الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس علم کا حکم
اس کی دو صورتیں ہیں :
1۔اس کو علیٰ الاجمال سیکھنا سب مسلمانوں پرفرض ہے یعنی ہرشخص کو علم ہوناچاہئے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات موجود ہے اور وہ ہر چیز کا خالق ومالک ہے اور ہر چیز میں تصرف کرنا اللہ ہی کا حق ہے اور یہ بھی علم ہونا چاہئے کہ عبادت کے لائق صرف وہی ہے، مدبر بھی وہی ہے، رازق...
(iv) جتنے بھی رسول آئے، جتنی بھی آسمانی کتابیں ہیں، سب کااصل مقصد توحیدکوقائم کرنا ہے۔ کیونکہ کتاب اللہ کی تمام نصوص پانچ مضامین سے خارج نہیںاور ان پانچوں کاتعلق توحید سے ہے۔ وہ پانچ چیزیں درج ذیل ہیں:
(ا)بعض آیات و اَحادیث اللہ تعالیٰ کی ذات اور اَسماء و صفات کو بیان کرتی ہیں اور یہ توحید نظری...
انسان سب سے پہلے توحید کامکلف ہے۔ نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ ، جہاد کی باری بعدمیں آتی ہے۔ چنانچہ سب سے پہلے عقیدہ کو درست کرنا ضروری ہے۔لہٰذا مشرک کو نماز سے محض ٹکریں مارنے کے سواکچھ نہیں ملتا۔اسی لیے رسول اللہ1 نے نبوت کے ۲۳ سال میں سے ۱۳ سال عقیدے کی درستگی پر لگائے اور باقی سارا دین مدینہ...
B غلبہ ٔ ظن کوبھی علم کہتے ہیںجیسے ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
{فَإنْ عَلِمْتُمُوْھُنَّ مُؤمِنٰتٍ فَلَا تَرْجِعُوْھُنَّ إِلَی الْکُفَّارِ} (الممتحنہ:۱۰)
یہاں کسی عورت کے مؤمن ہونے کے متعلق غلبۂ ظن توہوسکتا ہے، علم یقینی نہیں،کیونکہ ایمان کا تعلق دل سے ہے اور دل کی بات اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی...
ایمان وعقائد
علم التوحید
مولانا محمدرمضان سلفی
اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنےکے لیے یہاں کلک کریں
علم التوحید ایک ’مرکب ِ اضافی‘ ہے۔ علم کے دو معانی ہیں :
جیسا کہ اللہ کی وحدانیت کا علم
چنانچہ ہرمسلمان کاعقیدہ ہے کہ اللہ ایک ہے اور یہ عقیدہ پختہ بھی ہے جو نفسِ...
میرے مخاطب کو اُصولاً تو میری اس بات سے اتفاق تھا، لیکن ان کا کہنا تھا کہ ا سلامی نظریات کے مطابق ملی تعمیر اور آگے بڑھنے کے لئے کوئی ادارہ ان کو مالی یا تنظیمی سرپرستی دینے کو آمادہ نہیں ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ہم نے گذشتہ ماہ ایسا ہی ایک پروگرام سعودی عرب کے شہر ریاض میں بھی منعقد کیا ہے، اور...
جاہلیت اور علم کی روشنی کے مابین احیاے علوم کی مغربی تحریک کا نقطہ فاصل بھی سراسر غلط ہے۔ جاہلیت کا خاتمہ نبی کریم1 نے خطبہ حجۃ الوداع میں زمانۂ جاہلیت کے تمام رسوم ورواج کو اپنے پاؤں تلے روند کرکیا تھا، اور اس کے بعد علم وعمل کا سورج طلوع ہوگیا تھا۔ جبکہ احیاے علوم کو روشنی قرار دینے کا نظریہ...
حافظ عبد الغنی ایک مشہور امریکی مستشرق سے مختلف نظریات کی باقاعدہ تربیت لے چکے ہیں، اور اس میں سے ہی بعض نظریات اُنہوں نے حاضرین کے سامنے پیش کئے۔
اُنہوں نے لیکچر کے آغاز میں اَمن کی تلقین اور اس کی اہمیت وضرورت پر روشنی ڈالی۔ پراَمن رہنے کے سلسلے میں اُنہوں نے ’ایک بہترین دعا‘ کا عربی متن...
جناب اظہر حسین نے اپنے اگلے تربیتی سیشن میں ایک پہاڑ کی تصویر بناتے ہوئے نشاندہی کی کہ جزیرے کا سطحِ سمندر سے بلند چھوٹا سا حصہ دراصل ایک بڑی سرزمین کا معمولی اظہار ہوتا ہے جسے پہاڑ کی چوٹی سے مماثلت دی جاسکتی ہے، جو اوپر جاکر بہت چھوٹی ہوجاتی ہے۔ اس اظہار اور چوٹی کو اُنہوں نے کلچر سے تعبیرکیا...
