• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    شیخ عبد اللہ شہزاد حادثے کا شکار ہوگئے

    رحل عبد اللہ و بقی أثرہ میں نے جب حفظ شروع کیا ، اس وقت شیخ عبد اللہ شہزاد کلیۃ القرآن کی دوسری کلاس میں تھے ، پھر پتہ نہیں کب وہ جامعہ رحمانیہ سے مرکز الدعوۃ السلفیہ ستیانہ میں چلے گئے ، کافی سال گزرنے کے بعد جامعہ رحمانیہ میں ہونے والے ایک پروگرام میں انہیں دیکھا ، استاد محترم شفیع طاہر صاحب...
  2. خضر حیات

    شیخ عبد اللہ شہزاد حادثے کا شکار ہوگئے

    الشیخ حافظ عبداللہ شہزاد رحمہ اللہ تعالیٰ (متعلم مدینہ یونیورسٹی ) 6فروری بروز سوموار کو مدینہ منورہ میں ایک سانحہ میں شہید ہو گے انا للہ و انا الیہ راجعون ’’ کی نماز جنازہ مسجد نبوی الشریف میں بعد از نماز مغرب امام صالح البدیر حفظہ اللہ تعالیٰ نے ادا کروائی اور ان کو البقیع قبرستان میں دفن کر...
  3. خضر حیات

    اجتہاد کون کرے گا ؟

    جسے آپ تحریف کہتے ہیں ، اس معنی کو شروع سے لیکر اب تک علماء کرام بیان کرتے ہیں : ذَكَرَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَحْمَدَ الشَّافِعِيُّ الْبَغْدَادِيُّ فِي كِتَابِهِ فِي الْقِيَاسِ جُمَلًا مِمَّا ذَكَرَ الشَّافِعِيُّ رَحِمَهُ اللَّهُ فِي كِتَابِهِ فِي الرِّسَالَةِ الَبْغَدَادِيَّةِ...
  4. خضر حیات

    اجتہاد کون کرے گا ؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تلمیذ صاحب کا کہنا ہے کہ ’ انداز تخاطب ‘ درست نہیں ۔ راشد محمود صاحب جیسے لوگوں کے جواب میں مجھے اس طرح کے تخاطب سے کوئی اختلاف نہیں ۔
  5. خضر حیات

    عفو و درگزر پر ایک روایت کی تحقیق

    کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر ایک تحریر گردش میں ہے ، آج کسی نے اس کے متعلق سوال کیا ۔ تلاش کرنے سے اس کی حقیقت معلوم ہوئی ۔ پہلے وہ تحریر ملاحظہ کیجیے : ایک بہت خوبصورت حدیث پڑھنے کا موقع ملا تو سوچا فورآ آپ بہنوں بھائیوں سےشئیر کروں شائد کسی کا دل بدل جائے...! حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں...
  6. خضر حیات

    برصغیر کے عام حنفی علما کا عقیدہ

    نسفی ، تفتازانی جیسے علماء عقیدہ کی بحثوں کو کلامی اصولوں پر زیر بحث لاتے ہیں ، جو کہ سلف کا طریقہ کار نہیں ۔ ’ عقائد نسفیہ ‘ يا ’ شرح عقائد نسفیہ ‘ اہل حدیث یا سلفی حضرات کے نزدیک ’ قابل اعتماد ‘ کتابیں نہیں ہیں ۔
  7. خضر حیات

    کیا صحیح بخاری کی یہ حدیث معلقات میں سے ہے؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حافظ ابن حجر کے مطابق نہیں ۔ انہوں نے کچھ اندازے ذکر کیے ہیں ، جن کی بنا پر اس روایت کو درست قرار دینا مشکل ہے ۔ حدیث صحیح لغیرہ ہے ، کیونکہ حوقلہ کا ذکر عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ وغیرہ کی حدیث میں موجود ہے ، جو کہ صحیح مسلم میں ہے ۔ 12 - (385) حدثني إسحاق بن...
  8. خضر حیات

    اس حدیث پر شیخ الالبانی کا دو متضاد حکم

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الترغیب و الترہیب والی عبارت شیخ البانی کی نہیں ، بلکہ حافظ منذری کی ہے ، جبکہ سلسلہ ضعیفہ میں شیخ نے اس پر نقد کیا ہے ، شیخ کی تحقیق میں عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے مروی روایت ضعیف ہی ہے ، البتہ اسے ’ صحیح لغیرہ ‘ اس لیے کہا کہ یہ دیگر صحابہ کرام سے بھی مروی...
  9. خضر حیات

