الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فقہی مسائل میں اپنی رائے کے اظہار کے لحاظ سے ڈاکٹر صاحب مرحوم وسعت ِقلبی کا مظاہرہ کرتے تھے۔ ایک دفعہ راقم الحروف کو ایک ملاقات میں کہنے لگے: مجھے عبادات میں اہل حدیث کا طریقہ پسند ہے اور معاملات میں حنفی فقہ کو مبنی بر اعتدال سمجھتا ہوں۔بعض اوقات وہ یہ بھی کہتے تھے :میں عبادات میں اہل حدیث ہوں...
یادِ رفتگاں
حافظ محمد زبیر
ایک خادمِ قرآن کی کچھ یادیں،کچھ باتیں
اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
راقم الحروف کا محترم جناب ڈاکٹر اسرار احمد سے پہلا شعوری تعارف گریجویشن کے دوران ۱۹۹۸ء میں ہوا۔ اور اس کا ذریعہ، شرک پر ان کی چھ عدد آڈیو کیسٹس...
پروفیسر محمدبشیر متین فطرت
بازگشتِ اعتزال و اِرتداد
اس نظم کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
بر خلاف نصِ قرآں، یہ مذاقِ اجتہاد
دیدنی ہے باز گشتِ اعتزال و اِرتداد !
مکر و فن کا کھیل ہے ان کی بساطِ استناد
دامنِ رنگیں ہے جس کا مصدرِ شرّ و فساد
مدعی...
8۔ دینی مدارس میں اسلامی تعلیم کے ساتھ جدید علوم کی تعلیم کے لیے مربوط کورس کی تشکیل اور اس کے عملی نفاذ کے لئے حکومت مالی و دیگر وسائل مہیا کرے۔ اس تعلیم میں نہ صرف تقابل اَدیان بلکہ تقابلی علم و فکر و مذاہب شامل ہو۔ اس سے مذاہب میں اُلفت و محبت اور ہم آہنگی بڑھے گی جبکہ علاقائی، قبائلی اور...
آئین ودستور
جسٹس (ر) خلیل الرحمن خاں
نفاذِ شریعت کے رہنما اُصول
اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس سے قبل علما کے ۲۲ نکات اور دستور پاکستان ۱۹۷۳ء کا ایک تقابل پیش کیاجا چکاہے۔ اس تقابلی جائزہ سے ظاہر ہے کہ اَب ’ملی مجلس شرعی‘ کی قرار داد میں اِن...
4۔آئین کے آرٹیکل۱۷۷میں علما کے عدلیہ اور دیگر اِداروں میں تقرر کے بارے میں ترمیم کی جائے۔
5۔آئین کے آرٹیکل ۲۰۳؍بی میں جو شق وفاقی شرعی عدالت سے متعلق ہے،اسکو حذف کیا جائے۔
6۔’دستور‘ اور ایسا ’رواج‘ اور’ عرف‘ جس نے قانون کی حیثیت اختیار کرلی ہے، قانون کی تعریف میں شامل کیا جائے۔
7۔...
آئین ودستور
’ورلڈ ایسوسی ایشن آف مسلم جیورسٹس‘
کی دستوری سفارشات
اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
قرآن وسنت کو پاکستان کا بالا تر(Supreme)قانون بنانا مقصود ہے اورآئین کی نویں ترمیم چونکہ شریعت کے مطابق قانون سازی کے تقاضے پورے نہیں کرتی، اس...
المادۃ الخامسۃ والعشرون: تحرص الدولۃ علی تحقیق آمال الأمۃ العربیۃ والإسلامیۃ في التضامن وتوحید الکلمۃ … وعلی تقویۃ علاقاتہا بالدول الصدیقۃ
دفعہ25 : حکومت، عرب اور مسلم اُمت کے باہمی تعاون اور اتحاد کی آرزؤں کی تکمیل کے لیے انتہائی کوشاں رہے گی اور دوست ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات مستحکم کرے گی۔...
المادۃ الحادیۃ والعشرون: تُجبی الزکاۃ وتنفق في مصارفھا الشرعیۃ
دفعہ21: زکوٰۃ وصول کی جائے اور اسے اس کے شرعی مصارف میں خرچ کیا جائے گا۔
المادۃ الثالثۃ والعشرون: تحمي الدولۃ عقیدۃ الإسلام۔۔۔وتطبق شریعتہ،وتأمر بالمعروف وتنھی عن المنکر،وتقوم بواجب الدعوۃ إلی اﷲ
دفعہ 23: حکومت، عقیدۂ اسلام کی...
المادۃ العاشرۃ: تحرص الدولۃ علی توثیق أواصر الأسرۃ، والحفاظ علی قیمھا العربیۃ والإسلامیۃ، ورعایۃ جمیع أفرادھا، وتوفیر الظروف المناسبۃ لتنمیۃ ملکاتہم وقدراتہم
دفعہ 10: حکومت، خاندان کے مابین تعلق کو مضبوط بنانے، اس کی عربی اور اسلامی اقدار کی حفاظت کرنے، اس کے تمام افراد کی دیکھ بھال اور ان کی...
