• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    مطالعہ ، کتب بینی

    اگرمیرے بس میں ھوتا تو مدارس اسلامیہ کے طلبہ پرالتدمریہ لشیخ الاسلام ابن تیمیہ اورالصواعق المرسلہ لابن القیم کامطالعہ لازم کردیتا ( الشیخ واصل واسطی )
  2. عمر السلفی۔

    مطالعہ ، کتب بینی

    مطالعہ کتب کے متعلق طلبہ علم کو نصیحت کم پڑھیں، لیکن ٹھوس پڑھیں۔ کسی بھی کتاب کو پڑھنے سے پہلے مؤلف کے منہج وفکر کو دیکھ لیں، کیونکہ ہر کتاب اپنے قاری پر گہرا اثر ڈالتی ہے۔ اگر آپ عقیدہ ومنہج کی اہم کتابیں سلفی مشایخ سے نہیں پڑھ چکے ہیں، تو کسی منحرف فکر مؤلف کی کتابوں سے دوری بنا کر رکھیں...
  3. عمر السلفی۔

    حافظ ابنِ حجر ؒ فرماتے ہیں

    مصادر کی فراوانی اور جہد پیہم کا ثمرہ تحریر :محمد خبیب احمد کی فیسبک وال سے جمعہ کے غسل کے بارے میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کی مرفوع حدیث ہے. جسے ان سے امام نافع بیان کرتے ہیں. بخاری: (حدیث 877). اس کے بارے میں حافظ ابن حجر (852ھ) لکھتے ہیں : "امام ابو عوانہ (316ھ) نے الصحیح (المسند الصحیح...
  4. عمر السلفی۔

    کاش نمازی حضرات اس کا بھی کچھ خیال کریں

    تیری نماز بے سرور تیرا امام بے حضور ایسی نماز سے گزر،ایسے امام سے گزر
  5. عمر السلفی۔

    موت کی اطلاع کیسے لکھیں ؟

    موت وحیات کا مالک اللہ ہے ۔ انسان وقت پر ہی مرتا ہے ۔ وقت سے پہلے کسی کی موت نہیں آتی ۔ کسی کی آہی نہیں سکتی اور جس کے مرنے کا وقت آ جائے تو ٹل ہی نہیں سکتی ۔ اس معاملے میں کسی انسان کا کوئی اختیار کام نہیں کرتا ، کربھی نہیں سکتا ۔ اب آئیے موت کی اطلاع دینے سے متعلق کچھ باتیں ذکر کی جائیں ؛ 1۔...
  6. عمر السلفی۔

    مدارس کے نصاب میں اصلاح

    1957 میں جب جامعہ سلفیہ(فیصل آباد) کا قیام عمل میں آیا تو اس موقع پر محقق عالم دین مولانا محمد عطاء اللہ حنیف بھوجیانی رحمہ اللہ نے جہاں پر پر مدارس اہل حدیث کے نصاب کی وضاحت کی وہاں پر علماء وطلباء کی خدمت میں چند مفید نصیحتیں اور مشورے پیش کئے جو یقینا ہر ایک کے لئے مشعل راہ ہیں (1)...
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "جو اللہ کے سامنے اپنی پیشانی سجدے میں رکھ دے وہ متکبر نہیں، وہ تو تکبر سے بری ہو جاتا ہے!" يحيى بن جعدة رحمه الله ‏( كتاب الزهد لوكيع : ٣٥٧)
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏کرمانی رحمہ اللہ نے فرمـــایا!! شیطان بندے کو اللہ کی نشانیوں اور نعمتوں پر غور فکر سے دور کر دیتا ہے اور اسکی عقل اور دل کو دنیا حاصل کرنے اور جمع کرنے پر مصروف رکھتا ہے۔ [ تفسیر النسفی ٢٢٧/٤ اعمال القلوب ٧١]
  9. عمر السلفی۔

