• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    لوگوںکی دلجوئی کرنا،اجتماعیت پیداکرنا اورناراض لوگوںمیں صلح کروانا دین کےبڑے قواعدہیں جن پردین کی بنیادہے امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ ( مجموع الفتاوى : ٥١/٢٨ )
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    غیراللہ سےجُڑاہواشخص،اس آدمی کی مانندہےجوسردی یاگرمی سے بچنے کیلئے مکڑی کےجالے سے بنے گھرکا سہارا لیتاہے علامہ ابن القیم رحمہ اللہ مدارج السالکین(458/1)
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال شيخ الإسلام : . فَمَنْ تَمَسَّكَ بِسُنَّةِ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ فَقَدْ أَطَاعَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ . . [ مجموع الفتاوى ٢ / ٣٦٢ ] جس نے خلفاےراشدینؓ کی سنت سےتمسک کیا یقیناً اس نے اللہ اور رسولؐ کی اطاعت کی امام ابن تیمیہؒ
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    اگر امر بالمعروف اور نہی عن المنکر اصلاح سے زیادہ فساد کا باعث ہو تو اس صورت میں یہ جائز نہیں ہو گا۔ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال الإمام ابن القيم رحمه الله: " السرُّ في استجابة دعوة المظلوم والمسافر و الصائم الكسْرة التي في قلب كُلِّ واحد منهم ". مدارج السالكين (1 / 307) امام ابن قیم رحمہ اللّٰه فرماتے ہیں : ” ‏مظلوم ، مسافر اور روزے دار کی ‎دعا کی قبولیت کا راز یہ ہے کہ یہ سب شکستہ دل ہوتے ہیں ۔ “
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    حافظ ابن الجوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ” ‏سلف صالحین تقویٰ کے باوجود روتے تھے اور تو گناہ کر کے بھی ہنستا پھرتا ہے ۔“ قال ابن الجوزي رحمه الله : "كانوا يبكون مع التّقوى،وأنت تضحك مع الذنوب " ( الخواتيم : 245 )
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ایمان اک ایسا سبب ہے جو ہر قسم کی بھلائی کی طرف دعوت دیتا ہے اور ہر قسم کے شر کی نفی کرتا ہے۔ [تفسیر السعدی - الجن : ١٣]
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    کونسا آسمان مجھے اپنے زیر سایہ رکھےگا اور کونسی زمین مجھے اٹھائے رکھےگی جبکہ کتاب اللہ میں اپنی رائےسے کچھ کہوں حضرت ابوبکر صدیق ؓ [أعلام الموقعين : ٨٧/١]
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    سئل الأحنف بن قيس : '' ما المروءة ؟ قال : كتمان السر والبعد عن الشر '' ( سير اعلام النبلاء : 4 / 93 ) ‏احنف بن قیس رحمہ اللّٰہ سے پوچھا گیا: کمالِ آدمیت کیا ہے؟ کہا : راز کو چھپانا اور شر سے دور رہنا !
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    سلف صالحین اس بات کی وصیت و نصیحت کرتے تھے کہ اپنے عمل میں پختگی اور (تقوی) کی خوبصورتی لاؤ بجائے اس کے کہ عمل کی کثرت ہو ۔۔ بے شک پختگی و تقوی کے ساتھ تھوڑا عمل بہتر ہے غفلت اور عدم پختگی والے کثیر عمل سے ۔۔ بعض سلف نے یہ بھی کہا کہ جماعت کی صف میں کھڑے دو افراد کی نمازوں میں زمین و آسمان کا...
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    « وكن في الجانب الذي يكون فيه الله ورسوله، وإن كان الناس كلهم في الجانب الآخر ». [ الفوائد : ١٦٧/١ ] اور اس طرف ہو جاؤ جس طرف اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہوں, اگرچہ لوگ سارے ہی دوسری طرف ہوں ! (ابن القيم رحمه الله)
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏يقول شيخ الإسلام ابن تيمية : أن الله أنزل مائة كتاب وأربعة كتب جمع علمها في الكتب الأربعة وجمع الكتب الأربعة في القرآن وجمع علم القرآن في فاتحة الكتاب وجمع علم فاتحة الكتاب في قوله تعالى: { إيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ } . مجموع الفتاوى(22|607). اللہ تعالیٰ نے ایک سو چار کتابیں...
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال ‎مجاهد رحمهُ الله:‎ ليلة القدر ليلة سالمة لا يحدث فيه داء ولا يرسل فيها شيطان لطائف المعارف ١٨٢. شبِ قدر بڑی محفوظ رات ہے، اس میں کوئی بیماری پھوٹتی ہے اور نہ شیطان کھلے پھرتے ہیں! امام مجاہد رحمہ اللہ
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "دل کی بیماریوں پر تلاوتِ قرآن ویسے ہی اثر کرتی ہے جیسے جسم کی بیماریوں پر شہد!" [ حافظ ابن الجوزي رحمه الله || التبصرة : ٧٩/١ ]
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ابن تیمیہ فرماتے ہیں: رسول کے صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں زیادہ تر رمضان گرمیوں میں آئے۔ ‏شرح العمدة لابن تيمية ١ / ١٤٥
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال امام احمد بن حنبل "إِذَا رَأَيْتَ رَجُلاً يَذْكُرُ أَحَدًا مِنَ الصَّحَابَةِ بِسُوءٍ فَاتَّهِمْهُ عَلَى الإِسْلامِ" (البداية والنهاية لابن كثير) جب تم کسی بھی شخص کو دیکھو وہ کسی بھی ایک صحابی کاذکر بھی برے انداز میں کررہا ہوتو اسکے اسلام میں شک کرنا امام احمد بن حنبل رحمہ..
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال الإمام ابن الجوزيؒ:الليالي والأيام الفاضلة لا يصلح أن يغفل عنهنّ ، لأنه إذا غفل التاجر عن موسم الربح فمتى يربح ؟ منهاج القاصدين:(٣٤٣/١) ‏فضیلت والے دنوں اور راتوں میں غفلت مناسب نہیں! اگر تاجر نفع والے سیزن میں غافل ہو جائے تو منافع کب کمائے گا؟ حافظ ابن الجوزیؒ
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جب تم اپنی طمع کوذبح کرلوگے اورلوگوں کی تعریفوں سےبےنیاز ہوجاؤ گے تو تمہارےلیے اخلاص کاحصول آسان ہوجائےگا امام ابن القيم رحمه اللہ الفوائد : ١٩٧
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام ثابت بن قرہ فرماتے ہیں: جسم کی راحت کم کھانے میں ہے، روح کی راحت کم گناہوں میں، زبان کی راحت کم بولنے میں زاد المعاد(١٨٦/٤)
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "إعانة الفقراء بالإطعام في شهر ‎رمضان، هو من سنن ‎الإسلام" [ مجموع الفتاوى : ٢۹۸/۲٥ ] رمضان میں فقراء کی کھانے کے ذریعے مدد کرنا (فقراء کو کھانا کھلانا) اسلام کی سنتوں میں سے ہے۔ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
Top