• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جی الحمدللہ سب خیریت ہے۔ آپ کی آئی ڈی بدل دی ہے۔
  2. شاکر

    عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے فضائل و مناقب

    اس گھٹیا اور بے ہودہ الزام پر کوئی دلیل؟
  3. شاکر

    ترک رفع یدین کے حق میں 43 دلائل

    رفع الیدین کا موضوع ایسا ہے کہ حنفی ہوں یا اہلحدیث۔ مناظرانہ انداز میں بات کئے بنا رہ پانا ممکن نہیں۔ اس موضوع پر طرفین کے علماء نے اس قدر کتابیں لکھ رکھی ہیں کہ ان کو شمار کرنے کے لئے بھی وقت چاہئے۔ میرا اس بحث میں حصہ لینے کا ارادہ نہیں۔ فقط ایک بات کی وضاحت کرنا چاہتا ہوں کہ یہ "زندگی بھر"...
  4. شاکر

    کیا جبری طلاق واقع ہو جاتی ہے؟ [انتظامیہ]

    جبری طلاق ، یعنی کسی شخص کو زبردستی مار پیٹ، یا جان کی دھمکی وغیرہ دے کر اس سے طلاق حاصل کر لینا، کے بارے میں اہلحدیث علمائے کرام کا تو متفقہ موقف یہی ہے کہ ایسی طلاق واقع ہی نہیں ہوتی۔ اور احناف کا موقف یہ ہے کہ ایسی طلاق واقع ہو جاتی ہے۔ اس مسئلے میں احناف کے موقف کے بطلان کی سب سے بڑی اور...
  5. شاکر

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    ماں کی دعا عقائد میں تقلید کے ثبوت کے لئے یہ دھاگا ملاحظہ کیجئے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس بات میں شدید اختلاف ہے کہ احناف عقائد میں مقلد ہیں یا غیر مقلد، واللہ اعلم۔ لیکن اس موضوع پر آپ کو اپنی گزارشات پیش کرنی ہوں تو متعلقہ دھاگے میں ہی کیجئے۔ شکریہ ۔ اور اہلحدیث کے نزدیک احناف کافر ہیں یا...
  6. شاکر

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    گڈمسلم صاحب، ورارننگ۔ الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کریں اور اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔
  7. شاکر

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    ماں کی دعا آپ کو وارننگ دی جا رہی ہے۔ الفاظ کا چناؤ احتیاط سے کیجئے۔ اور اخلاق کے دائرے میں رہ کر گفتگو کریں۔
  8. شاکر

    عنایت اللہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ، اہلاً و سہلاً مرحبا عنایت اللہ بھائی۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کی آمد کو آپ کے لئے اور ہم سب کے لئے نافع بنائے۔ آمین۔
  9. شاکر

    ضرب حق شمارہ نمبر ١٦

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاکم اللہ خیرا بھائی۔۔۔
  10. شاکر

    وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ماشاء اللہ ،،، مبارک ہو بہن۔ بہت اچھے نمبرز سے ٹاپ کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائیں۔ آمین۔ ثانویہ خاصہ میں ٹاپ کرنے والی میری بہن (فرسٹ کزن) ہیں، اور وہ بھی محدث فورم کی خاموش قاری ہیں، تو مبارکباد اور دعاؤں میں انہیں بھی یاد...
  11. شاکر

    مشعر باصطلاح صوفیہ و معارج و مدارج اہل سلوک

    اور قبر پرستی، چلہ کشی، حق ہو، حلقہ وغیرہ کی مخالفت کے باوجود، انہیں معروف معنوں میں صوفی مانے، تو اس کو بھی اپنے موقف پر نظر ثانی کرنی چاہئے۔
  12. شاکر

    ایک غیر مقلد کی کہانی، مقلدین کی زبانی

    sahj صاحب، وارننگ۔ اخلاق کے دائرے میں گفتگو کیجئے۔ محدث فورم پر گزشتہ دنوں سے شروع ہونے والی غیر اخلاقی پوسٹس کی وجہ سے، سب اراکین کے لئے سختی کر دی گئی ہے۔ آپ کے ممدوح شاہد نذیر صاحب اور حبیب زدران (پرانی آئی ڈی، ابن جوزی) صاحب کو بھی موڈریشن یوزر میں ڈال دیا گیا ہے۔ آپ کی آئندہ پوسٹ میں ایسے...
  13. شاکر

