الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بحث ومباحثہ کے دوران کسی کو اس طرح جاہل کہنا نہایت غیر مناسب بات ہے، دلائل سے ردّ کرنا چاہئے۔ اگر بالفرض کوئی جاہل بھی ہو تو دل لگتی بات کہیے کہ کیا قرآنی آیات مبارکہ کا یہی مطلب ہے کہ اسے منہ پر جاہل کہہ کر سلام پیش کر دیا جائے؟؟؟
یہ عنوان نامناسب کیسے ہے؟؟؟
ندوی صاحب نے فرمایا تھا:
کیا اس...
سیدنا عروہ بن زبیر کو ناسخ حدیث کا علم تھا یا نہیں، اس بارے میں حتمی بات نہیں کی جا سکتی، کیونکہ سیدنا عروہ بن زبیر ہی اپنے صحابی بھائی سیدنا عبد اللہ بن زبیر سے متعہ پر رجم کی سزا کے راوی بھی ہیں، جسے امام مسلم نے روایت کیا ہے:
عن عروة بن الزبير أن عبد الله بن الزبير قام فقال: إن ناسا،...
محترم بھائی! اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے کہ آپ نے اصلاح کی کہ متذکرہ بالا الفاظ بعینہٖ ثابت نہیں۔
لیکن!
کیا یہ مفہوم بھی ثابت نہیں؟؟؟
کیا یہ الفاظ بھی ثابت نہیں کہ والله ما أراكم منتهين حتى يعذبكم الله، أحدثكم عن رسول الله، وتحدثونا عن ابي بكر وعمر
اگر یہ مفہوم ثابت ہے تو مقصود تو...
مرض الموت میں موجود شخص کے ہبہ کا معاملہ وصیت کی طرح ہوتا ہے۔ اگر ایسا کوئی شخص اپنے ہوش وحواس میں برضا ورغبت اپنا سارا مال کسی کو ہبہ کردے تو اس میں ایک تہائی مال تو موہوب لہ شخص کو دے دیا جائے گا، باقی مال واپس لوٹایا جائے گا جو مرنے کے بعد اس کے ترکہ میں شامل ہوگا اوراس کے ورثا میں تقسیم کیا...
بسم الله والحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله!
اگر میت کے ورثا میں صرف بیوی اور بھتیجے بھتیجیاں ہوں، تو بیوی اس کو کا مقررہ (فرضی) حصہ یعنی چوتھائی ملے گا اور باقی سارا مال بھتیجوں میں برابر تقسیم ہوگا۔ اور بھتیجیاں محروم ہوں گی۔
فرمانِ باری ہے: ﴿ وَلَهُنَّ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْتُمْ...
جزاکم اللہ بھائی!
آپ نے جن کتب کی فرمائش کی ہے ان میں سے اکثر نصابی کتابیں ہیں۔
اطلاعاً عرض ہے کہ ہم نے پہلے سے ہی نصابی کتابوں (ایم اے اسلامیات اور دینی مدارس) کی اپ لوڈنگ کا طے کیا ہوا ہے، جنہیں عنقریب ویب سائٹ پر ڈال دیا جائے گا۔ ان شاء اللہ العزیز!
سہج صاحب صادق کوہاٹی کے شاگرد لگتے ہیں۔
درج ذیل لنک میں صادق کوہاٹی صاحب بھی اہل الحدیث پر بالکل یہی الزام لگا کر انہیں خوامخواہ شیعوں کے ساتھ ملانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Salfi Shiya bhaee bhaee part 1_2 by Shaikh Sadiq Kohati [Ghiar Mukalid Munazir].mp4 - YouTube
درج بالا لنک میں ٢:٥٠...
جزاکم اللہ خیرا Islamic، موسیٰ اور عبد الودود برادران!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ بھائیوں نے نیکی کے ایک کام کیلئے ایک نئی تجویز دی ہے، کہ فرمائشی کتابوں میں جو کتابیں اہم ہوں اور ادارۂ محدث جنہیں اپ لوڈ کرنے پر تیار ہو، لیکن وہ محدث لائبریری میں موجود نہ ہوں، تو ارکانِ فورم میں...
مسلم صاحب!
پہلے یہ واضح کر دیں کہ
کیا قرآن پاک شروع سے آخر تک رسول کریمﷺ کا قول ہے یا اللہ تعالیٰ کا کلام؟؟؟
یا اس میں کچھ رسول کریمﷺ کا قول ہے اور کچھ اللہ تعالیٰ کا کلام؟؟؟
پہلے اسے واضح کر دیں!
اگر آپ کے نزدیک یہ سارے کا سارا اللہ کا کلام ہے تو پھر کیوں بار بار غلط طور پر آیت...
الحمد للہ!
مسلم صاحب! نبی کریمﷺ کے وہ اقوال جو آپ کے نزدیک بھی اللہ کی وحی ہیں، وہ قرآن میں ہی ہیں یا اس کے علاوہ ہیں؟؟؟
اگر وہ قرآن میں ہی ہیں تو وہ اللہ کا کلام ہیں نہ کہ کلامِ رسول؟ جیسا کہ آپ کو بھی اعتراف ہے۔
اگر وہ قرآن کریم کے علاوہ تھے اور اللہ کی وحی تھے تو کیا صحابہ کرام کو...
بھائی! پہلے وضاحت کرچکا ہوں کہ زندگی میں تقسیم ترکہ کا کوئی تک نہیں بنتا، کیا معلوم کہ میت کی وفات کے وقت کون سے نئے ورثا وجود میں آجاتے ہیں یا کون کون فوت ہو جاتے ہیں۔
البتہ زندگی میں کسی کو اپنا مال ہبہ کیا جا سکتا ہے۔ اب ظاہر ہے کہ کسی شخص کو مجبور تو نہیں کیا جا سکتا کہ لازماً فلاں فلاں شخص...