    سونے کے آداب

  10. عمر السلفی۔

    حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ پر اعتراض

    حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کچھ یادیں : ابوبکر قدوسی ۔۔ پیشگی معذرت مضمون خاصا طویل ہے ، ہمت سے پڑھا جائے گا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ میری تب تک ان سے ایک آدھ ملاقات ہی رہی ہوگی۔ کوئی ایسی بے تکلفی نہ تھی۔ لیکن تب تو ان سے کوئی ایسا گہرا تعلق بھی نہ تھا جب پہلی بار ان کا فون آیا کہ : ’’میں آپ کے پاس...
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شیخ الاسلام ابن القیم رحمہ اللہ (751ھ) فرماتے ہیں : "ولی الأمر (یعنی حکمران) پر واجب ہے کہ وہ بازاروں، گلیوں اور مردوں کی مجالس میں مرد و زَن کے اختلاط ہر پابندی عائد کرے...... حکمران سے اس متعلق اللہ تعالی کے ہاں سوال ہوگا، کیوں کہ یہ بہت بڑا فتنہ ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ...
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ایک شخص امام شافعیؒ کے پاس آیا اور کہا کہ فلاں شخص آپ کی برائی کرتا ہے ۔ امامؒ نے فرمایا : اگر تُو سچا ہے تو چغل خور ہے اور اگر جھوٹا ہے تو فاسق ! اس پر وہ شرمندہ ہو کر چلا گیا ۔ ـــــــــــــــــــــــــــــــــ جاء رجل للشافعي فقال له: إن فلاناً يذكرك بسوء! فأجابه: إن كنت صادقاً فأنت نمام،...
  13. عمر السلفی۔

    بچے کی تربیت اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

    ہم فطری طور پر بھیڑ چال لوگ ہیں۔ خاندان میں کسی ڈاکٹر، انجینئر یا اکاؤنٹنٹ کو اچھا کماتے دیکھ لیں تو پورا خاندان اپنے بچوں کو اسی فیلڈ میں ڈال دے گا۔ بچوں کا aptitude سمجھے یا جانے بناء کاروبار کا بھی یہی حال ہے۔ کسی جاننے والے کو کسی کام میں ترقی کی سیڑھیاں چڑھتے سن یا دیکھ لیا تو آدھی دنیا...
  14. عمر السلفی۔

    بچے کی تربیت اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

    *اپنی اولاد کی بہترین تعلیم اور تربیت کی فکر کرو سہولتوں کی نہیں۔۔۔۔!!* *پرندے اپنے بچوں کو پرواز کا فن سکھاتے ہیں گھونسلے بناکر نہیں دیتے۔۔۔۔
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    كان راعياً للغنم حتى بلغ ٤٠ عاماً وفى يوم من الأيام وهو يسير رأى أمّا تحث ابنها على الذهاب إلى الحلقة لحفظ القرآن والولد لا يريد الذهاب فقالت لابنها : يا بني اذهب إلى الحلقة لتتعلم حتى إذا كبرت لا تكون مثل هذا الراعي !! فقال الكسائى : أنا يضرب بى المثل في الجهل فذهب فباع غنماته وانطلق إلى...
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏البقاعي في "نظم الدرر": "ينظر المنافق إلى ما يستسقط به فضائل أهل الفضل ويتعامى عن محاسنهم! " ‎#سفينة_التاريخ منافق اس شے پر تو بڑی نظر رکھتا ہے جس سے اہل کمال کے فضائل بے وقعت ہو جائیں مگر ان کے محاسن پر اندھا بن جاتا ہے! مفسر البقاعی رحمہ اللّٰہ
  17. عمر السلفی۔

    جتنا جلدی ہو سکے نکاح کریں

    تاخیر سے شادی کے کلچر کے پیچھے وہ عیاش ذہنیت کار فرما ہے جو سنگل رہتے ہوئے جوانی کے زیادہ سے زیادہ مزے لینے کو زندگی سمجھتی ہے۔ وہ عیاش ذہنیت جو اپنی کنوارگی کو کیش کر کے زیادہ سے زیادہ مفت میں نئے جسموں سے کھیلنا چاہتی ہے،اور پچھلی عمر میں جائیداد کے وارث کے طور پر ایک آدھ بچہ پیدا کرنے کے لیے...
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ♦️امام شافعی علیہ الرحمہ کہتے ہیں : *" تین کام سب سے سخت ( مشکل ) ہیں : تنگ دستی کے باوجود سخاوت کرنا ، تنہائی میں پرہیز گاری اختیار کرنا ، اور اس کے سامنے کلمہ حق کہنا جس سے خوف یا کسی چیز کی امید ہو۔۔۔ "* |[ المنتظم : (١٣٧/١٠) ]|
  19. عمر السلفی۔

    ہماری گم شدہ تاریخ سے چند دعائیہ جملے

    ‏: اللہ تم سے راضی ہو، تمہارا ایمان سلامت رہے، اللہ کے دشمنوں پر تمہاری دھاک قائم رہے، تمہارے گھوڑے تازہ دم رہیں، تمہارے بازو سلامت رہیں، تمہاری منازل آسان ہوں، تمہاری تلواریں آب دار ہوں!
Top