• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، رضا بھائی، بیک اینڈ سے ہم نے مزید کتابیں بھی اپ لوڈ کی ہوئی ہیں، لیکن ان کو ابھی پبلش نہیں کیا ہے۔ جیسے جیسے کتب ٹائپ ہوتی جائیں گی، وہ غائب ہوتی جائیں گی اور ان کی جگہ خود بخود نئی کتابیں لیتی جائیں گی۔ ایک ساتھ بہت سی کتب پبلش کرنے میں مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ...
  2. شاکر

    کیا یزید بن معاویہ سنت کو بدلنے والے تھے؟

    ماشاءاللہ کفایت اللہ بھائی، آپ نے اپنی بات ہمیشہ کی طرح خوب مدلل و مفصل بیان کر دی۔ آپ کا انداز بیان ایسا ہے کہ ہم جیسے عامی بھی پوری طرح بات نہ صرف سمجھ جاتے ہیں بلکہ دلیل کی قوت اور ضعف بھی سے بھی بخوبی واقف ہو جاتے ہیں۔ محمد اسد حبیب بھائی، آپ کی ماشاءاللہ شیخ زبیر حفظہ اللہ تک پہنچ ہے۔...
  3. شاکر

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، معذرت، ایک فائل میں تبدیلی باقی رہ گئی تھی۔ جس کی وجہ سے اردو یوزرنیم سے جن لوگوں نے رجسٹریشن کی ہے، انہیں مسائل کا سامنا رہا ہوگا۔ میں نے آپ کا اور حرب بن شداد بھائی کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیا ہے۔ آپ احباب ازراہ کرم ایک مرتبہ پھر رجسٹریشن کر لیں۔ ان شاء اللہ اب لاگ...
  4. شاکر

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    میرا اشارہ ان الفاظ کی طرف تھا۔ مجھے غلط فہمی ہوئی ہوگی، جس کے لئے میں معذرت خواہ ہوں۔
  5. شاکر

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    وقاص بھائی، ایسے نہیں کہنا چاہئے۔ علمائے کرام کی تحقیقات میں اختلاف ہونا کوئی معیوب شے نہیں، لیکن اس کی بنا پر ایک دوسرے کے لئے احترام کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئے۔
  6. شاکر

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، پرانے قارئین واقف ہیں، ہم عموماً آرام سے نہیں بیٹھتے۔ ابتسامہ۔ مجھے یاد ہے کوئی اپریل 2008 کی بات ہے جب ہم نے محدث لائبریری [Mohaddis Library] کا اجراء کیا تھا۔ اگلے ماہ یہ ویب سائٹ آن لائن سروس کے پانچ سال پورے کر رہی ہوگی۔ ان...
  7. شاکر

    مسند احمد - انگریزی ترجمہ

    اس انگریزی ترجمہ کی تو بآسانی OCR کے ذریعے ورڈ فائل بھی بنائی جا سکتی ہے۔ رضا بھائی یا کلیم حیدر بھائی، تھوڑی ہمت کریں تو اس اہم کتاب کی پی ڈی ایف کے ساتھ اچھی سی ورڈ فائل بھی ڈاؤن لوڈنگ کے لئے مہیا کی جا سکتی ہے۔ ان شاء اللہ۔
  8. شاکر

    حدیث عود روح اور ڈاکٹر عثمانی کی جہالتیں

    جزاک اللہ خیرا وقاص بھائی۔ بہت خوب۔۔۔ آپ کی شیئرنگ زبردست ہوتی ہیں۔ آپ کو تو ہمارے مکتبہ محدث کا رکن ہونا چاہئے۔۔۔
  9. شاکر

    دعا کی درخواست

    نوید بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کی پریشانیوں اور مصائب کو دور فرمائیں اور ان عارضی تکالیف کو آپ کے لئے مستقل درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  10. شاکر

    العواصم من القواصم از ابن العربی رحمہ اللہ مترجم برائے ڈاؤن لوڈ

    جزاکم اللہ خیرا آزاد بھائی۔ ماشاءاللہ آپ کی کتب پر خوب نظر رہتی ہے۔ یہ کتاب آپ ہی نے اسکین کی ہے؟
  11. شاکر

    سنن النسائی مع تحقیق حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    واقعی؟؟؟ کیا یہ تخریج شیخ زبیر حفظہ اللہ کی ہے ہی نہیں یا کوئی اور بات ہے؟
  12. شاکر

    چند اہم کتب کی ضرورت

    جزاک اللہ خیرا آزاد بھائی۔۔۔۔
  13. شاکر

    علی اوڈ بھائی کی بیٹی کے لیے دعا

    وعلیکم السلام، اچھی خبر سنائی ہے آپ نے کنعان بھائی۔ خوش رہیں!
  14. شاکر

    کیا نہ بیچوگے جو مل جائیں صنم پتھر کے ۔۔۔وستانوی صاحب !

    کلیم حیدر بھائی، تصویر میں چہرے نکال دیں اور اس تصویر کو دوبارہ اپ لوڈ کر دیں۔ چہروں والی تصویر کا فقط لنک شامل کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  15. شاکر

    میرے پیارے بھائی انتقال فرما گئے

    اناللہ وانا الیہ راجعون بہت افسوس ناک خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ ان سے آپ کے گمان کے مطابق معاملہ فرمائیں۔ اور ان کی اخروی منازل کو آسان بنا دیں۔ ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے باغ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین
  16. شاکر

    علی اوڈ بھائی کی بیٹی کے لیے دعا

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ بچی پر رحم فرمائیں اور اسے جلد صحتیابی عطا فرمائیں۔ آمین۔
  17. شاکر

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، علمائے کرام کے اپنے اپنے میدان ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر فرحت ہاشمی کا میدان خطابت و تقریر ہے۔ ان کے اکثر لیکچرز اور کورسز ایسی ہی اہم کتب کی تشریح و تفسیر پر مشتمل ہوتے ہیں۔ ان کی اپنی لکھی ہوئی کتاب کی شرط لگانا درست نہیں، یہ کام جب پہلے ہی کئی علمائے کرام کر چکے ہیں...
  18. شاکر

    قرآن مجید - جدید کتاب و تشریح شدہ

    جزاک اللہ خیرا عامر بھائی ۔۔۔ بہت خوب۔ کلیم حیدر بھائی، ان مختلف ایڈیشن کو ہم اپنی محدث لائبریری پر کیوں اپ لوڈ نہیں کر رہے ہیں؟ اس کے لئے تو فہرست کی ضرورت بھی نہیں ہے، تبصرہ بھی فقط فونٹ کی خوبصورتی، تشریح وغیرہ کے تعلق سے دینا ہے۔ کیا خیال ہے؟
  19. شاکر

    ماہنامہ الحدیث حضرو،مارچ 2013

    جزاک اللہ خیرا وقاص بھائی
  20. شاکر

    غلبہ دین کے ذرائع ( خطبہ جمعہ از مسجد نبوی )

    جزاک اللہ خیرا خضر حیات بھائی۔
Top