• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    سلف صالحین کے ما بین ہونے والے اختلاف میں اپنی زبان و قلم کو روک لو ۔

    محترم بھائی @عمر اثری کہتے ہیں : یحی بن عمار کہتے; " علوم پانچ قسم کے هیں : 4 - ایک علم دین کی بیماری هے، یہ سلف کے مابین واقع هونے والے امور کا علم هے _ [ سير اعلام النبلاء ١٧/٤٨٢ ] محترم بھائی ! دراصل امام یحی بن عمار سجستانی ( المتوفی ۴۲۲ ھ ) کے اس قول سے مراد : فيها الإشارة إلى ما وقع...
  2. اسحاق سلفی

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ مدلسین کے متعلق محفوظ اور مسلم قاعدہ یہی کہ جب تک سماع کی تصریح نہ ہو انکی روایت تشنہ ثبوت رہے گی امام ابن حبان ؒ اپنی صحیح ابن حبان کے مقدمہ میں لکھتے ہیں : وأما المدلسون الذين هم ثقات وعدول فإنا لا نحتج بأخبارهم إلا ما بينوا السماع فيما رووا مثل الثوري والأعمش وأبي...
  3. اسحاق سلفی

    شہادت عثمان رضی اللہ عنہ اور محمد بن ابی بکر رضی اللہ عنہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس سوال کا جواب تفصیل طلب ہے ، جس کیلئے فی الحال وقت نہیں ، صحابہ کرام ؓ کی عظمت و کمال کے پیش نظر اجمالاً درج ذیل فتوی میں ( واقعہ ۔۔ اور ۔۔ عقیدہ ) کےمطابق معاملہ بتادیا گیا ہے ؛ محمد بن أبي بكر بريء من دم عثمان "رضي الله عن الجميع" تاريخ الفتوى :10 شعبان...
  4. اسحاق سلفی

    ایک نیک عمل کے وسیلے سے دعا کتنی دفعہ کی جاسکتی ہے؟

    بالکل نہیں ، دعاء کی عدم قبولیت سے ہرگز یہ ثابت نہیں ہوتا کہ نیک عمل مقبول نہیں ، نیک اعمال کی مقبولیت و رد ہونا ایک راز ہے جو مرنے کے بعد پتا چلے گا ، اگر یہ پردہ نہ ہوتا تو لوگ سبھی ایمان والے ہوتے ،
  5. اسحاق سلفی

    ایک نیک عمل کے وسیلے سے دعا کتنی دفعہ کی جاسکتی ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ؛ کسی نیک عمل سے جتنی بار کوئی اہم دعاء کرنی ہو توسل کرسکتا ہے ، کیونکہ یہ کوئی لین دین کا سودا تو ہے نہیں ! یعنی : توسل بالاعمال میں ۔۔ عوض ، معاوضہ کا معاملہ نہیں ہوتا ، بلکہ کسی نیک عمل کو محض قبولیت کے ۔۔ سبب ۔۔ کے طور پر پیش کیا جاتا ہے ، کیونکہ عمل صالح تو محبت اور...
  6. اسحاق سلفی

    تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محدث فورم پر خوش آمدید
  7. اسحاق سلفی

    زبان میں لکنت ہو تو اذان دے سکتے ہیں؟

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ مؤذن بلند اور خوبصورت آواز والا ہونا چاہیئے ، تاکہ اس کے الفاظ سمجھ آئیں ،اور جس تک اذان کی آواز پہنچے وہ توجہ سے سنے ، الموسوعۃ الفقہیہ الکویتیہ میں ہے : خُلُوُّ الأْذَانِ مِنَ اللَّحْنِ: 21 - اللَّحْنُ الَّذِي يُغَيِّرُ الْمَعْنَى فِي الأْذَانِ كَمَدِّ...
  8. اسحاق سلفی

    احتلام ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

    سوال سمجھ نہیں آیا ، سوال واضح الفاظ میں لکھیں۔ شکریہ
  9. اسحاق سلفی

    اس نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ حنفی مذہب کی معتبر کتاب ھدایہ میں ائمہ احناف کا مذہب اس مسئلہ میں یوں درج ہے : باب في الأولياء والأكفاء ( نکاح میں ولی ، اور برابر کے رشتے کے متعلق باب ) وينعقد نكاح الحرة العاقلة البالغة برضاها وإن لم يعقد عليها ولي، سواء كانت بكرا أو ثيبا عند أبي حنيفة وأبي...
  10. اسحاق سلفی

