الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم،
قرآن تراجم و تفاسیر اور احادیث کے تراجم کا مشہور سافٹ ویئر ہے تعارف کی ضرورت تو نہیں۔ ان کا نیا ورژن ابھی دیکھا۔ حالانکہ جنوری 2013 سے اپ ڈیٹ آ چکی ہے۔ ونڈوز سیون اور ونڈوز ایٹ، بتیس بٹ اور چونسٹھ بٹ سسٹم پر بھی انسٹال کیا جانا ممکن ہے۔
احباب کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ جو صاحب...
یاسر بھائی، یہ انداز درست نہیں۔ ہمیں سنجیدگی سے ان حضرات کے شبہات کا جواب دینا چاہئے ، ایسی باتیں ، طنزو طعن، مذاق اڑانا، ایک سنجیدہ علمی فورم پر اچھی معلوم نہیں ہوتیں۔ امید ہے تعاون فرمائیں گے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
جزاک اللہ خضر حیات بھائی۔ یہ تو بہت اہم بات بتائی آپ نے۔ ایک ہی کام پر دو حضرات کی جانب سے محنت کا فائدہ نہیں۔ ابن مبارک بھائی یہاں فورم پر بھی رجسٹرڈ ہیں، ہماری جانب سے ان سے گزارش کر دیجئے کہ مسجد نبوی کے خطبے کا اردو ترجمہ یہاں محدث فورم پر بھی پیش کر دیا کریں۔فیس بک سے یہاں کاپی پیسٹ میں...
میرے خیال میں ویڈیوز فقط ارسلان بھائی کے دوست دیکھ سکتے ہیں۔ لہٰذا پہلے ارسلان بھائی سے دوستی کیجئے اور پھر ویڈیو دیکھیں۔
فیس بک کے بارے میں زیادہ معلوم نہیں لیکن میرے خیال میں ویڈیو کو پبلک شیئر بھی کیا جا سکتا ہے۔
جس شخص نے فتویٰ دینا ہوتا ہے، اس کے اوپر ذمہ داری کا بوجھ ہوتا ہے۔
فورم پر یا عمومی محفل میں گفت و شنید کا ہمارا انداز قطعاً اس سے میل نہیں کھاتا۔
فتویٰ میں لگی لپٹی رکھے بغیر واضح طور پر بتا دیا گیا ہے کہ بریلویوں کے بعض عقائد کفریہ ہیں۔ اور اگر یہ امام بھی عام بریلویوں کے طرح کے سے کفریہ عقائد...
وقاص بھائی،
عموماً یہ اس وقت ہوتا ہے جب بہت سارے الفاظ بغیر اسپیس دئے لکھ دئے جائیں۔ سسٹم اسے بہت بڑے لفظ کے طور پر لیتا ہے اور نتیجتاً اس لفظ کے بعد کے الفاظ نہیں دکھاتا۔ آپ کو جہاں تک نظر آ رہا ہے، وہاں تدوین میں جا کر ایک دو اسپیس دے دیجئے، مسئلہ حل ہو جائے گا، ان شاء اللہ۔
میں نے بھی یہ کچھ عرصہ قبل انسٹال کیا ہے۔ نتائج بہت ہی عمدہ پائے ہیں، الحمدللہ۔
ہاں، وہ احباب جو عربی بھی استعمال کرتے ہیں، شاید انہیں جی میل وغیرہ میں عربی بھی اردو نستعلیق فونٹ میں نظر آئے گی، جو کچھ زیادہ بھلی معلوم نہیں ہوتی۔
خضر حیات بھائی نے اس جانب توجہ دلائی تھی تو اردو محفل پر میں نے...
جزاکم اللہ خیرا آزاد بھائی۔ بہت عمدہ شیئرنگ ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں۔
یاسر بھائی، محدث لائبریری میں یہ کتاب میرے خیال میں موجود نہیں ہے، البتہ فورم ہی پر ایک جگہ اس کتاب کی فرمائش پہلے کی جا چکی ہے۔
جی کتب فتاویٰ میں سے ہر ایک کے انداز میں کچھ فرق ہے۔ مثلاً احکام و مسائل از شیخ مبشر ربانی حفظہ اللہ ملاحظہ کریں تو بہت مفصل جوابات ملتے ہیں، بلکہ اکثر و بیشتر تو فریق مخالف کے دلائل ذکر کر کے ان کا رد بھی کرتے ہیں۔ کچھ کا انداز ایسا ہے کہ بہت مختصر جوابات دیتے ہیں۔
آپ کی بات بالکل سمجھ آتی ہے۔...