• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    منکرین حدیث کے ہاں اطاعتِ رسول سے مراد؟ (انتظامیہ)

    کہاں موجود ہیں؟ یہاں فورم پر تو نہیں ہیں۔ نہ ہی میرے سوالوں کا جواب ہے اور نہ دیگر ساتھیوں: شاکر، ہابیل، ندیم احمد وغیرہ برادران کے سوالات کا۔ اگر آپ کے ذہن میں ہیں تو ذہن سے انہیں فورم کے صفحہ قرطاس پر لائیے، یہی تو آپ سے تقاضا ہے۔ بھئی اطاعت کا معنیٰ بالکل واضح ہے کہ...
  2. انس

    منکرین حدیث کے ہاں اطاعتِ رسول سے مراد؟ (انتظامیہ)

    ’قل‘ فعل امر ہے ، اس کا مطلب ہے: ’’کہو‘‘ ’قال‘ فعل ماضی ہے، اس کا مطلب ہے: ’’اس نے کہا‘‘ ان دونوں کے بعد کہنے والے کا قول (مقولہ) ہوتا ہے۔ اس اعتبار سے دونوں میں بالکل کوئی فرق نہیں۔ مثلاً: ﴿ هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ مُوسَىٰ (١٥) إِذْ نَادَاهُ رَ‌بُّهُ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى (١٦)...
  3. انس

    مقلدین کا مشہور مضمون ’’فرقہ جديد نام نہاد اہل حدیث کے وساوس واکاذیب‘‘ کا تعاقب انھیں کے الفاظ میں ق

    جزاکم اللہ ابن بشیر بھائی! براہِ مہربانی اپنی پوسٹ کی فارمیٹنگ بہتر کیا کریں! تاکہ ان سے استفادہ کرنا آسان ہو
  4. انس

    کوئی اہل حدیث دوست جواب دے

    قریشی صاحب! پہلے ذرا تصوف کے مسئلے کو مکمل کر لیں ... نہ جانے آپ نے اسے کیوں چھوڑ دیا؟؟
  5. انس

    اللہ کے سچے ولیوں کی پہچان

    تو ’اولیاء اللہ‘ کا مطلب کیا ہوا؟؟ اللہ کے سرپرست نعوذ باللہ من ذالک
  6. انس

    ثلاثیاتِ نبوی صلی اللہ علیہ و سلم

    امام سیوطی﷫ کی کتاب الجامع الصغير وزيادته کی تخریج امام البانی﷫ نے کی ہے۔ جن میں سے صحیح احادیث مبارکہ کو صحیح الجامع اور ضعیف احادیث کو ضعيف الجامع میں اکٹھا کر دیا ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم!
  7. انس

    منکرین حدیث کا رسالہ الاقتصاد کا تعاقب

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی! معذرت کے ساتھ! کہ میں آپ کی بات سمجھ نہیں سکا ۔۔۔
  8. انس

    زبان ۔ایک عظیم نعمت

    جزاک اللہ خیرا بہن! موجودہ حالات میں جب لوگ بات کرنے سے بھی پہلے ماں بہن کی گالی نکالتے ہیں، بہت ہی عمدہ تحریر!
  9. انس

    حدیث کی صحت کے بارے میں رائے درکار ہے ؟

    عزیز بھائی! سب سے پہلے یہ طے کرنا ہوتا ہے کہ فلاں بات اللہ تعالیٰ کی ہے، یا رسولِ کریمﷺ کی ہے یا نہیں؟؟؟ اگر ہے تو وہ دین ہے، اس پر ایمان لانا ضروری ہے۔ اور اگر نہیں تو پھر اس کی دینی حیثیت نہیں ہوتی کہ اس پر عمل کرنے پر زور دیا جائے۔ جب یہ ثابت ہوجائے کہ فلاں بات قرآن یا حدیث ہے تو ثابت...
  10. انس

    ان کتابوں کا عربی متن یونی کوڈ میں چاہیے

    بھائی! اس کیلئے سب سے پہلے آپ کو درر ویب سائٹ پر دس موسوعات (انسائیکلوپیڈیاز) میں سے چھ نمبر یعنی الموسوعة الحديثية كو سیلیکٹ کرنا ہوگا، پھر آپ کو مطلوبہ حدیث مبارکہ کا کوئی نہ کوئی عربی لفظ عربی کی بورڈ سے لکھنا ہوگا۔ مثلاً حدیث مبارکہ بلغوا عني ولو آيةتلاش کرنے کیلئے عربی کی بورڈ سے بلغوا عني...
  11. انس

