• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    احکام ومسائل رمضان قرآن وسنت کی روشنی میں

    کتاب کا نام احکام ومسائل رمضان قرآن وسنت کی روشنی میں مصنف ابو الحسن مبشر احمد ربانی ناشر دار الابلاغ پبلشرز،لاہور تبصرہ اسلام کی بنیاد جن پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے ان میں سے ایک روزہ ہے۔ ایک مومن کو چاہیے کہ وہ روزے میں ہر قسم کی کمی کوتاہی سے بچنے کی کوشش کرے اور کوشش کرے کہ روزہ رکھ کر اس...
  2. عبد الرشید

    ماہنامہ محدث،ستمبر 2012

    ماہنامہ محدث،ستمبر 2012 فہرست مضامین ناموس رسالت پر ایک اور وار از ڈاکٹرحافظ حسن مدنی توہین رسالت :اسلام سے خائف بیمار ذہنوں کی کارستانی؟ از عاصم حفیظ نبی مکرم کی گستاخی پر بنائی گئی فلم چند حقائق ازبشریٰ نوشین اسلام دشمن فلم پر میڈیا خاموش کیوں؟ از انصار عباسی شرع اسلامی میں توہین رسالت...
  3. عبد الرشید

    فیروزاللغات اردو

    کتاب کا نام فیروزاللغات اردو مصنف مولوی فیروزالدین ناشر فیروز سنز لاہور،راولپنڈی،کراچی تبصرہ لسانیات میں اردو زبان کی ایک اپنی اہمیت ہے۔ جو تاریخ کے مختلف دور طے کرتےہوئے ہنوز ایک علمی، ادبی اور بڑی حد تک ایک سائنسی زبان بن چکی ہے۔ کسی بھی زبان کے معانی کی وسعت اور جامعیت کو جاننے کے لیے...
  4. عبد الرشید

    تصویر القرآن

    فہرست مضامین قرآن مجید کے بارے میں رب العالمین کے فرامین قرآن کے بارے میں رحمۃ اللعالمین کے ارشادات انتساب ماخذ کتاب کا تعارف مقدمہ پہلا باب قرآن مجید کی بنیادی معلومات حروف تہجی قرآن مجید کے بارے میں معلومات آیات قرآنی کی اقسام تعداد حروف قرآن مجید تعداد حرکات قرآن مجید حروف مقطعات...
  5. عبد الرشید

    تصویر القرآن

    کتاب کا نام تصویر القرآن مصنف ابوالقاسم شمس الزماں ناشر مکتبہ خدیجۃ الکبری تبصرہ قرآن کریم کی تفہیم اور اس کے اردو ترجمہ سے واقفیت کے سلسلہ میں بہت سارے لوگ اپنا مثبت کردار ادا کر رہے ہیں۔ پروفیسر عبدالرحمٰن طاہر صاحب نے اس سلسلہ میں ایک نئے اور آسان اسلوب کو متعارف کرایا ۔ زیر نظر کتاب ’تصویر...
  6. عبد الرشید

    زاد الخطیب

    فہرست مضامین جلد سوم اسلام کا عام تعارف اسلام دین رحمت ہے شروط لاالہ الا اللہ عبادات مفہوم او رثمرات کتاب وسنت کی اتباع کیوں ضروری ہے؟ گناہوں کے خطرناک نتائج دعا اور اس کے آداب مسجد کے آداب ایمان کے فضائل اور ارکان تکملہ ارکان ایمان انبیائے کرام علیہم السلام کے بعد سب سے افضل انسان...
  7. عبد الرشید

    قرآنی سورتوں کا نظم جلی۔نیو ايڈیشن

    فہرست مضامین ابتدائیہ مختصر اصول تفسیر الفاتحہ البقرہ آل عمران النساء المائدہ الانعام الاعراف الانفال التوبہ یونس ہود یوسف الرعد ابراہیم الحجر النحل بنی اسرائیل الکہف مریم طہ انبیاء الحج المومنون النور الفرقان الشعراء النمل القصص العنکبوت الروم لقمان السجدہ...
  8. عبد الرشید

