• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    شیخ عبد اللہ شہزاد حادثے کا شکار ہوگئے

    ⁠⁠⁠كفى بالموت واعظا محترم الشیخ عبداللہ شہزاد رحمہ اللہ میرے بہت ہی اچهے اور مخلص دوست تهے سب سے پہلی ملاقات جامعہ رحمانیہ میں ہوئی وہاں ہم دونوں نہ صرف کلاس فیلو تهے بلکہ بہت اچھے دوست تھے اور ہمیشہ اکٹھے پڑھتے تھے ۔ بعد میں جب جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں انکا داخلہ ہوا تو اسپیشل مجھے...
  2. خضر حیات

    شیخ عبد اللہ شہزاد حادثے کا شکار ہوگئے

    عبداللہ شہزاد بھائی سے میری پہلی ملاقات قاری عبدالباسط (حائل) کے توسط سے مسجد نبوی میں باب الھجرہ کے پاس ہوئی تھی۔میں اور قاری صاحب گفتگو میں محو تھے تو اچانک ایک ہنستا مسکراتا مکھڑا ،میانہ قد، آنکھوں پر گلاسز، صاف شفاف ثوب( جبہ ) اور سر پر شماغ زیب تن کیے ہوئے تھے ۔ اور آتے ہی کہتے ہیں کہ قاری...
  3. خضر حیات

    بیٹھک

  4. خضر حیات

    بیٹھک

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ویسے ’ میں بھی قصور وار ہی ہوں ‘ ۔ البتہ آپ سے استدلال کرنے میں غلطی ہوگئی ۔ :)
  5. خضر حیات

    بیٹھک

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وہ کیسے ؟
  6. خضر حیات

    شکایت محدث فورم کی انتطامیہ سے گزارش !

    تھریڈ کا لنک دیں ، دیکھ کر بتایا جاسکتا ہے کہ کیا صورت حال ہے ؟
  7. خضر حیات

    شکایت محدث فورم کی انتطامیہ سے گزارش !

    جن کے نیچے نہیں ، وہ اسی لیے کہ وہاں جواب نہیں دیا جاسکتا ۔
  8. خضر حیات

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    خوب ۔ اللہ تعالی عبدہ بھائی کے مال و اوقات میں برکت دے ، خوب سلسلہ شروع کر رکھا ہے ۔
  9. خضر حیات

    تعارف انعام الحق اعوان

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید
  10. خضر حیات

    شیخ عبد اللہ شہزاد حادثے کا شکار ہوگئے

    ’ عبداللہ شہزاد بھائی کا تعلق میرے ضلع قصور سے تھا اور انتہائی درویش اور شریف النفس انسان تھے۔۔۔ اللہ تعالی انکے درجات بلند کرے ۔ ‘ عبد الوہاب سلیم ، جامعہ اسلامیہ ’إنا لله وإنا إليه راجعون ،إن لله ما أخذ وله ما اعطى وكل شيء عنده باجل مسمى۔ بہت ہی پیارے انسان تھے ، اللہ بخشش و مغفرت فرمائے آمین...
  11. خضر حیات

    شیخ عبد اللہ شہزاد حادثے کا شکار ہوگئے

    اس حادثے پر ہمارے ساتھیوں نے جن تاثرات کا اظہار کیا ، انہیں یہاں ترتیب وار نقل کرتا ہوں ، تاکہ محفوظ رہ جائیں ۔ ’ کیا اخلاق تھا عبداللہ بھائی کا کمال کی شرافت ۔اللہ درجات بلند فرمائے ۔‘ حافظ جاوید ، فاضل جامعہ رحمانیہ ، متعلم جامعہ اسلامیہ ، معہد اللغۃ ’ آج صبح ہی ایک انڈین طالبعلم جو ان کے ساتھ...
  12. خضر حیات