    منکرین حدیث کا رسالہ الاقتصاد کا تعاقب

    محترم بھائی! شائد آپ نے غور نہیں کیا، میرا سوال قرآن کے حوالے سے ہے۔ ایڈیٹر الاقتصاد کا دعویٰ تھا کہ جس پر میں نے سوال یہ کیا تھا کہ قرآن کا یہ پیغام کس آیت کریمہ میں ہے؟؟؟ بہرحال آپ کی پیش کردہ حدیث بھی بالاتفاق نہایت ضعیف ہے، تفصیل کیلئے دیکھئے: الدرر السنية - الموسوعة الحديثية
  12. انس

    رانا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہلا وسہلا ومرحبا
  13. انس

    من أنا ؟

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته! أهلا وسهلا ومرحبا نستفيد إن شاء الله من مشاركاتكم الدعوية والإصلاحية هل تعرفون اللغة الأردية؟
  14. انس

    حدیث کی صحت کے بارے میں رائے درکار ہے ؟

    ’اختلافی معاملات‘ کے حل کیلئے اللہ تعالیٰ نے ہمیں کتاب وسنت کی طرف رجوع کرنے کا حکم دیا ہے، نہ کہ ان پر شک کرتے ہوئے مصلحت تلاش کرنے کا۔ اگر آپ کو مثلاً علم غیب، غیر اللہ سے استعانت اور سماعِ موتیٰ وغیرو وغیرہ سے متعلّق اختلاف پیدا ہو جائے اور ان کا صریح حل قرآن پاک کی آیات میں موجود ہو، تو کیا...
  15. انس

    جمہوریت بھی کفر کا نظام ہے

    محترم بھائی! آپ سے کس نے کہا کہ بادشاہت کفر ہے، فرمانِ باری تعالیٰ ہے: 1. ﴿ وَاتَّبَعُوا مَا تَتْلُو الشَّيَاطِينُ عَلَىٰ مُلْكِ سُلَيْمَانَ ... ﴾ ... سورة البقرة: 102 کہ ’’اور اس چیز کے پیچھے لگ گئے جسے شیاطین (حضرت) سلیمان کی بادشاہت میں پڑھتے تھے۔‘‘ 2. ﴿ وَقَالَ لَهُمْ نَبِيُّهُمْ...
  16. انس

    کیا جمعہ کے دن تین آذانیں دینا جائز ہے؟

    اگر بدعت مردود ہے قابل قبول نہيں تو قرآن مجيد جمع كرنے كے بارہ ميں كيا ہے ؟ اور اسى طرح دوسرى اشياء كا اضافہ مثلا عمر رضى اللہ تعالى عنہ كا اذان ميں اضافہ كرنا ؟ برائے مہربانى اس كى وضاحت فرمائيں، كيونكہ بعض لوگ بدعت كى تقسيم كرتے ہوئے بدعت حسنہ كو جائز قرار ديتے ہوئے اسے نبى كريم صلى اللہ عليہ...
  17. انس

    تصوف کیا ہے

    ایک دفعہ پھر عقیل قریشی صاحب سے التماس ہے کہ ازراہ کرم! موضوع پر بات کریں اور دلائل کے ساتھ۔ اوپر میں نے جو سوالات اٹھائے ہیں ان کا جواب دیجئے! شکریہ!
  18. انس

    حدیث کی صحت کے بارے میں رائے درکار ہے ؟

    میرا خیال میں کہ رجم کی آیت منسوخ کرنے کے بعد اس کا حکم باقی رکھنے کی حکمت جاننے سے زیادہ آپ کو اعتراض اس حدیث پر ہے جس میں یہ کہا گیا ہے؟؟؟ بھائی! اگر میں غلط ہوں تو میری اصلاح کردیں! پہلے یہ واضح ہونا چاہئے کہ کیا آپ ان احادیث مبارکہ کو تسلیم کرتے ہیں جن میں رجم کی آیت کی تلاوت کے نسخ...
  19. انس

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    جزاكم الله خيرا كفايت الله بھائی! اللہ تعالیٰ آپ کے اور ہمارے علم وعمل میں اضافہ فرمائیں، آمین!
  20. انس

    حدیث کی صحت کے بارے میں رائے درکار ہے ؟

    یہ دونوں قسم کی آیات پہلے قرآن میں موجود تھیں، پھر منسوخ ہو گئی تھیں۔ تو اگر منسوخ آیات کے اوراق کو بکری نے کھا لیا تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کیونکہ کئی منسوخ آیات ہیں جن کا ذکر صحیح احادیث مثلاً بخاری وغیرہ میں ملتا ہے، جو موجودہ مصاحف میں موجود نہیں ہیں۔ سیدنا ابو بکر صدیق﷜ اور پھر سیدنا...
Top