• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "بدترین ہلاکت یہ ہے کہ تم مصائب کے زمانے میں بھی گناہوں کا ارتکاب کرتے چلے جاؤ!" سیدنا نعمان بن بشیر ؓ (البداية والنهاية للحافظ ابن كثير ٣٤٤/٨)
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "بے حیائی کی بات کرنے والا اور پھیلانے والا دونوں گناہ میں برابر ہیں۔" سیدنا علی رضی اللہ عنہ (الادب المفرد: 324)
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    میمون بن مهران ؒ كہتے ہیں: ” میں نے اپنے دل كی درستی علماء كی مجالست میں پائی ہے “ (جامع بيان العلم وفضله 1/107)
  5. عمر السلفی۔

    40 طرح کا صدقہ

    نبیﷺ نے فرمایا: "خیرات کو مت روک ورنہ تیرا رزق بھی روک دیا جائے گا۔" (صحيح بخاری :1433)
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "اُس دوست کا دامن مضبوطی سے تھام لو جو اچھائیوں میں تمھارا معاون رہے، کیونکہ دوست کو چھوڑ دینا تو آسان ہے جبکہ بنانا نہایت مشکل ہے۔" امام شافعی رحمہ اللہ (حلية الأولياء : ٤/١٠١)
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ♦️امام شافعی علیہ الرحمہ کہتے ہیں : *" تین کام سب سے سخت ( مشکل ) ہیں : تنگ دستی کے باوجود سخاوت کرنا ، تنہائی میں پرہیز گاری اختیار کرنا ، اور اس کے سامنے کلمہ حق کہنا جس سے خوف یا کسی چیز کی امید ہو۔۔۔ "* |[ المنتظم : (١٣٧/١٠) ]|
  8. عمر السلفی۔

    آخرت کے حق ہونے کی عقلی دلیل ؟

    ‏دنیا کی ہر وہ چیز بے فائدہ ہے جو آخرت کیلئے کسی طور بھی فائدہ مند نہیں!!
  9. عمر السلفی۔

    مجموعہ حفظ حدیث

    شیخ صاحب اسکا پی ڈی ایف لنک مل جائیں گا ؟
  10. عمر السلفی۔

    اولاد کے حقوق

    اولاد کی بہترین تربیت کے لیے 7سال کی عمرتک لاڈ پیار, 8سے14سال سختی اور15سے21سال تک اولادسے دوستی کریں مطمئن رہیں گے بے وقت کےلاڈپیار, اورسختی دونوں ہی نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ••• یہ دنیا تھکنے کیلیے ہے، راحت تو جنت میں ہے ••• سیدنا انس بن مالك رضى الله عنه فرماتے ہیں کہ نبی صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : ”حُفَّتْ الْجَنَّةُ بِالْمَكَارِهِ ...“ "جنت کی راہ مشقتوں سے بھرپور ہے!" - البخاري : ٦٤٨٧ ، مسلم : ٢٨٢٢ امام احمد رحمه الله سے پوچھا گیا کہ انسان راحت کا مزہ...
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شيخ الإسلام الإمام ابن تيمية الحراني الحنبلي رحمه الله تعالى فرماتے ہیں : « متقی ہونے کے لیے ایسی کوئی شرط نہیں ہے کہ ان سے کبھی کوئی گناہ ہی سرزد نہ ہو، یا وہ خطا و معصیت سے معصوم پیدا کیے گئے ہوں، اگر ایسی کوئی شرط ہوتی تو پوری امت میں کوئی بھی متقی نہ ہوتا۔ متقی تو وہ ہے جو اپنے گناہوں سے...
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "متعصب کی بصارت تو سلامت ہوتی ہے لیکن وہ بصیرت سے اندھا ہوتا ہے اور اس کے کان سماعت حق سے بہرے ہوتے ہیں!" امام محمد بن علی شوکانی رحمہ اللہ‏ (فتح القدير : 88/3)
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ایک شاعر نے کہا ہے، إِذَا لَمْ تَخْشَ عَاقِبَةَ اللَّيَالِي ... وَلَمْ تَسْتَحِ فَاصْنَعْ مَا تَشَاءُ (فَلَا وَاللَّهِ مَا فِي الْعَيْشِ خَيْرٌ ... وَلَا الدُّنْيَا إِذَا ذَهَبَ الْحَيَاءُ "جب تجھ میں انجامِ کار کا خوف اور حیا باقی نہ رہے تو جو چاہے کر۔ "(لیکن یاد رکھ) جب حیا چلا جائے تو...
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ (المتوفی : ٢٤١ھ) فرماتے ہیں : جب کسی انسان میں سے حیا اٹھا لیا گیا ، گویا اس سے ہر بھلائی ہی چھن گئی۔ (مسائل أحمد روایة ابی داود : ١٨٣٣ ; طبع مكتبة ابن تيمية مصر )
  16. عمر السلفی۔

    میرے آنسو

    ‏صرف اللہ کی میزان ایسی ہے کہ جہاں آنسوؤں کو لعل و یاقوت میں تولا جاتا ہے، سونے چاندی میں پرویا جاتا ہے اور ہیروں کے مول خریدا جاتا ہے۔
  17. عمر السلفی۔

    زلزلے کیوں آتے ہیں؟

    ‏شیخ ابن باز رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ‎زلزلہ یا اسکی مثل دوسری اللہ کی نشانیوں کے ظھور کے وقت واجب ہے کہ انسان توبہ کی طرف جلدی کرے اللہ کے سامنے عاجزی کا اظھار کرے اور کثرت سے استغفار کرے۔ (مجموع فتاوی 150/9)
  18. عمر السلفی۔

    تنہائی

    اک عرصے بعد جب مکمل تنہائی میسر آئے، ایسی تنہائی جس میں ڈائیریکٹلی اپنے رب سے رابطہ ہو جائے... تو حال اس معصوم بچے کی طرح ہو جاتا ہے کہ جس کو ایک عرصے بعد اسکی ماں ملے اور وہ بلک بلک کر رونے لگے تڑپنے لگے... کہ کہاں تھی آپ، میں نے آپ کو کتنا تلاش کیا، میں کتنا رویا، کتنا miss کیا آپ کو.. اور پھر...
  19. عمر السلفی۔

    سعودی خاتون کوہ پیما ایوارسٹ کی بلندیوں پر

    آمین یارب العالمین
Top