الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
زکوٰۃ چار قسم کے اَموال پر فرض ہے:
سائمہ جانورں ( وہ جانورجو سال کا اکثر باہر چر کر گزارتے ہیں) پر
ہر قسم کے تجارتی مال پر
سونے چاندی پر
کھیتی اور درختوں کی پیداوار پر
چاندی کا نصاب دو سو درہم ہے جس کے ساڑھے باون تولے بنتے ہیں جبکہ سونے کا نصاب ساڑھے سات تولے ہے۔ اگر مال کی قیمت ساڑھے...
اس نکتہ کے ضمن میں دستور کا آرٹیکل ۳۱بیان کرتا ہے :
آرٹیکل۳۱:اسلامی طرزِ زندگی: ۱) پاکستان کے مسلمانوں کو انفرادی او راجتماعی طور پر اپنی زندگی اسلام کے بنیادی اُصولوں اور اساسی تصورات کے مطابق مرتب کرنے کے قابل بنانے کے لئے اور اُنہیں ایسی سہولتیں مہیا کرنے کے لئے اقدام کیے جائیں جن کی مدد...
۳۱علماے کرام کے ۲۲ نکات اور دستورِپاکستان۱۹۷۳ء
نکتہ 1 :
یہ اُصول دستور کی تمہید اور آرٹیکل۲؍اور۲؍الف میں شامل ہے۔ تمہید(Preamble) اور آرٹیکل ۲؍الف کے ذریعہ قرار دادِ مقاصد Objectives Resolution (۱۹۴۹ئ) کودستور میں شامل کر کے اللہ ربّ العالمین کو تشریعی اور تکوینی حیثیت سے حاکمِ مطلق...
قانون وقضا
جسٹس (ر)خلیل الرحمن خاں
۲۲ نکات اور دستورِ پاکستان ۱۹۷۳ء؛ ایک تقابل
اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
’ملی مجلس شرعی‘ کے مقتدر علماے کرام اِن دنوں ’متفقہ تعبیر شریعت‘کی تیاری کے مراحل میں ہیں تاکہ نفاذِ شریعت کے کسی بھی مرحلے پر ایک...
اسماے گرامی حضرات شرکاے مجلس
(علامہ) سلیمان ندوی (صدر مجلس ہذا)
(مولانا) سیدابوالاعلیٰ مودودی (امیر جماعت اسلامی پاکستان)
(مولانا) شمس الحق افغانی (وزیر معارف، ریاست قلات)
(مولانا) محمد بدر عالم (اُستاذ الحدیث، دارالعلوم الاسلامیہ اشرف آباد، ٹنڈوالہ یار، سندھ)
(مولانا)احتشام الحق...
اسلامی مملکت کے بنیادی اُصول
اسلامی مملکت کے دستور میں حسب ِذیل اُصول کی تصریح لازمی ہے:
اصل حاکم تشریعی و تکوینی حیثیت سے اللہ رب العالمین ہے۔
ملک کا قانون کتاب و سنت پر مبنی ہوگا اور کوئی ایسا قانون نہ بنایا جاسکے گا، نہ کوئی ایسا انتظامی حکم دیا جاسکے گا، جو کتاب و سنت کے خلاف ہو۔...
آئین ودستور
۳۱ علماے کرام کے بائیس نکات
اسلامی حکومت کے بنیادی اُصولوں کے حوالے سے ۱۹۵۱ء میں
جملہ مکاتب ِفکر کی طرف سے متفقہ طور پرمنظور کردہ
اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
مدت ِ دراز سے اسلامی دستور ِ مملکت کے بارے میں...
آئین و دستور
قرار دادِ مقاصد کا متن
اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
۷؍ مارچ ۱۹۴۹ء کو پاکستان کے سب سے پہلے وزیر اعظم قائد ملت جناب لیاقت علی خان مرحوم نے ملک کی مجلس دستور ساز میں حسب ذیل قرار داد پیش کی۔ ۱۲؍ مارچ کو یہ منظور کی گئی۔ یہ تاریخی...
اگرچہ ادارئہ ’محدث‘ Anglo Saxon Lawsکے طریقِ کار کی اُلجھنوں کے علاوہ دستور میں اہم سنجیدہ ترامیم ضروری سمجھتا ہے جن کی طرف آئندہ حواشی میں اشارہ بھی کر دیاگیا ہے۔ تاہم ان دونوں سفارشات کو بالترتیب نمبر۶ اور۷ کے تحت ’محدث‘ میں شائع کیا جارہا ہے۔
’محدث‘ میں ان دستوری مطالبوں، ترامیم اورسفارشات...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فکر و نظر
پاکستان میں نفاذِ شریعت کے اہم مراحل
ایک تاریخی مطالعہ
ڈاکٹر حافظ حسن مدنی
اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اِن دنوں دستورِ پاکستان کی۱۸ ویں ترمیم کا چرچا ہے، قانونی تقاضے پورے کرکے اس کے مطابق دستور میں ترمیم...
دین دار طبقہ اور مرضِ حسد
مرد کے مقابلے میں عورت میں حسد کا جذبہ نسبتاً زیادہ موجود ہوتا ہے۔ حب ِجاہ اور حب ِ مال مردوں میں حسد کا بنیادی محرک ہیں۔ ان کے درمیان معاشرتی حیثیت، عہدوں کا تفاوت اور کاروبار کی نوعیت باعث رقابت بن جاتی ہے۔ کاروباری افراد ہوں یا دفتری و سرکاری ملازم، ذرائع آمدن،...
