الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عزیز بھائی! آپ خلطِ مبحث کر رہے ہیں،
اس میں تو کسی کو اختلاف نہیں کہ نبی کریمﷺ کے احکام (بلکہ کسی ایک حکم) کی مخالفت کرنے والے یا بدعتی شخص کو مستقل امام نہیں بنانا چاہئے!
سوال یہ ہے کہ
کیا ایسے فاسق شخص کے پیچھے کبھی مجبوراً نماز پڑھی جائے تو ہو جائے گی یا نہیں؟؟؟
میں سمجھتا ہوں کہ ایک...
صرف محنت سے نہیں بلکہ اللہ کی مشیئت سے ملتا ہے۔
اگر صرف محنت کی بناء پر ہی ملتا ہوتا تو مزدور سب سے زیادہ مالدار ہوتے۔
فرمانِ باری ہے:
﴿ أَوَلَمْ يَعْلَمُوا أَنَّ اللَّـهَ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَن يَشَاءُ وَيَقْدِرُ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ ٥٢ ﴾ ۔۔۔ سورة الزمر
اور...
﴿ إِنَّا نَحْنُ نَرِثُ الْأَرْضَ وَمَنْ عَلَيْهَا وَإِلَيْنَا يُرْجَعُونَ ٤٠ ﴾ ۔۔۔ سورة مريم
ہم ہی زمین کے اور جو لوگ اس پر (بستے) ہیں ان کے وارث ہیں۔ اور ہماری ہی طرف ان کو لوٹنا ہوگا (40)
﴿ الْحَمْدُ لِلَّـهِ الَّذِي لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَلَهُ الْحَمْدُ فِي...
استغفر اللہ العظیم! الیاسی صاحب! اگر آپ نے بات چیت آگے بڑھانی ہے تو آپ کو اپنا لب ولہجہ درست کرنا ہوگا۔ ورنہ یہ تھریڈ بھی مفقل ہو جائے گا۔
آپ نے درج بالا متفقہ قاعدے کو گھٹیا بات قرار دیا ہے۔
کیا آپ کے نزدیک قرآن کریم کی متواتر قراءات حجّت نہیں، کیا آپ قراءات کے منکر ہیں؟؟؟
درج بالا مصاحف کو آپ...
موجودہ حنفی حضرات خواہ وہ دیوبندی ہوں یا بریلوی! کو علی الاطلاق کافر سمجھنا صحیح نہیں!
البتہ بدعات مکفرہ کے مرتکب اگر وہ علیٰ وجہ البصیرت اس بدعت پر عمل پیرا ہوں اور اس کے داعی ہوں ان کا معاملہ مختلف ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم!
کوئی ایک نص بھی آپ نے پیش نہیں کی پھر بدعتی (فاسق) کے پیچھے نماز کیوں نہیں ہوتی؟؟؟
جہاں تک امام احمد، سفیان ثوری اور ابو عبید رحمہم اللہ کے فتووں کی بات ہے تو تفصیل میں جائے بغیر عرض ہے کہ فتوے تو اس کے مخالف بھی موجود ہیں (جو آپ کے نزدیک نا معقول اور بے ہودہ اور گمراہی پھیلانے کا باعث ہیں)
تو...
آپ مجھے حفظہ اللہ نہ لکھا کریں، اگرچہ یہ ایک دُعا ہے اور ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کیلئے دُعا کی جائے لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ عرف بھی ہے کہ علمائے کرام کے ساتھ﷾ لکھا جاتا ہے، اور ہر شخص اپنے بارے میں بخوبی جانتا ہے، میرا علم بہت ہی ناقص ہے، میں ایک ادنیٰ طالب علم اور علماء کا خادم ہوں۔ ان شاء...
حالانکہ میں نے اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں صحیح بخاری سے جو باب اور اس کے تحت دو احادیث مبارکہ پیش کی ہیں ان میں دوسری مرفوع حدیث ہے، ملاحظہ کیجئے:
عرض یہ ہے کہ ان میں سیدنا انس والی مرفوع حدیث مبارکہ بھی ہے، جو صحیح بخاری کی روایت ہونے کی بناء پر صحت کے اعلیٰ ترین معیار پر ہے۔
مجھے تو شاہد صاحب...
آپ نے فرمایا تھا:
اگر درج بالا اقتباس آپ کا ہی ہے تو آپ کا مطالبہ یہ تھا کہ کسی ایک صحابی کا فتویٰ پیش کیا جائے کہ اہل بدعت کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے۔
جسے میں نے پورا کر دیا (سیدنا عثمان والی موقوف حدیث رئیس الخوارج کے پیچھے نماز ہوجانے سے متعلّق) تو پھر یہ تھریڈ غیر متعلّق کیوں؟؟؟
میری اپنے...
بھائی! میں نے امام بخاری کی رائے (ترجمۃ الباب) ذکر کی ہے، جس میں انہوں نے ایک مرفوع حدیث مبارکہ (حبشی اَمیر والی)، ایک موقوف حدیث (سیدنا عثمان والی) اور ایک مقطوع حدیث (سیدنا حسن بصری والی) سے استدلال کیا ہے۔ کہ بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے۔
آپ نے فرمایا کہ
بالکل...
بھائی! آپ میری پوسٹ غور سے دیکھ لیجئے!
میں نے بھی اسے سیدنا حسن بصری کی طرف ہی منسوب کیا ہے۔
امام بخاری کا موقف بھی یہی ہے جو انہوں نے ترجمہ الباب میں بیان کر دیا اور اپنے اس موقف کی تائید میں انہوں نے سیدنا حسن بصری کا فتویٰ نقل کیا اور پھر اس موقف پر ایک موقوف حدیث (سیدنا عثمان والی) اور...
اگر کسی شعر یا ادبی شہ پارہ کو ادبیت کے حوالے سے جانچنا ہو تو اس میں غیر ادبی عالم کی بجائے ادباء وشعراء کی رائے کو ہی فوقیت ہوگی۔
لیکن!
اگر ان پر شرعی حوالے سے بات ہو تو علماء کی رائے ہی فیصلہ کُن ہوگی۔
مثلاً اعضاء کی پیوند کاری کے حوالے سے اگر طریقہ کار پر بحث ہو تو ڈاکٹر حضرات کی بات کی...
شائد آپ کی مراد سیدہ مریم علیہا السلام سے ہے،
بنی اسرائیل میں سے ہیں۔
قرآن کریم میں انہیں اخت ہارون کہہ کر پکارا گیا ہے۔ (یہ الگ بات ہے کہ ہارون سے یہاں مراد کون ہیں؟ سیدنا ہارون یا ؟؟؟)
سیدنا عیسیٰ کی ماں ہیں۔
بعض ضعیف روایات کے مطابق جنت میں نبی کریمﷺ کی بیوی ہوں گی۔
امام ابن کثیر نے اس...