    سجدوں کے درمیان دعاء

    جی واقعی سنن ابوداود مترجم اردو کی تخریج میں اس حدیث کے حاشیہ میں لکھا ہے کہ : (اسناده ضعيف ) اخرجه الترمذي الصلاة - ورواه ابن ماجة وصححه الحاكم و وافقه الذهبي ولاصل الحديث شاهد عند مسلم ح 2697 وانظر ح 874 وهو اقوى منه حبيب بن ثابت مدلس و عنعن " خلاصہ یہ کہ اسے حاکم نے صحیح کہا اور علامہ ذہبی...
  11. اسحاق سلفی

    اس نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ واضح ہو کہ ولی کے بغیر نکاح منعقد ہی نہیں ہوتا ، کیونکہ اللہ تعالی نے عورت کے نکاح میں ولی کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا ہے : ( وَأَنْكِحُوا الْأَيَامَى مِنْكُمْ ) { اوراپنے میں سے بے نکاح عورتوں اورمردوں کا نکاح کردو } سورۃ النور ۳۲ اور حدیث نبوی میں بھی واضح حکم وارد ہے ؛...
  12. اسحاق سلفی

    بغاوت سے متعلق حدیث کی تحقیق

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جہاں تک میں سمجھا ۔۔۔۔۔ یہ بھائی صحیح مسلم کی ( کتاب الامارۃ ) کے باب ۔۔ بَابُ خِيَارِ الْأَئِمَّةِ وَشِرَارِهِمْ ۔۔ کی درج ذیل حدیث بیان کرنا چاہتے تھے عوف بن مالك الأشجعي، يقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: «خيار أئمتكم الذين تحبونهم ويحبونكم،...
  13. اسحاق سلفی

    طارق جمیل صاحب کے اس بیان پر علماء کرام کا تبصرہ در کا ر ہے۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ قتل ، زنا بہت سنگین ، کبیرہ گناہ ہیں ، اس پر اجماع ہے ،لیکن کسی نے ان گناہوں کو کفر نہیں کہا ، جبکہ نماز ترک کرنے کو بے شمار اہل علم نے کفر کہا ہے ، آپ درج ذیل احادیث دیکھیں : عن عبد الله بن بريدة، عن أبيه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «العهد الذي بيننا...
  14. اسحاق سلفی

    قوالی کا جواز

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس کی تھوڑی سی وضاحت و تفصیل بیان کریں ، جزاکم اللہ تعالی خیراً
  15. اسحاق سلفی

    صحیح اردو ترجمہ ؟

    یہ مسند احمد کی ایک حدیث کا جملہ ہے : عن ابن عباس قال: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -: " «اسمح يسمح لك» ". رواه أحمد، وفيه مهدي بن جعفر وثقه ابن معين، وغيره، وفيه ضعف، وبقية رجاله رجال الصحيح.(مجمع الزوائد ) سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)...
  16. اسحاق سلفی

    تشہد میں بیٹھنے کے طریقے

    محترم @ابن داود بھائی سے توجہ کی درخواست ہے ،
  17. اسحاق سلفی

    ستر ہزار فرشتے اور قبر نبوی ؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ روایت امام عبداللہ بن مبارک کی (الزہد والرقائق ) اور سنن الدارمی میں مروی ہے ، حدثنا الحسين، أخبرنا ابن المبارك، أخبرنا ابن لهيعة، عن خالد بن يزيد، عن سعيد بن أبي هلال، عن نبيه بن وهب، عن كعب الأحبار قال: ذكروا النبي صلى الله عليه وسلم، عند عائشة، فقال...
  18. اسحاق سلفی

    صحیح اردو ترجمہ ؟

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ یہ مسند احمد کی ایک حدیث کا ایک جملہ ہے ، پوری حدیث درج ذیل ہے : عن عائشة رضي الله عنها أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ثلاث أحلف عليهن لا يجعل الله من له سهم في الإسلام كمن لا سهم له وأسهم الإسلام ثلاثة الصلاة والصوم والزكاة ولا يتولى الله عبدا في الدنيا...
  19. اسحاق سلفی

    تین ،،،طلاق سے متعلق کتاب

    اس موضوع پر کتاب و سنت پر مبنی تحقیق کیلئے درج ذیل کتاب مکمل پڑھیں ؛ کتاب تنویر الآفاق
  20. اسحاق سلفی

    مرد کا فرض نماز گھر میں پڑھنا

    اپنی نماز مسنون وقت پر دیوبندی ، بریلوی مسجد میں تنہا پڑھ لے ، صرف مغرب کی نماز ایسی ہے جو سب ایک ہی وقت میں پڑھتے ہیں باقی نمازیں تو مقلدین کافی تاخیر سے پڑھتے ہیں ، اس لئے اہل حدیث سنت کے مطابق اپنے وقت پر مسجد میں پڑھنی چاہیئے ؛ یہ حدیث شریف ملاحظہ فرمائیں : ‏‏‏‏‏‏( عَنْ أَبِي ذَرٍّ،...
Top