ذاتی محاسبہ
جس طرح حسد کا علاج ضروری ہے اُسی طرح خود حسد کرنے سے بچانا بھی از حد ضروری ہے۔ اگر کوئی آپ سے حسد کرتا ہے تو اس کو روکنا آپ کے اختیار میں نہیں ہے مگر اپنے نفس کو حسد میں مبتلا ہونے سے روکنا اختیار میں ہوتا ہے۔ پس ہر ایک کو اپنا جائزہ ضرور لینا چاہیے کہ ’’یہ بیماری میرے اندر تو...
اِنفرادی و معاشرتی نقصانات
حاسد، محسود کے خلاف جب نقصان پہنچانے کی سازشیں کرتا ہے،اور اس کی شخصیت کو مجروح کرنے کی کوشش کرتا ہے تو اس کے نتائج صرف محسود کے حق میں برے نہیں ہوتے بلکہ حاسد کے لیے بھی یہ کیفیت انتہائی تباہ کن ہوتی ہے اس کے اثرات اِنفرادی اور معاشرتی سطح پر رونما ہوتے ہیں،چونکہ...
دینی واُخروی نقصانات
حاسد کا ایمان خطرے میں ہوتا ہے۔ ارشاد نبو ی ﷺ ہے:
آج ہم دیکھتے ہیں کہ علمااور دیندار لوگوں میں ایک دوسرے کے لیے حسد پایاجاتا ہے حالانکہ اپنے علم و دین کی وجہ سے ان کے اَخلاق اعلیٰ اور ظرف کشادہ ہونے چاہئیں۔انہیں ایک دوسرے کی نیکیوں پر رشک کرنا چاہیے اور نیکیوں میں مسابقت...
مشرکین مکہ کا قرآن اور اہل قرآن سے حسد
مشرکین مکہ بھی اپنی سرداری اور برتری کے زعم میں گرفتار تھے وہ اپنے سوا یا اپنے قبیلے کے کسی آدمی کے سوا کسی دوسرے شخص کا چراغ جلتا نہیں دیکھ سکتے تھے۔اسی لیے جب نبیﷺنے اعلان نبوت کیا تو وہ بنوہاشم کی برتری برداشت نہ کرسکے۔ابوجہل رسول اللہﷺکی مخالفت کی وجہ...
قابیل کا ہابیل سے حسد
زمین پربھی سب سے پہلا گناہ حسد کی وجہ سے ہوا۔ جس کے نتیجے میں قابیل نے اپنے سگے بھائی ہابیل کو قتل کردیا گویا پہلا قتل حسد کا نتیجہ تھا۔کتب تفاسیر میں آتا ہے کہ قابیل اور ہابیل دونوں نے اللہ کی بارگاہ میںقربانی پیش کی۔ ہابیل کی قربانی عمدہ اور قابیل کی ردّی اور بے کار تھی۔...
مثالیں:حسد ایک ایسی برائی ہے جو آغاز کائنات سے چلی آرہی ہے۔تاریخی مطالعہ سے ہمیں حسد کی کچھ مثالیں ملتی ہیں جن کا ذکر قرآن مجید میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے کیا ہے۔
اِبلیس کا انسان سے حسد
آسمان میں سب سے پہلا جو گناہ سرزد ہوا وہ حسد تھا، جو ابلیس نے سیدنا آدم علیہ السلام سے محسوس کیا تھا۔ جب...
مثالیں:حسد ایک ایسی برائی ہے جو آغاز کائنات سے چلی آرہی ہے۔تاریخی مطالعہ سے ہمیں حسد کی کچھ مثالیں ملتی ہیں جن کا ذکر قرآن مجید میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے کیا ہے۔
اِبلیس کا انسان سے حسد
آسمان میں سب سے پہلا جو گناہ سرزد ہوا وہ حسد تھا، جو ابلیس نے سیدنا آدم علیہ السلام سے محسوس کیا تھا۔ جب...
اَقسام حسد
اس کی دو قسمیں ہیں:
پہلی قسم: یہ کہ حاسد دوسرے کی نعمت چھن جانے کی خواہش کرے خواہ وہ اس کو ملے یا نہ ملے یہ مذموم ترین قسم ہے کہ انسان اپنے لیے بھی اللہ سبحان و تعالیٰ کے انعام و فضل کا خواہش مند نہیں ہوتا اور وہ اپنے بھائی کے نقصان کا متمنی ہوتا ہے۔
دوسری قسم: یہ ہے کہ حاسد چاہتا...
قرآن میں مختلف مقامات پر آیات وارد ہوئی ہیں جن میں اللہ تبارک تعالیٰ نے حسد کا ذکر کیا ہے۔ ان آیات سے حسد کا معنی اور زیادہ واضح ہوجائے گا۔
مذکورہ بالا آیات میں حسد کی بات کی گئی ہے جو دلوں تک محدود رہتا ہے اور کینہ وبغض کی شکل اختیار کر چکا ہوتا ہے،لیکن سورہ فلق میں إذا حسد کے الفاظ سے...