    غلام احمد پرویز کے ایمان بالقرآن کی حقیقت

    غلام احمد پرویز کے ایمان بالقرآن کی حقیقت (2) مضمون نگار: پروفیسر حافظ محمد دین قاسمی دوسری قسط: ماہنامہ محدث نومبر 2009، شمارہ: 332، جلد 41، عدد11 'مفکر قرآن' جس قدر قرآن، قرآن کی رٹ لگایا کرتے، اسی قدر وہ قرآنِ کریم سے گریزاں اور کتاب اللہ سے کنارہ کش تھے۔ پھر اس پر مستزاد یہ کہ وہ اپنے...
  14. شاکر

    غلام احمد پرویز کے ایمان بالقرآن کی حقیقت

    غلام احمد پرویز کے ایمان بالقرآن کی حقیقت مضمون نگار: پروفیسر حافظ محمد دین قاسمی پہلی قسط: ماہنامہ محدث اگست 2009، شمارہ: 331، جلد 41، عدد8 شیطان اس حقیقت سے خود واقف ہے کہ وہ اپنی دعوتِ ضلالت کو ضلالت کے نام سے اگر پیش کرے گا تو وہ ہرگز قابل قبول نہ ہوگی، چنانچہ وہ ہمیشہ یہ حربہ اختیارکرتا...
  15. شاکر

    کیا کسی ایک مذہب کی پیروی کرنا واجب ہے ؟

    گڈمسلم صاحب، وارننگ۔ آئندہ دیگر اراکین کے لئے ایسے الفاظ اور انداز گفتگو سے پرہیز کیجئے۔
  16. شاکر

    عمرو بن شعیب کا اپنے داد سے سماع ؟

    کفایت اللہ بھائی سے گزارش ہے کہ اظہار خیال فرمائیں۔ اور تلمیذ بھائی، مجھے اتنا معلوم ہے کہ علماء کی تحقیق میں اختلاف ہو جاتا ہے۔ کئی احادیث کی صحت میں علمائے کرام آپس میں اختلاف کر جاتے ہیں۔ راویان حدیث کی توثیق یا تضعیف میں اختلاف ہو جاتا ہے۔ بعض شاگرد اپنے استادوں سے ستر فیصد مسائل میں اختلاف...
  17. شاکر

    اہل حدیث کا وجود کب سے ہے؟

    آج ایک روز بعد فورم پر آنا ہوا تو حیرت کا سامنا کرنا پڑا ۔ یہ کس لب و لہجہ میں گفتگو ہو رہی ہے؟ بار بار کی گزارش کے باوجود جن حضرات کو اپنے الفاظ پر قابو نہیں، بہتر ہے انہیں پہلے اپنے نفس کا محاسبہ کرنے کا موقعہ دیا جائے۔ شاہد نذیر صاحب اور حبیب زدران صاحب افسوس کے ساتھ آپ دونوں حضرات کو ہم...
  18. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی، آپ کی آئی ڈی بدل دی ہے۔
  19. شاکر

    دیوبند کے تعاقب میں،امام ابوحنیفہ پر جرح قرآن و حدیث سے ثابت کرو؟

    وقاص صاحب، اگر اخلاق کا دامن تھام کر گفتگو کر سکتے ہیں تو فبہا۔ ورنہ اس فورم پر ایسی گفتگو کی ممانعت ہے۔
  20. شاکر

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    شاہد نذیر اور ابن جوزی آپ دونوں حضرات اسے وارننگ سمجھئے اور اخلاقیات کی حدود میں رہتے ہوئے گفتگو کریں۔ اخلاقیات کا تعین آپ حضرات خود کیجئے۔ اس وارننگ کے بعد بھی کسی فریق کی جانب سے خلاف ورزی کی صورت میں اسے موڈریشن یوزر کی فہرست میں شامل کر دیا جائے گا۔ جس کا مطلب یہ ہوگا کہ آئندہ اس یوزر کی...
Top