الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
۱۱۔جزء الحمیري:
امام علی بن محمد الحمیري (وفات: ۳۲۳ ھ) کا ستاون احادیث پر مشتمل ایک جزء ہے جس کی تحقیق مولانا شیخ زبیر نے ۱۴۱۳ھ میں کی، دارالطحاوي (الریاض) اور حدیث اکادمی (فیصل آباد) نے اسے شائع کیا۔ ازاں بعد شیخ مکرم نے سابقہ ایڈیشن میں خاصی اغلاط کی وجہ سے از سرِ نو تحقیق کرکے ۱۴۳۶ھ میں...
۹۔ الأدب المفرد للبخاري:
امام بخاری کی کتاب الأدب المفرد کا شمار ان کی مشہور ترین کتابوں میں ہوتا ہے۔ جسے ان کے شاگرد ابو الخیر احمد بن محمد بن الجلیل بن خالد بن حریث البخاري الکرماني العبقسي البزار نے ۳۲۲ھ میں روایت کیا ہے۔
( مقدمہ الأدب المفرد،ص: ۱۳)
یہ کتاب محدثِ زماں علامہ البانی کی تحقیق...
۸۔ العلل الکبیر کی دوسری سند:
امام ترمذی سے اس کتاب کی دوسری سند بھی ہے۔ اس سند سے بھی حافظ ابن حجر نے العلل الکبیر بیان کی ہے ، چنانچہ وہ رقم طراز ہیں :
’’أخبرنا أبو علي محمد بن أحمد الفاضلي- إجازۃ مشافھۃ- عن یونس بن أبي إسحاق عن عبدالرحمان بن مکي عن أبي القاسم بن بشکوال أنبأنا عبداللّٰہ...
۷۔اُصولِ دین از ابن ابی حاتم :
مولانا زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے امام ابن ابی حاتم کی کتاب ’’أصل السنۃ و اعتقاد الدین‘‘کا اردو ترجمہ بہ نام ’’اصولِ دین‘‘ پہلے ماہ نامہ الحدیث، حضرو (شمارہ: ۲، ص: ۴۱-۴۵۔جولائی ۲۰۰۴ء ) میں شائع کیا، پھر مقالات (۲/۱۷-۲۴)میں اسے شاملِ اشاعت کیا ۔
اس کتاب کا پہلا...
۶۔ابو حامد التاجر کی ’’غیر صریح توثیق ‘‘:
مولانا مرحوم رقم طراز ہیں :
’’اب محمود بن اسحاق رحمہ اللہ کی صریح اور غیر صریح توثیق کے دس سے زیادہ حوالے پیش خدمت ہیں :
۱: حافظ ابن حجر العسقلانی نے محمود بن اسحاق کی بیان کردہ ایک روایت کو حسن قرار دیا ہے ۔ (دیکھیے موافقۃ الخبر الخبر في تخریج...
۴۔کتاب الصلاۃ لابن حبان:
بعض الناس نے کتاب الصلاۃ لابن حبان کا انکار کیا تو شیخِ مکرم نے جواب دیا :
’’عرض ہے کہ حافظ ابن حبان کی کتاب الصلاۃ (صفۃ الصلاۃ، وصف الصلاۃ بالسنۃ )کا ذکر درج ذیل کتابوں میں موجود ہے:
البدر المنیر لا بن الملقن، طرح التثریب في شرح التقریب لأبي زرعۃ ابن العراقي، تہذیب...
۳۔تاریخ الغرباء مفقود ہے :
امام ابو سعید عبدالرحمان بن احمد بن یونس بن عبدالاعلیٰ الصد فی المصری (وفات: ۳۴۷ھ)، جو امام ابن یونس مصری کے نام سے معروف ہیں ، کی دو کتب شہرۂ آفاق ہیں : ۱: تاریخ المصریین، ۲: تاریخ الغرباء۔ان دونوں کا شمار گم شدہ (مفقود) کتابوں میں ہوتا ہے ۔
1…مولانا مرحوم نے مکحول...
۲۔ غنیۃ الطالبین میں اُصول شکنی:
غنیۃ الطالبین شیخ عبدالقادر جیلانی کی نہایت معروف تصنیف ہے جس کی بابت شیخ سے استفسار کیا گیا:
’’سوال: کیا غنیۃ الطالبین نامی کتاب شیخ عبدالقادر جیلانی سے ثابت شدہ ہے؟…الخ۔
الجواب: غنیۃ الطالبین کتاب کے بارے میں علمائے کرام کا اختلاف ہے لیکن حافظ ذہبی (متوفی ۷۴۸ھ)...
۱۔کتاب کی نسبت پر اجماع :
مولانا زبیر علی زئی نے العلل الکبیر کا انکار تو کر دیا مگر لطف یہ ہے کہ وہ خود بھی اس اسلوب پر قائم نہ رہ سکے کیوں کہ جگہ جگہ محدثین کے مسلک سے ٹکراو پیدا ہو رہا تھا۔ بلکہ ’’سلف صالحین کے متفقہ پرچار‘‘ اور ’’اجماع کی برتری ‘‘کے اپنے ہی دعوے کھوکھلے محسوس ہو رہے تھے۔...
سند ِ کتاب میں منہجی غلطی کا جائزہ
محمد خبیب احمد (ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد)
محدثینِ عظام نے صیانت ِ حدیث کے لیے سند کا قابلِ رشک اہتمام کیا جس کی اہمیت کا کسی بھی انصاف پسند کو انکار نہیں۔ مگر اس سے یہ کشید کرنا کہ تمام مقامات پر حدیث پر کھنے کے بس یہی اصول ہیں، ہمارے نزدیک یہ ایک منہجی...
محترم خبیب صاحب کے بالا مقالے کا جواب شیخ زبیر صاحب کے شاگرد اور رفیق کار محترم حافظ ندیم ظہیر صاحب نے ماہنامہ الحدیث کے شمارہ نمبر 129۔132 میں آخری 6 صفحات میں درج ذیل عنوان سے رقم فرمایا ہے :
مقالہ ’ سند کتاب اور منہج محدثین ‘ پر ایک نظر
اس تحریر کو بصورت پی ڈی ایف اس لنک سے بھی پڑھا جاسکتا ہے...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ٹی وی پر اگر جائز چیزیں آئیں تو دیکھنا جائز ، ناجائز ہوں تو دیکھنا ناجائز ۔
مثلا عورت کی تصویر یا ویڈیو دیکھنا ناجائز ہے ، اسی طرح گانے بجانے سننا دیکھنا ناجائز ہے ۔
دینی رہنمائی کرنے والے پروگرام دیکھنا جائز ہیں ، اگر ان میں عورت کی تصویر یا ساز گانے وغیرہ نہ ہوں ۔