الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
11۔ جو چیز قانون ہے، اُس کا نفاذ کیوں نہ ہو؟
غامدی صاحب اپنی کتاب ’میزان‘ طبع سوم، مئی ۲۰۰۸ء میں ’قانونِ عبادات‘ کے عنوان کے تحت روزے،قربانی سمیت تمام اسلامی عبادات کو ’قانون‘ قرار دیتے ہیں، چنانچہ وہ لکھتے ہیں کہ
مزید
اب سوال یہ ہے کہ جب روزہ قانون ہے، حج قانون ہے اور قربانی قانون ہے تو...
10۔ مسلمان عورت کا شرعی پردہ
مسلمان عورت کا شرعی پردہ بھی دین کا ایک ایجابی تقاضا اور شرعی امر ہے۔ اسلامی ریاست مسلمان خواتین کو شرعی پردے کا پابند کرنے کے لیے پہلے مرحلے میں تعلیم و تلقین اور نصیحت و ترغیب سے کام لے گی۔اگر اسی سے اُس کا مقصد پورا ہوجائے گا تو وہ قانون کی طاقت استعمال نہیں کرے...
9۔ سرکاری منصب اور اسلامی ریاست
اسلامی ریاست کسی ایسے فرد کو سرکاری عہدہ و منصب قبول کرنے کا حکم بھی دے سکتی ہے جو اُس کے نزدیک اس کا اہل ہو، چنانچہ مصنف عبدالرزاق ج۱۱؍ ص۳۴۸ میں ہے کہ حضرت عمر فاروقؓ نے مشہور صحابی سعید بن عامر جمحی ؓ کو شام کے علاقے حمص کا والی(گورنر) بنانا چاہا تو اُنہوں نے...
8۔ جبری تعلیم اور اسلامی ریاست
آج کی اکثر ’مہذب ریاستوں‘ میں جبری تعلیم کا قانون موجود ہے جس کی خلاف ورزی پر والدین کے لیے سزا بھی رکھی گئی ہے اور کوئی معقول شخص اس قانون کی مخالفت نہیں کرسکتا۔ اسلام میں بھی حصولِ علم کی بہت تاکید کی گئی ہے ۔ حدیث میں ہے کہ
اسلامی ریاست بھی اپنے مسلمان شہریوں...
7۔ جہاد و قتال کا حکم
جہاد و قتال بھی دین کا ایک ایسا ایجابی تقاضا اور شرعی امر ہے جس کے بارے میں علماے اسلام کا اتفاق اور اجماع ہے۔
غامدی صاحب کو معلوم ہونا چاہئے کہ جس طرح دنیا کی کوئی حکومت اپنے ملک کے دفاع سے غفلت نہیںبرت سکتی اور ہنگامی صورتِ حال میں جبری بھرتی کا قانون نافذ کرسکتی ہے۔...
6۔ حج کا حکم اور اسلامی ریاست
حج بھی دین کا ایک ایجابی تقاضا اور شرعی امر ہے۔ اسلامی حکومت اپنے عمال سمیت تمام صاحب ِاستطاعت لوگوں کو حج کرنے پر مجبور بھی کرسکتی ہے۔ یہ معاملہ بھی پہلے تعلیم و ترغیب اوروعظ و نصیحت سے شروع ہوگا اور جو لوگ استطاعت کے باوجود حج کرنے میں کوتاہی کریں گے، اسلامی...
البتہ قاعدہ یہی ہے کہ اسلامی حکومت نماز اورزکوٰۃ سمیت ہر ’معروف‘ کام کا حکم پہلے اخلاقی طور پر تعلیم و تبلیغ اور ترغیب و تلقین کے ذریعے دے گی۔ اس کے نتیجے میں اگر لوگ خوشی سے اور رضاکارانہ طور پر معروف کی پابندی کرلیں گے تو قانون ان سے کوئی تعرض نہیں کرے گا، لیکن اگر اس کے باوجودجو لوگ ’معروف‘...
3۔ حضرت ابوبکرؓ کا پہلا خطبۂ خلافت
مسلمانوں کے خلیفۂ اوّل سیدنا ابوبکر ؓ نے خلیفہ ہونے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں یہ اعلان فرما دیا تھا کہ
اس سے معلوم ہوا کہ اسلام میں حکمرانوں کی اطاعت صرف معروف اور جائز کاموں میں ہے، منکر اور معصیت کے کاموں میں نہیں ہے۔
4۔ اسلامی ریاست کے فرائض اور...
اب ہم اُن کے اس دعوے کا علمی جائزہ لیں گے:
1۔قرآنِ مجید اور ریاست کی اطاعت
قرآنِ مجید میں اللہ اور اُس کے رسول1 کی اطاعت کے بعد ’اُولوا الامر‘ یعنی حکمرانوں کی اطاعت کا حکم بھی دیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
اس آیت میں اہل ایمان کو پہلے اللہ اور رسولﷺ کی اطاعت کا حکم دیا گیا، پھر اولوا...
غامدی صاحب کی تجدد پسندی اور اسلام سے جہالت کا حال یہ ہے کہ وہ اسلامی ریاست کو اُس کے بنیادی فرائض اور ذمہ داریوں سے روکتے ہیں اور اُسے اُن اختیارات سے بھی محروم دیکھنا چاہتے ہیں جو اللہ تعالیٰ نے اُس کو عطا فرمائے ہیں۔چنانچہ وہ لکھتے ہیں کہ:
اس سے معلوم ہوا کہ غامدی صاحب کا دعویٰ یہ ہے کہ...
