الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہشام صاحب :
’ میرے خیال میں بحث اب اس نکتہ پر آچکی ہے کہ اصل اختلاف سامنے آگیا ہے ۔ ۔ نص اور فہم اور عمل نبی پر فہم صحابی کی فوقیت یہی بات کل سے کی جا رہی تھی کہ فہم سلف والے واضح نصوص کی بھی خلاف نص فہم لینے کے قائل ہیں۔ ‘
’ اس پر بات چلا لیں۔ ‘
’ اوپر شیخ محترم امن پوری حفظہ اللہ نے آڈیو میں...
فجر کے بعد سونا
سوال: فجر کے بعد سونے کے متعلق کیا حکم ھے اور اس کے بارے میں حضرت فاطمہ کی ایک روایت کا حوالہ دیا جاتا ہے اس کا حکم بھی بتادیں.
▪ الجواب باسمه تعالی
اس سوال کے جواب میں تین امور ضروری ہیں:
1. حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رضی اللہ عنهم کا عمل.
2. اس وقت سونے کا شرعی حکم...
فراز صاحب :
’ كاش همارے معزز مشايخ نقطه خلاف پر اپنے رسائل بھیجیں ۔ ‘
’ شیوخ کرام کیا اس بات پر آپ متفق ہیں؟!
قال الإمام الشافعي:
«هم فوقنا في كل علم وعقل، ودين وفضل، وكل سبب ينال به علم أو يدرك به هدى، ورأيهم لنا خير من رأينا لأنفسنا»
مجموع الفتاوى (41/158). ‘
’ قال شيخ الإسلام ابن تيمية عن...
رفیق صاحب :
’ منكرين حدیث یا قادیانیوں کا طرز استدلال فہم سلف کی حجیت کا انکار کرنے والوں کے طرز استدلال سے بہت مختلف ہے۔ بلکہ بعد المشرقین ہے۔
انکی گمراہی کا اصل سبب کتاب وسنت کی مخالفت ہے۔ اور صرف انہی کی نہیں بلکہ دنیا میں اول تا امروز جتنے بھی فرق ضالہ معرض وجود میں آئے ہیں انکے پیدا ہونے...
مکتبہ شاملہ میں ایک کتاب ہے ’ علماء السلف و أھل الوقت ‘ ، یہ سعودیہ کے ایک عالم دین کا لکھا ہوا ، مختصر رسالہ ہے ، صفحات کی تعداد تقریبا چالیس ہے ۔ جس میں مؤلف نے اپنی سوچ و سمجھ کے مطابق ایک ایک سطر کے اندر ’ سلف ‘ اور ’ ابناءِ وقت ‘ کے درمیان فرق بیان کیا ہے۔
سرخ الفاظ قرآن کی کس آیت کا ترجمہ یا مفہوم ہیں ؟
قرآنی آیات مثالوں سے نہیں اڑ سکتیں ۔ جب دوسری بار کے بعد اسے دوبارہ آنے کا اختیار دیا گیا ہے ، اور وہ اس اختیار کو استعمال بھی کرتا ہے ، تو گویا اب دوبارہ وہ کام شروع کر چکا ہے، کیا اس کے بعد مالک اسے تیسری بار کام سے نہیں نکال سکتا ہے ؟
آپ یہ...
اب آپ کم از کم جملوں کی الٹی سیدھی ترکیب سے تعلق جوڑنے سے تو باز آئے ، خیر اب اس انداز سے آپ کی عقل رانیاں بھی نہیں چل سکیں گے ۔
دوبار طلاق کے بعد رجوع سے معاملہ ختم نہیں ، بلکہ جس طرح پہلی کے بعد دوسری طلاق کی نوبت آئی ، تیسری کی بھی آسکتی ہے ۔
اور جس انداز سے آپ دوسری طلاق مؤثر کہہ رہیں ، اس...
فیض صاحب :
’ اس معاملہ میں دو اصطلاحات کا تعین بہت اہم ہے
اول: منھج اور دوم سلف
منھج سے کیا مراد ہے؟ اس کے حدود اربعہ کا تعین کر لیا جائے
سلف صالحین سے کون لوگ مراد ہیں؟
اگر تو سلف کا مفہوم توسع جاری کا ہے جیسا کہ راسخ صاحب لکھ رہے ہیں تو پھر واقعی یہ بہت بڑا مسئلہ ہے کیونکہ پھر یہ سوال...
اعجاز صاحب :
’ اتبعوا ما انزل... کو فہم سلف کے خلاف پیش کرنے والے کیا ہر مسئلہ میں ایک ہی موقف رکھتے ہیں؟ اگر جواب نفی میں اور یقینا نفی میں ہے تو پھر فہم سلف کو ماننے والوں کا فروعی اختلاف پیش کرنے کا کیا مقصد؟ ‘
’ شیخ البانی رحمہ اللہ اس عبارت میں کیا سمجھانا چاہ رہے ہیں؟ وہی جو آپ نے فرمایا...
فیض صاحب :
’ سلف سے کون لوگ مراد ہیں کیا اس کے مفہوم میں توسع جاری ہے یا صرف صحابہ کرام تک محدود ہے ؟ ‘
راسخ صاحب :
’ توسع جاری ہے ۔ ‘
فیض صاحب :
’ اگر توسع جاری ہے تو پھر شیخان ہشام و رفیق کی رائے انسب ہے۔ ‘
ابراہیم بشیر صاحب :
’ صحابہ کرام نے قرآن و حدیث کو مضبوطی سے پکڑا اور اسی کی آگے تعلیم...
صفی الرحمن صاحب :
’ ابو عبد الله أحمد بن حنبل رضي الله عنه يقول أصول السنة عندنا التمسك بما كان عليه أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم والاقتداء بهم۔ ‘
راسخ صاحب :
’ لا تتركوا القرآن والحديث لأهل الهواء لعبتان هم يلعبوا بهما كيف شاؤاوالخير في كل ما عليه سلفنا ۔ ‘
ابو ہشام صاحب :
’ فهم سلف كا...
فراز صاحب :
’ يمكن تحرير محل النزاع في قول الصحابي من خلال النقاط الماضية فيما يأتي:
أ- أن يكون في المسائل الاجتهادية، أما قول الصحابي فيما لا مجال للاجتهاد فيه فله حكم الرفع.
ب- ألا يخالفه غيره من الصحابة، فإن خالفه غيره اجتهد في أرجح القولين بالدليل.
جـ- ألا يشتهر هذا القول، فإن اشتهر -ولم...
صارم صاحب :
’ جب کسی ایت یا حدیث سے ماقبل وہ فہم مراد ہی نہ لیا گیا جو اج کوئی صاحب لیں تو اس قول کے بدعی و ضال ہونے میں کوئی شک نہیں۔ ‘
رفیق صاحب :
’یہ قول بذات خود بدعی و ضال ہے !!! ‘
’ مثلا دور جدید کے مسائل کے حل کے لیے آیت یا حدیث سے استدلال کیا جائے گا تو ما قبل وہ مسئلہ ہی نہیں تھا تو پھر...
ابو ہشام صاحب :
’ سلف كے نصوص كو شرعى نصوص اور حجت كى طرح ديكهنا مثلا كوئى چیز ان سے وارد ہو تو اسے استحباب كہنا ! ، يہ سب باتيں قابل غور ہیں۔ ‘
ہشام صاحب :
’اصل بات ہے روایت نقل کرنے میں صحابہ نے قرآن اور حدیث ہم تک پہنچایا اس میں اختلاف نہیں لیکن فہم صحابی کا ہر صورت حجت ہونا یہ وجہ اختلاف ہے...
رفیق صاحب :
’ جو یہ سمجھتا ہے کہ کسی باطل موقف کو قرآن وحدیث سے ثابت کیا جاسکتا ہے۔ یا کسی باطل موقف کا صرف قرآن وحدیث سے رد نہیں کیا جاسکتا بلکہ کسی اور شے کی بھی ضرورت پڑے گی۔ اسے اللہ کا فرمان :
لا یأتیہ الباطل من بین یدیہ ولا من خلفہ تنزیل من حکیم حمید
بار بار پڑھنا چاہیے اور اس پہ اپنا...