    شیخ عبد اللہ شہزاد حادثے کا شکار ہوگئے

    عبداللہ شہزاد رحمہ اللہ کا تعلق حسین خانوالا پتوکی سے تھا جامعہ رحمانیہ میں مجھ سے دو سال پچھلی کلاس میں تھے دوسال یہاں پڑھے پھر ستیانہ بنگلہ داخل ہوئے وہاں سے مدینہ یونیورسٹی داخلہ ہوا .ان کی شادی شیخ عبدالحلیم نے اپنی بیٹی سے کی .ماجستیر کے طالب علم تھے آج اپنی بیوی بچوں کو الریاض چھوڑ کر واپس...
  13. خضر حیات

    شیخ عبد اللہ شہزاد حادثے کا شکار ہوگئے

    ہمارے انتہائی پیارے بهائی اور دوست محمد عبد اللہ شہزاد حناکیہ ( ریاض روڈ پر ایک جگہ ) کے قریب ایک حادثے میں وفات پاگئے ہیں ، انا للہ وانا الیہ راجعون . اللہ تعالٰی انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ شیخ احسان الہی ظہیر ، فاضل جامعہ رحمانیہ ، متعلم...
  14. خضر حیات

    شیخ الحدیث مولانا عبد الحنان فیضی وفات پاگئے

    جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈ انگر نیپال کے مفتی استاذ الاساتذہ دہلی:۴؍فروری۲۰۱۷ء مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے ناظم عمومی مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی نے اخبار کے نام جاری ایک بیان میں جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگر نیپال کے مفتی استاذ الاساتذہ مولانا عبدالحنان فیضی رحمانی کے انتقال پر...
  15. خضر حیات

    فرعون کا اصلی نام؟

    ابن کثیر نے اس کے نام کو صیغہ تمریض کے ساتھ بیان کرنے کے بعد بڑا بامعنی الفاظ ذکر کیے ہیں : جو بھی تھا ، اللہ کی اس پر لعنت ہو ۔ اس کا نام معلوم کرکے کیا کرنا ہے ؟ سند میرے علم میں نہیں ۔
  16. خضر حیات

    بانو قدسیہ چل بسیں !

    إنا لله و إنا اليه رجعون ۔ میں نے چند دن پہلے کسی جگہ چند سطریں لکھی تھیں ، کہ انسان کی تحریر و تقریر ، خوشی و غمی کے اظہار سے اس کی ۤلچسپیوں کا اندازہ ہوتا ہے ۔ آج اردو ادب کی ایک معروف لکھاری خاتون پر میں کچھ لوگوں کےسٹیٹس دیکھ رہا ہوں تو یہی بات ذہن میں آرہی ہے ۔ مجھے اپنے بعض طالبعم ساتھیوں...
  17. خضر حیات

    شیخ الحدیث مولانا عبد الحنان فیضی وفات پاگئے

    انا لله وانا اليه راجعون آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے انتھائی رنج وغم کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ھے کہ آج بتاریخ 3فروری 2017 بروز جمعہ رات سوادس بجے کے قریب جماعت اھل حدیث ھند ونیپال کی ایک بزرگ اور مربی شخصیت حضرت مولانا عبدالحنان فیضی مفتی جامعہ سراج العلوم جھنڈانگر نیپال(والد بزرگوار...
  18. خضر حیات

    محترم ابو بکر قدوسی صاحب کی تحریریں

    اسحاق بھٹی صاحب کی کسی کتاب میں پڑھا ہے کہ تحفۃ الاحوذی کی خطاطی کرنے والے مولانا اسماعیل سلفی صاحب کے والد گرامی ( نام غالبا ابراہیم ہے ) تھے ۔
  19. خضر حیات

    محترم ابو بکر قدوسی صاحب کی تحریریں

    تحفہ الاحوذی کیسے چھپی ؟ جذبوں کی زبان کہاں ہوتی ہے - اس کے تو آنسوں ہوتے ہیں ،اور یہ گہرا سمندر سب کہانی سنا دیتا ہے .. جی ہاں تحفتہ الحوذی شرح جامع الترمذی لکھی جا چکی تھی حدیث کی عظیم الشان کتاب کی عالی مرتبت شرح مکمل ہو چکی تھی - شب و روز کی محنتیں کنارے لگ چکیں ، راتوں کا "جگ راتا " کاغذ...
Top