تحقیق و تنقید بسلسلۂ غامدیت
اِسلامی ریاست کے اختیارات کامسئلہ
محمد رفیق چودھری
اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اللہ تعالیٰ کی وحی کی روشنی میں نبی معصوم ﷺ احکامِ اسلامی کی تشکیل وتعبیر کرتے رہے،جنہیں کتاب وسنت بھی کہا جاتا ہے۔یہی شریعت اور اس...
گمراہ کن نظریات
1۔مجاوزۃ الحد في إثبات الصفات حتی شبَّہوہ بخلقہ:یعنی یہ صفات باری تعالیٰ کو ثابت کرنے میں حد سے بڑھ جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اللہ کی صفات بندوں کے مشابہ ہیں۔
2۔الإیمان ھو النطق فقط:یعنی ایمان صرف اقرار کا نام ہے تصدیق اور عمل کی ضرورت نہیں۔ فقط کلمہ پڑھنے سے بندہ مسلمان ہوجاتا...
جہمیہ کے گمراہ کن نظریات
1۔نفی الصفات:یہ صفاتِ الٰہی کی کلی طور پر نفی کرتے ہیں۔
2۔القول بالجبر ونفي الإختیار عن العَبد:یعنی بندے کو کچھ اختیار نہیں، وہ مجبور محض ہے۔ جو کچھ کرواتا ہے، اللہ ہی کرواتا ہے۔
3۔فناء الجنۃ والنار: یعنی جنت اور جہنم بھی آخر کار فنا ہوجائیں گے۔
4۔الإیمان معرفۃ فقط...
خوارج بھی یہی کہتے ہیں کہ مرتکب ِکبیرہ ایمان سے نکل جاتاہے، لیکن ان میں اور معتزلہ میں فرق یہ ہے کہ ان کے نزدیک وہ کفر میں داخل ہوجاتاہے، جبکہ معتزلہ اس کو کفر میں داخل نہیں سمجھتے۔لیکن نتیجہ اور آخرت کے اعتبار سے دونوں کا نظریہ برابر ہے کہ وہ دائمی جہنمی ہوگا۔جب کہ اہل سنت کہتے ہیں کہ مرتکب...
1 توحید: سے ان کی مراد یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی صفات کا انکار کیا جائے۔اور اس کی دلیل یہ دی کہ صفات ماننے سے اللہ تعالیٰ کا جسم لازم آئے گا،کیونکہ مخلوق بھی صفات کے ساتھ متصف ہے اور اس سے مخلوق کے ساتھ مشابہت لازم آئے گی حالانکہ {لَیْسَ کَمِثْلِہِ شَيْئٌ}اللہ کے مشابہ کوئی چیز نہیںہے، لہٰذا...
توحید ِاسماء وصفات میں خرابی کرنیوالے فرقے
اسماء و صفات میں مشہورگمراہ فرقے پانچ ہیں:
1 قدریہ2۔رافضہ3۔جہمیہ4۔خوارج5۔کرامیہ
1۔ قدریہ
اس کا بانی ایک عیسائی ’سوسن‘ تھا۔ وہ معبد جہنی سے ملا اور اسے یہ عقیدہ دیا کہ کسی بھی چیز کے وجود میں آنے سے پہلے اللہ کو اس کا علم نہیں ہوتا اور تقدیر کوئی...
مصادرِ توحید
یہ تین ہیں:
1۔ قرآنِ کریم2۔سنت ِمطہرہ3۔اجماعِ اُمت (اجماعِ سلف)
1۔نبی اکرمﷺنے اپنی زندگی میں وہ تمام عقائد و اعمال بیان کردیئے جن کی انسانوں کو ضرورت تھی اور جو عقائد واعمال آپؐ نے بیان نہیں کیے،ان کی ضرورت ہی نہ تھی۔اس کے کئی دلائل ہیں:
1۔رسول اکرمﷺ کی رسالت ہدایت اور نور پر...
عبادت کی کئی قسمیں ہیں:
1۔قولی 2۔مالی3۔ بدنی
قولی:اب اگر کوئی شخص کہے ’یاعلی مدد‘ تو گویا اس نے قولی عبادت میں علیؓ کو اللہ کا شریک بنایا۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
بدنی: اسی طرح اگر کوئی شخص بدنی عبادت میں اللہ کے ساتھ شرک کرتاہے تو وہ بھی مشرک ہے مثلاً کوئی علی ہجویری کے دربار پر...
گویا توحیدِربوبیت توانسانی فطرت میںداخل ہے، اس لیے پیغمبروں کی بعثت سے اصل مقصود توحید ِربوبیت نہ تھی بلکہ توحید اُلوہیت اَصل مقصود تھی۔ اور مشرک اسی کو کہا جاتا ہے جو اللہ کو تو مانتا ہو، لیکن ساتھ ہی دوسروں کوبھی شریک کرتا ہو۔
2۔توحید ِاسماء وصفات
اللہ تعالیٰ کی صفات کی ماہیت، کیفیت، حقیقت...
توحیدکی اَقسام
توحید کی بنیادی طور پر دوقسمیں ہیں :
1۔توحید في الإثبات والمعرفۃ
2۔توحید فی القصد والطلب
1۔توحید في الأثبات والمعرفۃ (توحید ِنظری)
اس کی آگے دو قسمیں ہیں:
(i) توحید ِربوبیت (ii)توحید ِاسماء وصفات
2۔توحید فی القصد والطلب (توحید ِعملی وطلبی)
توحید ِاُلوہیت اور توحید فی...