یار عجیب آدمی ہیں آپ۔
ارے بھائی ہم نے آپ سے ان کے وجود کے دلائل مانگے ہی کب ہیں۔ وہ بعد کا مرحلہ ہے۔
میں مزید بات کھول کر رکھ دیتا ہوں۔
غوث، قطب، ابدال وغیرہ آپ کے نزدیک مناصب یعنی عہدے ہیں۔
ہر عہدہ کسی ذمہ داری کا تقاضا کرتا ہے۔
آپ علیحدہ علیحدہ ان چاروں مناصب کے بارے میں وضاحت کیجئے کہ ...