الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ روایت
حنفی فقیہ ابو اللیث سمرقندی
(أبو الليث نصر بن محمد بن أحمد بن إبراهيم السمرقندي (المتوفى: 373 ھ)
نے اپنی کتاب " قُرَّۃُالْعُیُوْنِ وَمُفَرِّحُ الْقَلْبِ الْمَحْزُوْن " صفحہ ۱۶ میں نقل کی ہے ،
اور یہ بزرگ بے سرو پا جھوٹی روایات نقل کرنے میں بےباک ہیں ،
یہ روایت انہوں نے ( روی عن النبي...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
درج ذیل فتوی میں اس حدیث کے متعلق تفصیل واضح ہے ؛؛
ما صحة حديث " من تهاون في الصلاة عاقبه الله بخمس عشرة عقوبة " ؟
سؤال عن صحة الحديث التالي قبل أن أوزعه على الأصدقاء :
منكر أو تارك الصلاة يعاقبه الله خمس عشرة عقوبة 6 أثناء حياته و3 حين الموت و3 في القبر و3 يوم...
ذاتی پیغام محترم بھائی @محمد عامر یونس نے سوال کیا ہے :
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں نے یہ سنا ہے کہ جب آذان ہوتی ہے تو سارے کام چھوڑ دے یہاں تک کہ قرآن کی تلاوت ہی کیوں نہ ہو۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جواب :
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نبی...
محترم بھائی !
امام ابن تیمیہ 728 ھ میں فوت ہوئے ،
اور الرد الوافر کے مصنف علامہ ابن ناصر الدمشقی 777 ھ کو پیدا ہوئے ،
آپکی پیش کردہ روایت انہوں نے احمد بن حجی کے معجم شیوخ کے حوالے سے نقل کی ہے
وحكی فِي مُعْجم شُيُوخه الْمُجَرّد فِيمَا وجدته بِخَطِّهِ المجود
اس قصہ کے ضعیف ہونے کی تفصیل درج ذیل ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایسی صورت میں احرام کے نیچے کپڑا رکھنے کی اجازت ہے
جس شخص کو مسلسل پیشاب کے قطرے آئے اس شخص کا حکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
محترم مجھے پیشاب کے قطرے آنے کا نقص ہے ، نماز میں میرے لیے کیا حکم ہے کیا بار بار وضو کرنا پڑے گا یا صرف ایک ہی وضو سے نماز...
پانچویں روایت :
" الشيخ في أهله كالنبي في أمته أو قيل في قومه "
یعنی : ’’ شیخ اپنے اہل میں ایسا ہی ہے جیسے کوئی نبی اپنی امت میں ‘‘
یہ روایت دیلمی ، قزوینی ، ابن حبان اور خطیب بغدادی نے نقل کی ہے ، اور اس کی سب اسانید ناکارہ ہیں ، اسلئے یہ ناقابل قبول روایت ہے
تفصیل درج ذیل ہے :
هذا الحديث قد...
اس دوسری روایت میں جو جہنم کو ستر ہزار لگامے ڈال کر لانے کی بات ہے تو یہ صحیح مسلم ، سنن الترمذی وغیر کتب حدیث میں بسند صحیح مروی ہے :
عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يُؤْتَى بِجَهَنَّمَ يَوْمَئِذٍ لَهَا سَبْعُونَ أَلْفَ زِمَامٍ، مَعَ كُلِّ...
چوتھی روایت دراصل صحیح مسلم کی ایک حدیث ہے ،
جو خلیفہ وقت کی بیعت سے متعلق ہے لیکن صوفیوں نے اس حدیث کا آخری جملہ لے کر
پیری مریدی والی خود ساختہ بیعت کشید کرنے کی کوشش کی ہے ۔ مکمل حدیث درج ذیل ہے ـ:
عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: جَاءَ عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ إِلَى عَبْدِ اللهِ بْنِ مُطِيعٍ حِينَ...
