حرمت رسول پر جان بھی قربان ہے ۔
لايؤمن أحدكم حتى أكون أحب إليه من والده و ولده و الناس أجمعين - ( صحیح البخاری 14 )
اس وقت تک کوئی بھی کامل ایمان والا نہیں ہوسکتا ہے ، جب تک مجھے اپنے والدین و اولاد اور تمام لوگوں سے عزیز نہ جانے ۔
حرمت رسول کے لیے آواز بلند کرتے ہوئے ، مسلکی ، جماعتی ، تحریکی...