• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مسجد میں جاکر نماز پڑھنا باجماعت نماز پڑھنا عام مسلمانوں کے ساتھ نماز پڑھنا یہ تینوں باتیں بہت اہم ہیں ۔ اس بھائی کو سمجھائیں کہ نماز اطمینان و سکون سے پڑھا اور پڑھا کریں ، پانچ کی بجائے دس پندرہ بیس منٹ لگ جائیں گے ۔ یا اگر ممکن ہو تو خود یا کسی اور کو بطور...
  2. خضر حیات

    ہم مسلمان ہیں، ہم امریکی ہیں، ہمیں امریکہ سے محبت ہے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مسلمانوں کی موجودگی تو بہرصورت خوش آئند ہے ۔ اور اس خوبی کا اعتراف کرنا چاہیے ۔ باقی جنہیں آپ صدر کو سمجھانے کا مشورہ دے رہے ہیں ، انہیں تنخواہ صدر کی باتیں ہمیں سمجھانے کی تنخواہ ملتی ہے نہ کہ ہماری صدر کو ۔ :)
  3. خضر حیات

    موصل کا معرکہ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ ’ وائرس ‘ ہے ، جو سمندر پار سے پھیلایا جارہا ہے ۔
  4. خضر حیات

    مظفر اکبر وانی سلفی

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید ۔ ’ اسلام علیکم ‘ کی بجائے ’ السلام علیکم ‘ لکھا کریں ۔ بہت خوشی ہوئی کہ اتباع کتاب وسنت کے منہج کی نشر و اشاعت کر رہے ہیں ۔
  5. خضر حیات

    کیا فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کا عقیدہ صحیح نہیں اور وہ سلفی نہیں ہیں ؟

    شيخ مقبل بن هادي الوادعي كا ایک درس انٹرنیٹ پر موجود ہے ، بعنوان :" رسالة إلى أهل باكستان " شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے انہیں کوئی خط لکھا تھا ، جس میں کچھ سوال کیے گئے تھے ، اور شیخ نے ان کا جواب دیا تھا ۔ اس میں ایک سوال میں شیخ نے پوچھا : شیخ البانی ، شیخ بدیع (شاید چند اور نام بھی تھے)...
  6. خضر حیات

    محدث بک

    اچھے مولوی اچھے لوگوں کو مل جاتے ہیں ۔ مولوی کو ایک ملازم جتنی بھی اہمیت دی جائے تو ، کم ازکم ہمیں مولوی سے شکایت کی بجائے ، اپنی لاپرواہی ، بخیلی اور دنیاوی ہوس سے شرمندگی ہوگی ۔
  7. خضر حیات

    محدث بک

    فلسفہ کے ایک طالبعلم کا اپنے غیر فلسفی والد کے ساتھ مکالمہ . باپ : بیٹا فلسفے کا کیا فائدہ ہے ؟ بیٹا : اباجان دستر خوان پر ایک مچھلی ہے ، میں اسے دو ثابت کرسکتا ہوں ۔ باپ : ( مچھلی لے کر ) بیٹا یہ میری ہوئی ، دوسری آپ لے لو ۔
  8. خضر حیات

    محدث بک

    اس نے کہا : میں بھی انہیں ملحد و زندیق ہی مانتا ہوں ، لیکن ان کے ادب پاروں اور شعر و شاعری کا مطالعہ اس لیے کرتا ہوں تاکہ تبلیغ دین کے لیے زبان و بیان میں بہتری لا سکوں . عرض کیا : پہلے دین سیکھ لیں ، جس کی تبلیغ کرنی ہے ۔ برصغیر میں ، شکوک و شبہات اور مسلمات دین کا انکار انہیں ’ ادیبوں ‘ کی ’...
  9. خضر حیات

    ایک اہم سوال کا جواب درکار ہے

    حدثنا أبو أحمد الجرجاني، ثنا علي بن إسحاق البغدادي، ثنا صالح بن سابق، ثنا سليمان بن عمرو، عن أبي حازم، عن سهل بن سعد، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ثلاثة يقضي الله عنهم يوم القيامة: رجل خاف العدو على بيضة المسلمين، وليس عنده قوة فأدان دينا فابتاع به سلاحا وتقوى به في سبيل الله عز وجل،...
  10. خضر حیات

    محمود احمد غازی صاحب اپنی کتاب، محاضرات حدیث پرلکھتے ہیں کہ بخاری ضبط الفاظ کا خیال نہیں رکھتے تھے

