اک عرصے بعد جب مکمل تنہائی میسر آئے، ایسی تنہائی جس میں ڈائیریکٹلی اپنے رب سے رابطہ ہو جائے... تو حال اس معصوم بچے کی طرح ہو جاتا ہے کہ جس کو ایک عرصے بعد اسکی ماں ملے اور وہ بلک بلک کر رونے لگے تڑپنے لگے... کہ کہاں تھی آپ، میں نے آپ کو کتنا تلاش کیا، میں کتنا رویا، کتنا miss کیا آپ کو.. اور پھر...