بالکل غلط بات ہے ۔ محمد علی صلابی یا یوسف قرضاوی جیسے علماء کرام سے ہزار اختلاف ہوسکتے ہیں ، لیکن انہیں ’ دہشتگرد ‘ قرار دینا اور ان علماء کرام کی پشت پناہی کرنے والے سے بائیکاٹ کرنا ،...
  18. خضر حیات

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    میری رائے ! محترم نسیم صاحب ! مثبت انداز سے بات کر رہے ہیں ، ان کے ساتھ بحث کو آگے بڑھانا چاہیے ۔ اس سے ہٹ کر اس پوری بحث میں دو نکتے بار بار زیر بحث آرہے ہیں : 1۔ ایک فریق کا بار بار ضعیف احادیث پیش کرنا ، دوسرے کا بار بار اس کی تردید کرنا ۔ گویا ضعیف حدیث سے استدلال کرنا ہی محل نزاع ہے ۔ 2۔...
  19. خضر حیات

    almidrar Institute

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انگریزی سمجھ نہیں آتی ، لیکن ٹیچرز میں قابل اعتماد اہل علم کے نام لکھے ہوئے ہیں ، مثلا شیخ خلیل الرحمن لکھوی صاحب ، شیخ عبد الرحمن ضیاء اور شیخ محمود الحسن وغیرہم ۔
  20. خضر حیات

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قابل قدر اراکین محدث ! مجھے اس بات کا بخوبی احساس ہے کہ کنارے پر کھڑے ہو کر تالی بجانا ، پھبتی کسنا ، نصیحت جھاڑنا ، یا اخلاقیات کے درس دینا اوربات ہے ، جبکہ خود بحث و مباحثہ میں وقت صرف کرنا ، دلائل اور لب و لہجہ پر توجہ دینا ، الگ معاملہ ہے ۔ لیکن پھر بھی یہ...
Top