    قرآنی سورتوں کا نظم جلی۔نیو ايڈیشن

    کتاب کا نام قرآنی سورتوں کا نظم جلی۔نیو ايڈیشن مصنف خلیل الرحمن چشتی ناشر دارالکتب السلفیۃ تبصرہ قرآن کریم کلام الٰہی اور زندہ و جاوید معجزہ ہے۔اس کا اعجاز در حقیقت اسکی تاثیری زبان،بلاغت و فصاحت،اسالیب و مضامین اور اس کے خاص کلیدی الفاظ اور خاص اصلاحات میں پنہاں ہے۔قرآن کریم چونکہ ہماری فوز و...
  9. عبد الرشید

    ابو عبید قاسم بن سلامؒ کے اَحوال و آثار

    کتب انساب ، شعر و نحو 1۔کتاب النسب2۔ کتاب الشعراء 3۔کتاب المذکر والمؤنث امام موصوف کی ایک بلند پایہ تصنیف ’ کتاب الاموال ‘ ہے، یہ چھپ چکی ہے ۔ اور بہت سے اَجزا و اَبواب پر مشتمل ہے ۔ یہ کتاب اسلامی حکومتوں کے مالیاتی نظام سے متعلق تمام اُمور و مسائل پر جامع و حاوی ہے ۔ حدیث کے علاوہ فقہی اور...
  10. عبد الرشید

    ابو عبید قاسم بن سلامؒ کے اَحوال و آثار

    کتب ِقراء ت و قرآن 1۔کتاب فضائل القرآن2۔کتاب المقصور والممدود 3۔کتاب القراء ت3۔کتاب معانی القرآن کتب ِحدیث 1۔ کتاب الطہارۃ یا کتاب الطھور 2۔غریب الحدیث
  11. عبد الرشید

    ابو عبید قاسم بن سلامؒ کے اَحوال و آثار

    فقہی مسلک ابو عبیدؒ خود فقیہ اور مجتہد تھے اور اپنے دور کے مذاہب ِفقہ میں کسی مذہب کے مقلد نہ تھے ۔ البتہ امام ابو حنیفہ ؒکے مقابلے میں امام مالک ؒ اور امام شافعیؒ کے مذہب سے زیادہ قریب تھے ۔ چنانچہ اپنی کتابوں میں ان بزرگوں کے مسالک کے شواہد، احادیث و روایات سے ان کی تطبیق اور نحوی و لغوی...
  12. عبد الرشید

    ابو عبید قاسم بن سلامؒ کے اَحوال و آثار

    ذیل میں ان کے علمی کمالات کا مختصر تعارف پیش کیا جاتا ہے : 1۔قراء ت و تفسیر ابو عبید قاسمؒ قرآنِ مجید اور اس کے متعلقہ علوم پر دسترس رکھتے تھے اور فن قراء ت میں تو وہ امامِ وقت تھے۔ ان کی معروف تصنیف ’کتاب القراء ت ‘ کا ذکر کرتے ہوئے صاحب کشف الظنون نے لکھا ہے کہ بعض مؤرخین نے ان کو أحد...
  13. عبد الرشید

    ابو عبید قاسم بن سلامؒ کے اَحوال و آثار

    دینی علوم میں مہارت ابو عبیدقاسمؒ مختلف علوم و فنون کے جامع اور گوناگوں اَوصاف اور کمالات سے متصف تھے۔ احمد ؒبن کامل فرماتے ہیں : عبداللہ بن جعفر کا بیان ہے کہ علامہ ابن کثیر ؒ مختلف علوم و فنون میں ان کی مہارت کا ان الفاظ میں تذکرہ کرتے ہیں: علامہ موصوف میں تلاش و تحقیق کا خوب ذوق پایا...
  14. عبد الرشید

    ابو عبید قاسم بن سلامؒ کے اَحوال و آثار

    تذکرۃ المشاہیر ابو عبید قاسم بن سلامؒ کے اَحوال و آثار ڈاکٹرحافظ محمدطارق اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں نام و نسب ابو عبیدقاسمؒ دوسری صدی ہجری کے معروف فقیہ ، نحوی اور عالم قرآن تھے ۔ آپ کا نام قاسم، کنیت ابو عبید اور باپ کا نام سلام تھا۔...
  15. عبد الرشید

