• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    لوگوں کی اقسام

    *کچھ لوگ محسوس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ خود کن حالات* *سے گزر رہے ہیں۔* *آپ جب بھی ان کو پکارو گے، وہ آپ کے ساتھ آپ* *کا سایا بن کر ساتھ رہیں گے۔ قدر کیجئے، ایسے مخلص لوگوں کی۔* *ہر انسان کی قسمت میں ایسے لوگ نہیں ہوتے۔*
  2. عمر السلفی۔

    دل (قلب)

    لوگوں کے دلوں میں اپنا مقام اس طرح بنائیں اگر مر جاؤ تو وہ آپ کے لئے دعا کریں اور زندہ رہیں تو آپ سے ملنا پسند کریں
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    كان عبد الرحمن بن القاسم المصري (الفقيه المالكي) يقول"خدمت الإمام مالك عشرين سنة، كان منها ثمان عشرة سنة في تعليم الأدب، وأخذت منه العلم في سنتين" "میں بیس برس امام مالک رحمہ اللہ کی خدمت میں رہا، اٹھارہ سال ان سے ادب سیکھا اور دو سال میں علم حاصل کیا!" عبدالرحمن بن قاسم مصریؒ
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "نیک اولاد اپنے والد کیلئے دعا کرتی رہتی ہے، یہاں تک کہ اسے بخش دیا جاتا ہے اور جنت میں اس کا درجہ بلند کر دیا جاتا ہے۔" امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
  5. عمر السلفی۔

    ٭٭٭ غرور تکبر اورگھمنڈ کا آخری انجام ٭٭٭

    لوگ کیچڑ سے بچ کر چلتے ہیں تاکہ ان کے کپڑے خراب نہ ہو جائیں لیکن کیچڑ کو گھمنڈ ہوتا ہے کہ لوگ اس سے ڈرتے ہیں ہمارے اردگرد بھی کچھ لوگ اسی غرور میں مبتلا رہتے ہیں
  6. عمر السلفی۔

    مشرکین کا برا رویّہ اور مسلمانوں کی اخلاقی ذمہ داریاں ۔ ✍رضی الہندی

    بس ایک بات ہمارے اخلاقی رَوّیوں کی اصلاح نہیں ہونے دیتی کہ "اُس کا رَوّیہ بھی تو میرے ساتھ اچھا نہیں تھا"
  7. عمر السلفی۔

    آپس میں پیار و محبت سے رہنا

    ہم نرمی،افہام وتفہیم اور مناسب طرز گفتگو سے اپنا پسندیدہ ماحول پیدا کر کے اپنی بات منوا سکتے ہیں ...
  8. عمر السلفی۔

    آپس میں پیار و محبت سے رہنا

    ایک تھیوری ہے ! پیسے کو استعمال کریں ۔۔۔۔ لوگوں سے پیار کریں۔۔۔۔ اپنے آپ سے کام لینے کیلئے دماغ استعال کریں اور لوگوں سے کام لینے کیلئے دل استعمال کریں۔۔۔۔ ذہن تھک جائے تو "مصروفیت" کم کر دیجئے.. اور اگر دل تھک جائے تو "مصروفیت" بڑھا دیجئے..
  9. عمر السلفی۔