آئین ودستور
انتخاب: حافظ عبد الحلیم محمد بلال
ترجمہ:ڈاکٹر حافظ محمد اسحق زاہد
دستورِ سعودی عرب کی اسلامی دفعات
بموجب فرمانِ شاہی ۱؍۹۰ مجریہ ۲۷؍شعبان ۱۴۱۲ھ بمطابق یکم مارچ ۱۹۹۲ء
اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
المادۃ الأولی: المملکۃ...
دفعہ نمبر (۱۷): قواعد سازی کے اختیارات:
اس ایکٹ کے مقاصد کے حصول اور شریعت کے عملی نفاذ اور اس قانون پر عمل در آمد کرانے کے لئے مرکزی حکومت کو اختیار ہو گا کہ ضروری قواعد وضع کرے، ان قواعد کا نفاذ اس دن سے ہو گا جس دن مرکزی حکومت اُنہیں گزٹ میں شائع کرے گی۔
نمائندگان کے دستخط
محمد عبد...
دفعہ نمبر (۵): وفاقی شرعی عدالت کا دائرۂ اختیار:
وفاقی شرعی عدالت کا دائرہ اختیارِ سماعت و فیصلہ، بلا استثنیٰ تمام اُمور و مقدمات پر حاوی ہو گا۔
دفعہ نمبر (۶): شریعت کے خلاف احکامات دینے پر پابندی:
انتظامیہ کا کوئی بھی فرد، بشمول صدرِ مملکت اور وزیر اعظم، شریعت کے خلاف کوئی حکم نہیں دے...
آئین و دستور
جملہ مکاتب فکر کا متفقہ ترمیمی شریعت بل ۱۹۸۶ء
اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
۳۰؍ اگست ۱۹۸۶ء کو لاہور میں ’متحدہ شریعت محاذ پاکستان‘ کے زیر اہتمام جملہ دینی مکاتبِ فکر کی نمائندہ کمیٹی نے شریعت بل کے ترمیم شدہ مسودے پر اتفاق کیا...
تعزیراتِ پاکستان میں مندرجہ دفعات مختصراً درج کی جاتی ہیں:
دفعہ ۲۹۵سی: ’’رسولِ اکرم1 کی بابت خلافِ شان الفاظ استعمال کرنا: ’’جو کوئی الفاظ خواہ وہ منہ سے بولے جائیں یا لکھے جائیں یا لکھے گئے ہوں یا نظر آنے والے نمونوں سے یا کسی اِتہام، چالاکی یا کنایہ سے، بلاواسطہ مقدس پیغمبرمحمد1 کے متبرک نام...
’’آرٹیکل۲۲۷: قرآن پاک اور سنت کے بارے میں احکام:
تمام موجودہ قوانین کو قرآن پاک اور سنت میں منضبط اسلامی احکام کے مطابق بنایا جائے گا جن کا اس حصے میں بطورِ اسلامی احکام حوالہ دیا گیا ہے اور ایسا کوئی قانون وضع نہیں کیا جائے گا جو مذکورہ اَحکام کے منافی ہو۔
وضاحت:کسی مسلم فرقے کے قانونِ...
قانون کے تابع:
الف)کسی مذہبی فرقے یا گروہ کو کسی تعلیمی ادارے میں جو کلی طور پر اس فرقے یا گروہ کے زیر انتظام چلایا جاتا ہو اس فرقے یا گروہ کے طلبا کو مذہبی تعلیم دینے کی ممانعت نہ ہو گی۔
ب)کسی شہری کو نسل، مذہب، ذات یا مقام پیدائش کی بنا پر کسی ایسے تعلیمی ادارے میں داخل ہونے سے محروم نہیں...
’’آرٹیکل ۱۷: انجمن سازی کی آزادی:
پاکستان کی حاکمیت ِاعلیٰ یا سالمیت ، امن عامہ یا اخلاق کے مفاد میں قانون کے ذریعے عائد کردہ معقول پابندیوں کے تابع ہر شہری کو انجمنیں یا یونٹیں بنانے کا حق ہو گا۔
ہر شہری کو جو حکومت ِپاکستان کا ملازم نہ ہو، پاکستان کی حاکمیت ِاعلی یا سالمیت ٭ (یا امن...
’’آرٹیکل۱۳:دہری سزا اور اپنے کو ملزم گرداننے کے خلاف تحفظ:کسی شخص :
پر ایک ہی جرم کی بنا پر ایک سے زائد بار مقدمہ چلایا جائے او رنہ ہی سزا دی جائے گی یا کسی
کو جب کہ اس پر کسی جرم کا الزام ہو، اس بات پر مجبور نہیں کیا جائے گا وہ اپنے ہی خلاف ایک گواہ بنے۔‘‘
’’آرٹیکل۱۴: شرفِ انسانی قابل...
آرٹیکل ۳۸ اس ضمن میں بیان کرتا ہے:
’’آرٹیکل۳۸: عوام کی معاشی او رمعاشرتی فلاح وبہبود کا فروغ:
الف) عام آدمی کے معیارِ زندگی کو بلند کر کے، دولت اور وسائل پیدوار و تقسیم کو چند اشخاص کے ہاتھوں میں اس طرح جمع ہونے سے روک کر کہ اس سے مفادِ عامہ کو نقصان پہنچے اور آجر و ماجور اور زمیندار و...