    بیرون ملک محنت و مشقت کے لیے جانے والے مزدور

    شرعی طور پر تو اس میں کوئی حرج نہیں ، جب تک کوئی اور قباحت اس کے ساتھ نہ جڑی ہوئی ہو ۔ مثلا کافر ملک میں جانا ۔ یا بیوی بچوں کو بلا کسی آسرا کے چھوڑ جانا وغیرہ ۔
  10. خضر حیات

    بیرون ملک محنت و مشقت کے لیے جانے والے مزدور

    بیرون ملک محنت و مشقت کے لیے جانے والے مزدور ! دور کے ڈھول سہانے بج رے کچھ بھی نئیں ہے ، کیا بھی نئیں ہے ایک جاننے والے ہیں ، کمپنی نے کئی ماہ کی تنخواہ دبا کے رکھی ہوئی ہے ، پانچ ماہ سے کمپنی بھی بند ہے ، جب سے کمپنی بند ہے ، اس کے بعد آپ نے تنخواہ کی امید میں جتنا بھی وقت گزارنا ہے ، وہ فری...
  11. خضر حیات

    علمائے اہل حدیث پاکستان کی خدمات قابل تحسین

    ماشاءاللہ ، بہترین تحریر ۔ چیک کرلیں ، امید ہے اب آپ اپنی کسی بھی پوسٹ میں ’ جرح و تعدیل ‘ کرسکیں گے ۔ :)
  12. خضر حیات

    محمد ارسلان بھائی کی شادی

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دعا ہے یہ اچھا کام جلدی ہوجائے ، تاکہ بعد میں ہم مبارکباد دینے والے بنیں ۔
  13. خضر حیات

    شیخ عبد اللہ شہزاد حادثے کا شکار ہوگئے

    ’ انتہائی نیک انسان تھے حرم نبوی میں میرے ساتھ ڈیوٹی کرتے تھے فجر كي اذان سے لیکر اقامت تک دعا كرنا ان كا معمول تھا ۔‘ شیخ محمد ابراہیم میر محمدی ’ سچی بات ہے کہ انہیں جب بھی دیکھا, مسجد میں پہلی صف میں ہی دیکھا. ہم جیسے کوتاہ عملوں کے لیے ہمارے یہ بھائی مقامِ درس تھے کہ ہم سے زیادہ علمی مشاغل...
  14. خضر حیات

    مخبوط الحواس شخص کی مسجد حرام میں خود سوزی کی ناکام کوشش

    اس حوالے سے اب تک مختلف اور متضاد خبریں ، سامنے آرہی ہیں ، بہر صورت یہ کنفرم ہے کہ کچھ ہوا ہے ، لیکن کیا ہوا ؟ اس پر کچھ کہنا مشکل ہے ۔
  15. خضر حیات

    اس حدیث پر شیخ الالبانی کا دو متضاد حکم

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تینوں جگہ سے شیخ کا کلام نقل کیجیے ، میرے خیال میں شاید غلط فہمی ہوئی ہے ۔ کیونکہ اس طرح کی ملتی جلتی کئی ایک روایات ہیں ، جن میں سے کچھ صحیح اور کچھ ضعیف ہیں ۔
  16. خضر حیات

    شیخ عبد اللہ شہزاد حادثے کا شکار ہوگئے

    درسنامعافي الستيانة ،وكنافي غرفةمعا ، مااستيقظت الاوجدت سريره خاليا ،وهو في زاويةمن زواياالمسجد ،كان قواماصواماومبلغا۔ أبو المنجدالعزام حبيب الرحمن بن عبد الرحمن الباكستاني وہ انتہائی شریف النفس ،منکسر المزاج اور صاحب مطالعہ تھے، آج سے تین سال قبل پاکستان کے شیوخ الحدیث جب عمرہ پر گئے ، تو ان...
  17. خضر حیات

    تعارف انعام الحق اعوان

    مدینہ منورہ کے بہت سارے نام ہیں ، جن میں سے ایک ’ طابہ ‘ بھی ہے ۔ غالبا صحیح مسلم کی حدیث ہے ، جس میں یہ نام وارد ہے ۔
  18. خضر حیات

    بیٹھک

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لیکن ہمارا یہ ’ قصور ‘ ہے کہ ہم رائیونڈ شہر میں نہیں ، بلکہ ذرا ہٹ کر ایک گاؤں کے باسی ہیں ۔
  19. خضر حیات

    شکایت محدث فورم کی انتطامیہ سے گزارش !

    جی سوال و جواب سیکشن میں چند مخصوص اراکین کے علاوہ کسی کو جواب دینے کی اجازت نہیں ، آپ اپنا نقطہ نظر پیش کرنا چاہیں تو الگ تھریڈ شروع کرکے ، بیان کرسکتے ہیں ۔
Top