سوال: میں میڈیا میں کیوں آیا؟
جواب: میرا میڈیا میں آنے کا مقصد دین کے پیغام (رسالت) کو غلط مفاہیم اور آلائشوں سے پاک کرنا، اور خالص شریعت ِاسلامیہ کی تبلیغ و ترجمانی کرنا ہے۔ مزید برآں اُمت ِ اسلامیہ کے حالات کا اسلامی نقطہ نظر سے تجزیہ اور اس میں اصلاحِ احوال کی کوشش کرنا۔
سوال: میڈیا میں...
ورکشاپ کے انتظامات انتہائی معیاری اور سہولیات سے بھرپور تھے۔ تین روزہ ورکشاپ کے دوران تمام شرکا کو پرل کانٹی نینٹل میں اعلیٰ رہائش اور سہ وقتی دعوتِ طعام کا اہتمام تھا، ہوائی سفر اور لانے لیجانے کے تمام انتظامات و اِخراجات اَقوام متحدہ کے ذیلی اِداروں نے برداشت کئے، ایک محتاط اندازے کے مطابق...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فکرونظر
پاکستان میں اقوامِ متحدہ کے زیر نگرانی
دینی صحافت کے مدیران کی سہ روزہ ورکشاپ
پیش کردہ اَفکار و نظریات کا ناقدانہ جائزہ
ڈاکٹر حافظ حسن مدنی
اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اقوامِ متحدہ کے اِدارے Alliance of...
کتاب کا نام
تیسیرالقرآن ڈکشنری
مصنف
عطاءالرحمن ثاقب
ناشر
فہم قرآن انسٹیٹیوٹ لاہور
تبصرہ
جب تک قرآن مجید کو اپنی زبان میں سمجھنےکی کوشش نہ کی جائے اس کی قوت تاثیر، اس کی ہیبت و سطوت ، اس کے جلال اور اس کی فصاحت و بلاغت سے آگاہی ممکن نہیں۔ تیسیر القرآن قرآنی گرامر کا ایک کورس ہے جس سےعربی زبان...
فہرست مضامین
عرض ناشر
مولانا ابراہیم میرسیالکوٹی
ابتدائی تعلیم
فراغت تعلیم کے بعد
تصانیف
وفات
حدیث اربعین اور اربعینات کا تعارف
حدیث اربعین کا حکم
علمائے برصغیر کی اربعینات
خلوص نیت
ایک غلط فہمی
قرآن مجید میں مخلصوں اور غیر مخلصوں کی مثال
حدیث کی خصوصی اہمیت
فضیلت علم
ایمان کی لذت...
کتاب کا نام
اربعین ابراہیمی
مصنف کا نام
محمد ابراہیم میر سیالکوٹی
مترجم
محمد علی جانباز
ناشر
دار الابلاغ پبلشرز،لاہور
تبصرہ
جمع حفاظت قرآن مجید کے بعد احادیث نبویہ اور سنن رسول اللہﷺ کے جمع و ضبط، حفاظت و صیانت پر جن احوال و ظروف اور ارشادات خاتم الانبیا نے صحابہ کرام اور تابعین عظام کو آمادہ...
فہرست مضامین
عرض ناشر
عرض مترجم
اسلامی خاندانی نظام کی مضبوط بنیادیں
اسمائے گرامی علمائے کرام(جن کے فتاویٰ شامل ہیں)
شروط نکاح
رضا مندی
نکاح صحیح
نکاح کا طریقہ
قرآن سے شادی
وٹہ سٹہ کی شادی
حق مہر
ولی
گواہ
کفو
بیوہ سے نکاح
غیرمسلمہ سے شادی
چھوٹے بھائی کا نکاح
انتخاب
حلالہ...
کتاب کا نام
مسلمان خاندان اسلام کی آغوش میں
مصنف
محمد اختر صدیق
ناشر
مکتبہ اسلامیہ،لاہور
تبصرہ
افراد سے خاندان تشکیل پاتا ہے اور خاندانوں سے معاشرہ وجود میں آتا ہے۔ ایک اسلامی معاشرے کے قیام کے لیے اسلامی خاندانوں کا وجود بنیادی حیثیت کا حامل ہے۔ اسلامی خاندانی نظام کے تحت شریعت نے خاندان کے...
فہرست مضامین
حرف آغاز
بندوں پر اللہ کے حقوق
توحید کی اقسام اور اس کے فوائد
عمل کے قبول ہونے کی شرائط
شرک اکبر
شرک اکبر کی اقسام
شرک اصغر
وسیلہ اور طلب شفاعت
جہاد،دوستی اور حکومت
قرآن وحدیث پر عمل کرنا
سنت وبدعت
کتاب کا نام
اصلاح عقیدہ کتاب وسنت کی روشنی میں
مصنف
محمد بن جمیل زینو
مترجم
محمد طاہر نقاش
نظرثانی
مبشر احمد ربانی
ناشر
دار الابلاغ پبلشرز،لاہور
تبصرہ
’اصلاح عقیدہ‘ فضیلۃ الشیخ محمد بن جمیل زینو کا چھوٹا سا پمفلٹ ہے جو سوال و جواب کی صورت میں مرتب کیا گیا ہے اس میں عقیدہ توحید کی اہمیت اور شرک...