    قرآن کا اصل قاری کون ؟ حافظ قرآن یا صاحب قرآن

    ضلع سرگودھا میں ایک ایسا بھی گاوں ھے جس کے ھر گھر میں کم از کم ایک حافظ قرآن ھے۔اس گاوں کا نام چوکیرہ ھے۔
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    مِن روائع الفِکر امام ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں : *« جس شخص میں حیا نہیں اس میں انسانوں والی کوئی بات نہیں سوائے گوشت اور خون کے ».* [ مفتاح دار السعادة : ٢٧٧/١ ]
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ┈┅❀مِن روائع الفِکر❀┉┈ - *”جب میں اپنے شہر شنقيط سے سعودیہ آیا تو میرے پاس وہ خزانہ تھا جو کم لوگوں کے پاس ہوتا ہے، یعنی قناعت۔ اور اگر مجھے مناصب کی ہوَس ہوتی تو مجھے سب راستے معلوم تھے۔ مگر میں دنیا کو آخرت پر ترجیح نہیں دیتا، اور میں علم کو دنیاوی فائدوں کا ذریعہ نہیں بناتا۔“* [ فضيلة...
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    مِن روائع الفِکر ● ‏قال العلامة ابن عثيمين - رحمه الله - : *《 إذا نزع الحياء من المرأة ؛* *فلا تسأل عن سوء عاقبتها 》.* 《 جب کسی عورت سے حیاء ختم ہو جائے تو پھر اسکی آخرت کی بربادی کے بارے میں مت پوچھ 》. |[ مجلة الدعوة العدد : ١٧٦٥/٥٤ ]|*
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "تین چیزیں دنیا چاہنے والے کے ساتھ ہمیشہ رہتی ہیں: چمٹ جانے والا غم،مسلسل تھکاوٹ،کبھی نہ ختم ہونے والی حسرت!" امام ابن القيم رحمه الله (إغاثة اللهفان : ٥٨/١)
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "جن کی نماز امام کعبہ کے پیچھے نہیں ہوتی انکے پیچھے ہماری نماز نہیں ہوتی" علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمہ اللہ
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    *آپ لوگوں کے ساتھ کتنا بھی احسان کریں پھر بھی آپ ان کی اذیت سے محفوظ نہیں رہ سکتے* امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: لوگوں کی اذیتوں سے بچنے کا طریقہ کار کیا ہے؟ انھوں نے جواب دیا: درج ذیل چیزوں پر عمل کرو: 1- تم انھیں دیتے اور نوازتے رہو مگر ان سے کبھی لینے کی امید مت رکھو، 2-...
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام طرطوشی رحمه الله فرماتے ہیں : "جان لو کہ اچھا اخلاق آدمی کی بہترین خوبیوں میں ہے اور اسی سے اس کی حقیقت کھلتی ہے؛ ہر انسان اپنے اخلاق کے پیچھے چھپا ہوتا ہے۔" -|[ سراج الملوك : ١٤٦ ]
  17. عمر السلفی۔

    ‏”جب آپ کسی کو بُجھتا دیکھیں تو اس کے سامنے اس کی خوبیاں بیان کریں، اسے بتائیں کہ وہ ایک اچھا...

    ‏”جب آپ کسی کو بُجھتا دیکھیں تو اس کے سامنے اس کی خوبیاں بیان کریں، اسے بتائیں کہ وہ ایک اچھا انسان ہے، اس کے سامنے زندگی کے خوبصورت دنوں اور یادوں کا ذکر کریں ؛ تاکہ وہ پھر سے جی اٹھے
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏"اے نفس یہاں تھوڑا سا تھک لو ، جنت الفردوس میں بہت سا آرام ملے گا!" علامہ ابن جوزی رحمہ اللہ (المواعظ :1/79)
  19. عمر السلفی۔

    تذکرہ امام نسائی

    سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللّٰہ سوانح حیات: نام و نسب اور کنیت: آپ کا نام احمد اور کنیت ابوعبدالرحمن ہے، سلسلہ نسب یہ ہے: احمد بن شعیب بن علی بن سنان بن بحر بن دینار بن نسائی الخراسانی۔ [التذكره: 2/ 241، طبقات الشافعيه2/83] ولادت: آپ کے سن پیدائش میں اختلاف ہے، بعض نے (214ھ) اور بعض نے...
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "نیک سیرت خاتون خود اس بات کو ناپسند کرتی ہے کہ اس کا خاوند اُس کو اپنے نیک والدین پر فوقیت دے!" شیخ مقبل بن هادي الوادعي رحمه الله (الرحلة الأخيرة : ٢٤٠)
Top