الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
"حضرت عمرؓ اور حضرت عثمانؓ سوار ہوتے اور جناب عباس بن عبدالمطلبؓ ان کے پاس سے گزرتے تو رسول اللہ ﷺ کی نسبت کا احترام کرتے ہوئے یہ سواری سے اتر آتے یہاں تک کہ عباس آگے چلے جاتے!"
(سیر اعلام النبلاء 89/2)
سخت تعجب ہے، چار طرح کے ان لوگوں پر،تالے کی چابی جن کے پاس
دھری ہے، اور وہ مگر تالے کھلنے کے انتظار میں اذیتیں سہہ رہے ہیں۔
1 - تعجب ہے اس شخص پر جس پر غم کی آزمائش آن پڑی ، وہ مگر ازالہ غم کی اس اکسیر آیت سے غافل ہے :
۞ لا إلهَ إلاّ أنتَ سُبحانكَ إني كنتُ من الظالمين ۞
پاک پروردگار! تیرے سوا...
احساس کمتری کے شکار لوگوں کی چند نشانیاں.....
تا کہ انہیں جاننے کے بعد آپ خود پر کام کر کے خود کو بہتر بنا سکیں۔۔
لوگوں کو ملنے سے گھبراتے ہیں۔۔۔
احساس کمتری کا شکار لوگوں کو ملنے سے گبھراتا ہے۔خاص کر نئے لوگوں سے۔کیونکہ ان کے ذہن میں یہ خوف ہوتا ہے کہ ملنے والے لوگ نا صرف انہیں ان کی حقیقی یا...
- *|[ درود شریف ؛ بھلائی کا دروازہ ]|*
♥️ امام ابن الجوزي رحمه الله فرماتے ہیں :
*❐ ’’عباد الله تعاهدوا الصَّلاة على حبيبنا محمَّد صلى الله عليه وسلم، لأنَّ الله تعالى إذا أراد بعبده خيرًا، يسَّر لسانه للصَّلاة على محمَّد صلى الله عليه وسلم.‘‘*
"ﷲ کے بندوں حبیبِ الٰہی سیدنا محمد صلى الله...
”کوشش کریں کہ روزانہ صدقہ کریں خواہ بالکل معمولی سا ہو، تاکہ آپ فرشتے کی اس یومیہ دعا کے مستحق بن جائیں : اے اللہ! خرچ کرنے والے کا مال باقی رکھ۔“
|[ شیخ سعد الخثلان حفظه الله ]|
امام حسن البصری رحمہ اللّه سے پوچھا گیا کہ دل کی موت کب ہوتی ہو آپ رحمہ الله نے فرمایا کہ جب آخرت کیلئے کئے گئے اعمال سے دنیا طلب کی جانی لگے۔
(جامع بيان العلم وفضله ١١٦٥)
آنکھ کی نمی اللّٰہ تعالٰى كى بہت بڑی رحمت ہے یہ آپ کا اللّٰہ تعالٰی سے رابطہ کرا دیتی ہے شکر گزار ہو جائیں ان لوگوں کا جو آپ کو آنکھوں کی نمی عطا کر گئے شکر کریں اس تکلیف کا جس نے اس آنکھ کو پر نم کر دیا یہ چھوٹا سا آنسو کل کو آپ کے لیے بڑی سی رحمت بن جائے گا یقین جانئیے اللّٰہ تعالىٰ ہماری سوچ...
جب آپ اذان سنیں تو ہر چیز موقوف کر دیجیے ؛ کوئی اجتماع نہیں ، کوئی کانفرنس نہیں ، کوئی میٹنگ نہیں ، کوئی تحقیق و تحریر نہیں ، کوئی مطالعہ نہیں ؛ صرف نماز !