    آپ اپنا عنوان چیک کریں : بخاری ضبط الفاظ کا خیال نہیں رکھتے ۔ جو آپ نے عبارت نقل کی ہے ، اس میں ہے دو لفظ بہت اہم ہیں : ’ فرق یہ ہے ‘ ، ’ نسبتا کم ‘ ( ابھی خالد محمود صاحب نے جہاں سے نقل کیا ہے ، ممکن ہے اس سے مزید بات واضح ہوجائے ) مطلب دوسرے بعض ائمہ کی نسبت وہ ضبط الفاظ کا کم خیال رکھتے تھے...
  11. خضر حیات

    عبدالرزاق بن ہمام

    ویسے انہوں نے تو تقریب کا حوالہ کہیں نہیں دیا ۔ چلیں آپ بتادیں یا وہ بتادیں ۔
  12. خضر حیات

    عبدالرزاق بن ہمام

    ابن حجر نے کس جگہ کہا ہے تقریب کا صفحہ نمبر ؟
  13. خضر حیات

    ایک اہم سوال کا جواب درکار ہے

    --- واما فى الاخرى فلمن قتل ولمن لم يقتل بان يكفر سيئاتهم ويقبل حسناتهم ويرضى خصمائهم- اخرج ابو نعيم فى الحلية عن سهل بن سعد والبزار والبيهقي فى شعب الايمان عن ابن عمر قالا قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ثلاثة يقضى الله تعالى عنهم يعنى ديونهم يوم القيامة رجل خاف العدو على بيضة المسلمين وليس...
  14. خضر حیات

    اگر کوئی مسلمان دار الحرب یا دار الاسلام میں کسی حربی کافر کو اپنا وکیل بنائے تو جائز ہے

    ووجه أخذ الترجمة من هذا الحديث أن عبد الرحمن بن عوف وهو مسلم في دار الإسلام فوض إلى أمية بن خلف وهو كافر في دار الحرب ما يتعلق بأموره والظاهر اطلاع النبي صلى الله عليه وسلم عليه ولم ينكره قال بن المنذر توكيل المسلم حربيا مستأمنا وتوكيل الحربي المستأمن مسلما لا خلاف في جوازهفتح الباري لابن حجر...
  15. خضر حیات

    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے متعلق حدیث کی تحقیق

    عن عمار بن عمران، رجل من زيد الله، عن امرأة منهم، عن عائشة أنها شوفت جارية الخ اس کی سند ضعیف ہے ، عمار بن عمران مختلف فیہ راوی ہے ، اسی طرح اس میں حضرت عائشہ کی طرف نسبت کرکے اس واقعہ کو بیان کرنے والی عورت مجہول العین ہے ۔ لہذا یہ بات سندا ہی ثابت نہیں ۔ واللہ اعلم ۔ دوسری بات : وہ زمانہ...
  16. خضر حیات

    موضوع: ’’الصحيفة من كلام ائمة الجرح والتعدیل علي ابي حنيفة‘‘

    اتنا ہی کافی ہے ۔ امام صاحب کا دفاع بھی بعض دفعہ ان پر طعن کا ہی سبب بنتا ہے ۔
  17. خضر حیات

    محدث حدیث پراجیکٹ میں اصلاحات کی نشاندہی

    اس موضوع کو الگ جگہ پر منتقل کردیا گیا ہے ۔ کوشش کریں ، بحث و مباحثہ کی بجائے ، نشاندہی کرنے پر اکتفا کریں ۔
  18. خضر حیات

    اتحاد سلف کی نظر میں

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انکار حدیث اور سیکولر لوگوں کے متعلق اہل حدیث ، دیوبندی ، بریلوی لوگوں کا اصولی موقف ایک ہی ہے ۔ اس پر آپ سب مل کر ان لوگوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں ، البتہ جن چیزوں میں ان تینوں کا اختلاف ہے ، اس میں جس موقف کو حق سمجھتے ہیں ، اس پر پکے رہیں ، غلطی تب ہوگی ، جب آپ...
  19. خضر حیات

    اس جج کو عدالت میں نہیں ہونا چاہئے تھا بلکہ کسی مسجد میں خطیب ہونا چاہئے تھا، عاصمہ جہانگیر

    مسجدوں میں ’ امام و خطیب ‘ اور عدالتوں میں ’ قاضی ’ ’’عدالت میں جج کی بجائے انہیں کسی مسجد کا امام ہونا چاہیے ۔ ‘‘ اس طرح کا بیان داغنے والی ایک موصوفہ ہیں ، جو وطن عزیز پاکستان میں ’ بدنام زمانہ ‘ عورتوں میں سے ایک ہیں ۔ جن کی حرکات کے ساتھ بطور تعارف ان کا نام یا نام کے ساتھ ان کی حرکات کا ذکر...
  20. خضر حیات

    محمد ارسلان بھائی کی شادی

    مطلب ، شادی ہوگئی کہ نہیں ؟! دعا دے دی جائے کہ نہیں ؟ ابتسامہ
Top