وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کنعان بھائی،
دراصل آپ ہی سمجھ نہیں پائے۔ انس بھائی نے وضاحت کی ہے کہ جب رسالت کا درجہ نبوت سے بڑا ہے، اس کے باوجود قرآن نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے رسول اور نبی دونوں الفاظ استعمال کئے ہیں۔
تو اسی طرح پر ہم کہہ سکتے ہیں کہ:
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ...