• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    احناف عقائد میں مقلد ہیں یا غیر مقلد؟

    شاہد نذیر صاحب کے انداز تحریر سے بھی مجھے اتنا ہی اختلاف ہے۔ اوپن فورم پر کئی مقامات پر انہیں اسی وجہ سے سخت الفاظ بھی کہہ چکا ہوں۔ اور اس کا اندازہ ان کو بھی خوب ہے کیونکہ ان کی اکثر پوسٹ میرے ہاتھوں ڈیلیٹ ہو چکی ہیں۔ یاد رہے اس دھاگے میں غیر متعلقہ پوسٹ تمام کی تمام ڈیلیٹ ہونے والی ہیں۔ لہٰذا...
  2. شاکر

    احناف عقائد میں مقلد ہیں یا غیر مقلد؟

    اتفاق سے اسی موضوع پر دارالعلوم دیوبند فتویٰ سائٹ سے صریح جواب مل گیا ہے، الحمدللہ: فتویٰ کا لنک
  3. شاکر

    احناف عقائد میں مقلد ہیں یا غیر مقلد؟

    آپ کی بات سے میں یہ سمجھا ہوں کہ احناف عقائد میں تقلید نہیں کرتے؟ یہ درست ہے؟ ویسے، میں عرض کر چکا ہوں کہ عقائد میں تقلید کی جانی چاہئے یا نہیں ، تو اس موضوع پر پھر کبھی بات کر لیتے ہیں،۔۔ فی الحال اس دھاگے میں تو فقط اتنا طے کرنا ہے کہ آیا احناف عقائد میں مقلد ہیں یا نہیں۔ اگر مقلد ہیں تو کس کے...
  4. شاکر

    سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ، رفع یدین، جلسہ استراحت اور ایک گروہ کے حیلہ جات!!

    آج دارالافتاء دیوبند کی سائٹ پر جانے کا اتفاق ہوا۔ تو معلوم ہوا کہ درج بالا مضمون میں پیش کئے گئے سوال کا جواب بھی وہاں موجود ہے۔ پہلے یہ سوال و جواب ملاحظہ کریں: لنک خلاصہ یہ نکلا کہ: 1۔ مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ فقط بیس دن کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر رہے۔ 2۔ ان...
  5. شاکر

    دعا کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، انا للہ وانا الیہ راجعون نہایت افسوس ناک خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ بچی کے والدین اور دیگر عزیزوں کو صبر عطا فرمائیں۔ اور آپ کی بھابھی کو جلد صحتیابی عطا فرمائیں۔ اور ان وقتی تکالیف کو آخرت میں اجر عظیم کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  6. شاکر

    احناف عقائد میں مقلد ہیں یا غیر مقلد؟

    ایسا عموماً دونوں طرف سے ہی ہوتا ہے۔ کوشش کے باوجود انتظامی طور پر ایسے تمام مراسلہ جات میں ترمیم یا انہیں مکمل حذف کر دینا ہمارے لئے ممکن نہیں۔ آپ کو کسی خاص پوسٹ کے تعلق سے شکایت ہو تو اسے شکایت سیکشن میں درج کروایا جا سکتا ہے۔ اسی طرح ہر پوسٹ کے نیچے رپورٹ کا بٹن موجود ہے۔ اس کا استعمال کیجئے...
  7. شاکر

    احناف عقائد میں مقلد ہیں یا غیر مقلد؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ایک دوسرے دھاگے میں جاری مباحثے میں عقائد میں تقلید کے تعلق سے درج ذیل گزارش کی گئی تھی: وہاں غالباً موضوع سے مناسبت نہ ہونے کی وجہ سے کسی صاحب علم کی جانب سے جواب نہیں آیا۔ لہٰذا یہ نیا دھاگا بنانے کی ضرورت محسوس ہوئی۔ عنوان ہی سوال ہے اور وہی اس دھاگے کا...
  8. شاکر

    غیرمقلدین کیلئے لمحہ فکریہ

    آپ کو اوپن فورم پر بات چیت کے حوالے سے کوئی زبردست غلط فہمی لاحق ہے۔ محترم، شخصیات سے فرق نہیں پڑتا کہ دلیل کس نے دی یا اعتراض کس نے کیا۔ اگر آپ کسی کی بات کو وزن دیتے ہیں تو اس کا جواب دیجئے اور یہ فکر نہ کریں کہ بات کرنے والا کون ہے۔ اگر ایک سے ایک والی بات ہی کرنی ہو تو اس کے لئے بہتر پلیٹ...
  9. شاکر

    میری والدہ صاحبہ کے لیے دعاون کی گذارش

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ ان کی تکالیف کو دور فرمائیں اور تھوڑی سی زندگی کی ان عارضی تکالیف کو آخرت میں ان کے درجات کی مستقل بلندی کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  10. شاکر

    ایک خوش خبری - اور دعا کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ماشاءاللہ ، عامر بھائی بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کے بچے کو آپ کی دین و دنیا کی سرفرازی کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔ بچوں کے والدین پر حقوق کا مطالعہ کریں۔
  11. شاکر

    خوشی غمی کے لیے سیکشن کی ضرورت

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، باربروسا بھائی، جیسے کہ آپ نے بھی کہا کہ ماشاءاللہ فورم بہت لمبا ہے۔ اب اس لمبائی میں مزید اضافہ کرنا تو مناسب نہیں ہوگا۔ ہم عموماً آئیے، اللہ کے حضور دعا کیجئے، والے سیکشن ہی کو تہنیتی پیغامات کے لئے بھی استعمال کر لیتے ہیں۔ خوشی ہو یا غم، اس کے لئے اسی سیکشن...
  12. شاکر

    کون اس حدیث کو عملی طور پر صحیح ثابت کرے گا؟؟؟؟

    عابد صاحب، حدیث کا درست مفہوم بھی سمجھا دیتے ہیں۔ اگر برا نہ منائیں تو پہلے قرآن کی ان آیات پر عمل کر کے دکھا دیں تاکہ حدیث کی مراد آپ کو درست طور پر سمجھائی جا سکے۔ آل عمران: كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَتُؤْمِنُونَ...
  13. شاکر

    میری بھی سن لیں زرا۔ ۔ ۔

    کوئی بات نہیں محترم۔ غلط فہمی اور غلطی نہ ہو تو ہم بشر کیسے کہلائیں۔
  14. شاکر

    ایک شکایت [انتظامیہ]

    محترم، اس میں شرمندگی والی کوئی بات نہیں ہے۔ اکثر نئے یوزرز کو بالکل کچھ پرانے یوزرز کو بھی بعض اوقات ایسی شکایت لاحق ہو جاتی ہے۔ سائٹ استعمال میں سادہ اور آسان ہی ہے، بس آپ احباب کچھ روز مستقل تشریف لاتے رہیں گے تو آپ کو زیادہ دقت نہیں ہوا کرے گی۔ پھر آپ ادھر ادھر جو بٹن موجود ہیں، انہیں دبا کر...
  15. شاکر

    فہم توحید

    عکرمہ بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا میں جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  16. شاکر

    تقلید(مطلق و شخصی) اور اتباع سے متعلق ہمارا مؤقف کیا ہونا چاہیئے ؟

    مجھے سنجیدگی سے یہ جاننے کی خواہش ہے کہ آیا یہ تقلید عقائد میں بھی کی جانی چاہئے یا نہیں؟َ اگر تقلید شخصی یا تقلید حکمی کے اتنے ہی فوائد ہیں اور یہ معتدل شاہراہ ہے تو پھر فقط فرعی مسائل ہی میں کیوں؟ معذرت، اگر یہ اس موضوع کی حدود سے خارج بحث ہے تو Hasan، خضر حیات اور جمشید برادران سے گزارش ہے...
  17. شاکر

    سنن نسائی (مترجم) از دارالسلام

    السلام علیکم، فیس بک سے معلوم ہوا کہ دارالسلام والوں نے ابوداؤد اور ابن ماجہ کے بعد ، سنن نسائی کا اردو ترجمہ بھی شائع کر دیا ہے۔ کلیم حیدر بھائی، ازراہ کرم اس کتاب کو بھی اپ لوڈنگ کے لئے تیار کیجئے۔
  18. شاکر

    ایک شکایت [انتظامیہ]

    عابدالرحمٰن اور ہندوستان صاحبان، آپ میں سے کسی صاحب کی کوئی بھی پوسٹ ڈیلیٹ نہیں کی گئی ہے۔ جس نے جہاں پر پوسٹ کی ہے وہاں موجود ہے۔ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ پوسٹ کسی اور سیکشن میں کی جاتی ہے اور بعد میں اسے کسی اور سیکشن میں ڈھونڈا جا رہا ہوتا ہے۔ اس کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کر کے ہندوستان صاحب...
  19. شاکر

    غیرمقلدین کیلئے لمحہ فکریہ

    راجا صاحب اور جمشید صاحب، آپ دونوں حضرات کی موضوع سے غیر متعلق، فقط ایک دوسرے کی تذلیل و تحقیر پر مشتمل تمام پوسٹس کو اس دھاگے سے ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے۔ ہم نے اس فورم کی حد تک کسی کی پوسٹس کو ڈیلیٹ کرنے کے لئے ایک ہی اصول قائم کیا تھا کہ پوسٹس میں غیر اخلاقی ، ناشائستہ اور تہذیب کے منافی الفاظ و...
Top