تیسری روایت :
من لا شيخ له يتخذه الشيطان
یہ اصل میں مشہور صوفی شیخ شہاب الدین سہروردی کا قول ہے ، جو انکی کتاب عوارف المعارف میں درج ہے
شیخ شہاب الدین سہروردی فرماتے ہیں ’’جس کا کوئی پیر نہ ہو اس کا پیر شیطان ہے۔‘‘ ( عوارف المعارف)
دوسری روایت :
لا دین من لا شیخ لہ
اس کا کوئی دین نہیں جس کا کوئی پیر ، استاد نہیں ‘‘
یہ کسی صوفی کا قول ہوگا ، پیغمبر اکرمﷺ کی حدیث یا صحابی کا قول نہیں ،
و علیکم السلام و رحمة اللہ وبرکاته
پہلی روایت طبرانی کی المعجم الکبیر میں ہے :
حدثنا أحمد بن عبد الوهاب بن نجدة الحوطي، ثنا أبي، ثنا عثمان عبد الرحمن الطرائفي، ثنا أبان بن المحبر، عن سعيد بن رافع بن خديج، عن أبيه، عن جده، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «التمسوا الجار قبل الدار والرفيق...
جی نہیں ، غیر مسلم نہیں پڑھا سکتا کیونکہ نکاح پڑھانے والا فریقین میں سے کسی ایک وکیل یا ولی ہوتا ہے ، اور غیر مسلم جب مسلمان کے نکاح اور شادی کا گواہ نہیں بن سکتا ،تو ولی یا وکیل کیسے بن سکتا ہے ؟
نہیں ، وہ لڑکی ابھی آزاد نہیں ،
پہلے شرعی حکم ان دونوں کو بتایا ، سمجھایا جائے ، اور ولی کی...
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
روایت کا متن درج ذیل ہے :
أخبركم أبو عمر بن حيويه قال: حدثنا يحيى، حدثنا الحسين، أخبرنا ابن المبارك، أخبرنا سفيان بن عيينة، عن موسى بن أبي عيسى المديني، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «كيف بكم إذا فسق فتيانكم، وطغى نساؤكم؟» قالوا: يا رسول الله، وإن ذلك...
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بشرط صحت سوال اگر صورت محررہ سچ مچ اصل واقعہ کے عین مطابق ہے تو واضح ہو کہ نکاح اور اس کے انعقاد شرعی کے لئے لڑکی کی رضا مندی اور ولی کی اجازت بلا اکراہ جبر شرعاً نہایت ضروری بلکہ اساسی شرط ہے ۔اگر یہ دونوں یا ان میں سے کوئی ایک نہ ہو تو شرعاً...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
شریعت اسلامیہ میں نکاح کی مندرجہ ذیل شرطیں ہیں ، جن میں سے کسی شرط کے نہ پائے جانے کی صورت میں نکاح نہیں ہوگا :
شروط صحة النكاح فهي :
أولا : تعيين كل من الزوجين بالإشارة أو التسمية أو الوصف ونحو ذلك .
ثانيا : رضى كلّ من الزوجين بالآخر لقوله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ...
یہ دوسری روایت امام ابو نعیم اصبہانی ؒ (المتوفى: 430 ھ) کی (حلیۃ الاولیاء ) میں منقول ہے :
حدثنا أبي، ثنا أحمد بن محمد بن الحسن البغدادي، ثنا إبراهيم بن عبد الله بن الجنيد، ثنا عبيد الله بن محمد بن عائشة، ثنا سلام الخواص، عن فرات بن السائب، عن زاذان قال: سمعت كعب الأحبار يقول: " إذا كان يوم...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس طرح بغیر حوالہ کے اردو میں کسی روایت کا متن دیکھ کر اصل روایت تک پہنچنا ایک امتحان سے کم نہیں ہوتا ، بالخصوص جب وہ روایت تیسرے، چوتھے طبقہ کی کتب کی ہو ؛
صرف اردو ترجمہ سے بغیر کسی حوالہ کے جو روایت سامنے آئے اس کا پیچھا کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ،
لیکن احباب...