    خرید وفروخت کے زرّیں اسلامی اُصول

    4۔ اَدائیگی عمدہ طریقے سے کی جائے ادھار میں بیع مکمل ہوتے ہی قیمت مشتری کے ذمے دَیْن(Debt) ہو جاتی ہے لہٰذا مشتری کا فرض ہے کہ وہ طے شدہ مدت کے اندر ادائیگی یقینی بنائے، لیت ولعل یا پس و پیش نہ کرے۔نبی اکرم 1نے قرض کی ادائیگی پر قادر مقروض کی طرف سے ٹال مٹول کو ظلم سے تعبیر فرمایاہے۔ فروخت...
  16. عبد الرشید

    خرید وفروخت کے زرّیں اسلامی اُصول

    امام ابن قیمؒ فرماتے ہیں : بیع عِیْنَہ یہ ہے کہ کوئی چیزاُدھارزائدقیمت پربیچ کر دوبارہ نقد کم قیمت پر خرید لی جائے۔ مثلاًایک شخص نے ایک سو دس روپے میں کتاب خریدی اور ادائیگی ایک ماہ بعد طے پائی،اب فروخت کنندہ اسی شخص سے یہی کتاب ایک سو روپے میں نقد دوبارہ خرید لیتا ہے تو یہ بیع عینہ ہے جو سودی...
  17. عبد الرشید

    خرید وفروخت کے زرّیں اسلامی اُصول

    اہل حدیث اکابر علماء سید میاں نذیر حسین محدث دہلوی، نواب صدیق حسن خان،مولانا ثناء اللہ امرتسری اور حافظ عبداللہ محدث روپڑی رحمہم اللہ کا موقف بھی یہی ہے کہ اُدھار میں زائد قیمت رکھی جا سکتی ہے۔ [فتاویٰ نذیریہ :ج۲؍ ص۱۶۲، الروضۃ الندیۃ: ج۲؍ص۸۹، فتاوی ثنائیہ:ج۲؍ص۳۶۵، فتاویٰ اہل حدیث :ج۲؍ ص۲۶۳،۲۶۴]...
  18. عبد الرشید

    خرید وفروخت کے زرّیں اسلامی اُصول

    3۔ نقد اور اُدھار قیمت میں فرق یہ امر تو طے ہے کہ خرید وفروخت جس طرح نقد جائز ہے، ادھار بھی جائز ہے بشرطیکہ ادائیگی کی مدت معلوم ہولیکن کیا اُدھار کی صورت میں نقد کے مقابلہ میںزائد قیمت رکھنا جائز ہے؟ یہ ایک اہم سوال ہے جو قیمت پر گفتگو کرتے ہوئے پوری شدت سے اُبھر کر سامنے آتا ہے کیونکہ عصر...
  19. عبد الرشید

    خرید وفروخت کے زرّیں اسلامی اُصول

    2۔قیمت معلوم ہو قیمت کے بارے میں دوسری ہدایت یہ دی گئی ہے کہ فریقین مکمل تفصیلات طے کر کے معاملہ کریں،مثلاً قیمت کیا ہو گی، ادائیگی فوری ہو گی یاتاخیر سے، اگرتاخیر سے ہو گی توکتنی مدت بعد،اور ادائیگی کا طریقہ کیا ہو گا؟ یکمشت ہوگی یا قسطوں میں،یہ تمام اُمور پہلے طے کرنا ضروری ہیں بصورتِ دیگر...
  20. عبد الرشید

    خرید وفروخت کے زرّیں اسلامی اُصول

    معیشت واقتصاد خرید وفروخت کے زرّیں اسلامی اُصول [قسط سوم] شیخ الحدیث حافظ ذوالفقار علی اس مضمون کو کتاب وسنٹ ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں قیمت کے متعلق ہدایات یہ بات تو مسلم ہے کہ بیع اسی صورت میں منعقد ہوگی جب مشتری فروخت کنندہ کو بدلے میں کوئی قیمت ا داکرے...
Top